
نگراں وزرائے اعلیٰ ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کریں ،ْ فواد چوہدری کا مطالبہ
ایون فیلڈ ریفرنس کے مجرم سابق وزیراعظم نوازشریف ایسے آرہے ہیں جیسے کشمیر فتح کرکے آرہے ہوں ،ْ میڈیا سے با ت چیت
جمعہ 13 جولائی 2018 21:21

(جاری ہے)
سیکرٹری اطلاعات نے واضح کیا کہ پاکستان دشمن عناصر چاہتے ہیں کہ ملک میں انتخابات عدم استحکام کا شکار ہو جائیں تاکہ وطن عدم استحکام میں مبتلا ہو جائے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس کے مجرم سابق وزیراعظم نوازشریف ایسے آرہے ہیں جیسے کشمیر فتح کرکے آرہے ہوں اور جن کے پیسے لوٹے گئے انہیں ہی استقبال کرنے کا کہا جارہا ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ جس قوم کے پیسے لوٹے گئے انہیں ہی استقبال کے لیے بلایا جارہا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ‘نواز شریف اپنے اثاثوں سے متعلق ثبوت دینے سے قاصر رہے اور اسی بنیاد پر انہیں مجرم قرار دیا گیا۔نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی پاکستان واپسی کے موقع پر لاہور میں نکالی جانے والی ریلیوں اور نگران حکومت کے اقدامات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ لاہور کی سڑکوں پر لوگ نہیں ہیں، جو صورت حال پیدا ہوئی ہے اس کی ذمے دار ناتجربہ کار نگران حکومت ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تو نہ فون بند کرتے نہ انٹرنیٹ، نگران حکومت کو بدحواس ہونے کی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری نے کہا کہ جن کے پیسے لوٹے انہیں ہی استقبال کا کہا جارہا ہے، صرف نواز شریف کی گرفتاری کافی نہیں ان کے بیٹوں کو بھی واپس لایا جائے۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے نواز شریف فیک منڈیلا قرار دیا ۔فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ لاہور کی صورتحال معمول کے مطابق ہے اور شہر کی سڑکیں اور موٹر وے بھی کھلی ہے۔جمعہ 13 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
احتساب عدالت کا فیصلہ:سابق وزیراعظم نوازشریف،مریم نوازگرفتار
-
مستونگ خودکش دھماکے میں سراج رئیسانی سمیت 159افراد شہید، 150سے زائد زخمی
-
جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے پر بم حملہ‘
-
گرفتاریوں ، رکاوٹوں کے باوجود (ن) بڑا پاور شو کرنے میں کامیاب ،نواز ،مریم نواز کے استقبال کیلئے ہزاروں کارکن سڑکوں پر نکل آئے داخلی راستوں سمیت شہر کے مختلف مقامات پر پولیس ، کارکنوں میں جھڑپیں ،رکاوٹیں ..
-
پاکستانی متحد ہوکرجمہوریت دشمن قوتوں کوشکست دیں گے،آرمی چیف
-
نوازشریف نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کے کاغذات پر دستخط کرد یئے
-
70سال سے جو رسوائی جھیلتے رہے اب اس سے نجات حاصل کرنی ہے‘ نواز شریف
-
نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا اب آپ کی باری ہے ‘مریم نواز
-
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کو برطانوی پولیس نے رہا کر دیا
-
میری زندگی کے دو ہی مقصد ہیں ایک ڈیمز کی تعمیر اور دوسرا قرض اتارنا ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار
-
لاہور ائیرپورٹ کے قریب بھٹہ چوک پر جمع ہونے والے ن لیگی کارکنوں کا احتجاج ختم نہ کرنے کا اعلان
-
نواز شریف اور مریم نواز نے شکست تسلیم کرلی
-
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو جیل میں قید کرنے کے احکامات جاری کردیئے
-
لاہور ائیرپورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے دوران جہاز کے اندر رینجرز اور ن لیگی کارکنوں کے درمیان تصادم
-
عمران خان کو بڑی سیاسی فتح مل گئی
-
ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز کی ترقی ضروری ہے، جسٹس (ر) ناصر الملک
-
قیدی نمبر۔۔۔۔۔حاضرہو، نواز شریف اڈیالہ جیل پہنچ گئے
-
آرمی چیف نے 12 انتہائی خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
-
شہباز شریف کی جانب سے لاہور ائیرپورٹ نہ پہنچنے کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ان کی انتخابی مہم کو سازگار ماحول فراہم کرنے کے الزامات کی تردید
-
شاہ محمود قریشی کو ملتان کے پی ٹی آئی کے کارکن بے کار سمجھتے تھے ،ْ خواتین میں زیادہ مقبول تھے ،ْ ریحام خان
-
آئی جی پنجاب پولیس کلیم امام کا ن لیگی کارکنوں کی رہائی کا حکم
-
سپریم کورٹ نے دیامربھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کی فنڈنگ کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی
-
نواز شریف کے استقبال کو حج سے بڑاکام کہنےپر رانا ثنا اللہ کے خلاف فتویٰ آ گیا
-
ختم نبوت پر ڈاکہ مارنے والوں کے ساتھ آخر ی سانس تک جنگ جاری رہے گی نواز شریف اب پُکارتا ہے
-
چیف الیکشن کمشنر کا امیدواروں کو ہراساںکئے جانے کے معاملے کا نوٹس
-
نگراں وزرائے اعلیٰ ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کریں ،ْ فواد چوہدری کا مطالبہ
-
بلاول بھٹو کے جہاز کو لاہور ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرنے سے روک دیا گیا
-
شہریوں کو گدھا کہا ہے ،ْ عمران خان کی نااہلی اور تقاریر دکھانے پر پابندی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
-
شہبا زشر یف کی ریلی نے 5منٹ کا سفر4گھنٹوں سے زائد میں طے ،سینکڑوں موٹر سائیکل و گاڑیاں شامل رہیں
-
پاکستانی اور امارات حکام کے مابین نوازشریف کا طیارہ اسلام آباد یا ملتان میں اتارنے پر مذاکرات ناکام
-
کفن پوش خواتین کارکنوں کی ریلی میں شرکت ، ووٹ کو عزت دو کے نعرے درج
-
ن) لیگی قیادت ،سرگرم کارکنوں نے ممکنہ گرفتار یوں سے بچنے کیلئے جمعرات کی شب خفیہ مقامات پر گزاری
-
آئرش سینیٹ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کی حمایت‘اسرائیل کی چیخیں نکل گئیں
-
سعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
-
اسرائیل نے چاند کی سطح پر اترنے کا منصوبہ تیار کر لیا
-
بھارت، عدالت کا تین پادریوں پر خاتون سے مسلسل جنسی زیادتی کے مقدمے میں ضمانت دینے سے انکار کر دیا
-
بھارت ،ْ طالبہ کے ساتھ اساتذہ اور ہم جماعتوں کی 6 ماہ تک زیادتی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا جارہانہ انداز ایک بار پھر کیمرے کی آنکھ میں قید
-
دُبئی:پاکستانی لڑکے سے زیادتی کی کوشش پر سوڈانی بزرگ زیر حراست
-
سعودی فضائی کا طیارہ گر کر تباہ، دونوں ہواباز محفوظ رہے، المالکی
-
روسی صدر نہ ہمارے دوست ہیں نہ دشمن،ٹرمپ
-
افغانستان؛طالبان کے نائٹ ویژن گاگلز کے استعمال سے سیکورٹی فورسز پر حملے ،40 افغان اہلکار ہلاک،متعدد زخمی
-
چین، بھارت تعاون امریکی تجارتی بالادستی کے مقابلے میں مضبوط کیا جائے، لو چاو ہوئی
-
ٹرمپ کو لندن میں شدید عوامی احتجاج کا سامنا ،
-
سعودی عرب:لیڈیز فٹنس سنٹر میں شارٹس پہن کر آنے والا غیر مُلکی مرد گرفتار
-
جدہ:سخاوت کے لیے مشہور سعودی مرتے مرتے بھی سخاوت کر گیا
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی حکومت پر برس پڑے
-
جاپان میں نرس گرفتار،
-
بی اے پی مستونگ خود کش دھماکے میں نوابزادہ سراج رئیسانی اوردیگر کی شہادت پر تین روزہ سوگ منایا جائے گا،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.