نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا اب آپ کی باری ہے ‘مریم نواز

جمعہ 13 جولائی 2018 23:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 13 جولائی 2018ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا اب آپ کی باری ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے نیب کی طرف سے گرفتاری سے قبل طیارے میں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا ہے اور اب آپ کی باری ہے ۔