
پاکستانی متحد ہوکرجمہوریت دشمن قوتوں کوشکست دیں گے،آرمی چیف
جنرل قمرجاوید باجوہ کی مستونگ میں دہشتگرد حملے کی مذمت،قیمتی جانوں کےضیاع پراظہارافسوس، پاکستان انتہائی مخلص اورقابل سیاستدان سراج رئیسانی سے محروم ہوگیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
جمعہ 13 جولائی 2018 22:30

(جاری ہے)
واضح رہے آج مستونگ کےعلاقے درینگڑھ میں خود کش دھماکہ کیا گیا ہے۔
بم دھماکے میں بی اے پی کے رہنماء سراج رئیسانی کے قافلے کونشانہ بنایا گیا۔ بم دھماکے کے نتیجے میں سراج رئیسانی سمیت 100 افراد شہید اور150 سے زائد کارکنان زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ اس وقت کیا گیا جب سراج رئیسانی درینگڑھ میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنرمیٹنگ کے لیے موجود تھے۔ دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا اور علاقے میں مشتبہ افراد کی نگرانی کا عمل تیز کردیا ہے۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آواز دور تک سنائی دی گئی۔ ریسکیوٹیموں نے حملے میں شدید زخمی افراد کو فوری اسپتال منتقل کیا۔ تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پی بی 35 میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوارسراج رئیسانی جان کی بازی ہار گئے۔ نگراں وزیرداخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بی اے پی کے 100 افراد شہید اور150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب سکیورٹی اداروں نے جائے دھماکہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کاعمل شروع کردیا ہے۔ سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ خود کش تھا۔ خود کش حملہ آور کے اعضاء مل گئے ہیں۔ خود کش حملہ آور کی عمر25 سال کے قریب تھی۔ یاد رہے نواب سراج رئیسانی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی تھے۔ سراج رئیسانی کے بیٹے حقمل رئیسانی بھی ایک دھماکے میں شہید ہوگئے تھے۔جمعہ 13 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
احتساب عدالت کا فیصلہ:سابق وزیراعظم نوازشریف،مریم نوازگرفتار
-
مستونگ خودکش دھماکے میں سراج رئیسانی سمیت 159افراد شہید، 150سے زائد زخمی
-
جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے پر بم حملہ‘
-
گرفتاریوں ، رکاوٹوں کے باوجود (ن) بڑا پاور شو کرنے میں کامیاب ،نواز ،مریم نواز کے استقبال کیلئے ہزاروں کارکن سڑکوں پر نکل آئے داخلی راستوں سمیت شہر کے مختلف مقامات پر پولیس ، کارکنوں میں جھڑپیں ،رکاوٹیں ..
-
پاکستانی متحد ہوکرجمہوریت دشمن قوتوں کوشکست دیں گے،آرمی چیف
-
نوازشریف نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کے کاغذات پر دستخط کرد یئے
-
70سال سے جو رسوائی جھیلتے رہے اب اس سے نجات حاصل کرنی ہے‘ نواز شریف
-
نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا اب آپ کی باری ہے ‘مریم نواز
-
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کو برطانوی پولیس نے رہا کر دیا
-
میری زندگی کے دو ہی مقصد ہیں ایک ڈیمز کی تعمیر اور دوسرا قرض اتارنا ،ْ چیف جسٹس ثاقب نثار
-
لاہور ائیرپورٹ کے قریب بھٹہ چوک پر جمع ہونے والے ن لیگی کارکنوں کا احتجاج ختم نہ کرنے کا اعلان
-
نواز شریف اور مریم نواز نے شکست تسلیم کرلی
-
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو جیل میں قید کرنے کے احکامات جاری کردیئے
-
لاہور ائیرپورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے دوران جہاز کے اندر رینجرز اور ن لیگی کارکنوں کے درمیان تصادم
-
عمران خان کو بڑی سیاسی فتح مل گئی
-
ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز کی ترقی ضروری ہے، جسٹس (ر) ناصر الملک
-
قیدی نمبر۔۔۔۔۔حاضرہو، نواز شریف اڈیالہ جیل پہنچ گئے
-
آرمی چیف نے 12 انتہائی خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
-
شہباز شریف کی جانب سے لاہور ائیرپورٹ نہ پہنچنے کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ان کی انتخابی مہم کو سازگار ماحول فراہم کرنے کے الزامات کی تردید
-
شاہ محمود قریشی کو ملتان کے پی ٹی آئی کے کارکن بے کار سمجھتے تھے ،ْ خواتین میں زیادہ مقبول تھے ،ْ ریحام خان
-
آئی جی پنجاب پولیس کلیم امام کا ن لیگی کارکنوں کی رہائی کا حکم
-
سپریم کورٹ نے دیامربھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کی فنڈنگ کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی
-
نواز شریف کے استقبال کو حج سے بڑاکام کہنےپر رانا ثنا اللہ کے خلاف فتویٰ آ گیا
-
ختم نبوت پر ڈاکہ مارنے والوں کے ساتھ آخر ی سانس تک جنگ جاری رہے گی نواز شریف اب پُکارتا ہے
-
چیف الیکشن کمشنر کا امیدواروں کو ہراساںکئے جانے کے معاملے کا نوٹس
-
نگراں وزرائے اعلیٰ ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کریں ،ْ فواد چوہدری کا مطالبہ
-
بلاول بھٹو کے جہاز کو لاہور ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرنے سے روک دیا گیا
-
شہریوں کو گدھا کہا ہے ،ْ عمران خان کی نااہلی اور تقاریر دکھانے پر پابندی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
-
شہبا زشر یف کی ریلی نے 5منٹ کا سفر4گھنٹوں سے زائد میں طے ،سینکڑوں موٹر سائیکل و گاڑیاں شامل رہیں
-
پاکستانی اور امارات حکام کے مابین نوازشریف کا طیارہ اسلام آباد یا ملتان میں اتارنے پر مذاکرات ناکام
-
کفن پوش خواتین کارکنوں کی ریلی میں شرکت ، ووٹ کو عزت دو کے نعرے درج
-
ن) لیگی قیادت ،سرگرم کارکنوں نے ممکنہ گرفتار یوں سے بچنے کیلئے جمعرات کی شب خفیہ مقامات پر گزاری
-
آئرش سینیٹ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کی حمایت‘اسرائیل کی چیخیں نکل گئیں
-
سعودی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
-
اسرائیل نے چاند کی سطح پر اترنے کا منصوبہ تیار کر لیا
-
بھارت، عدالت کا تین پادریوں پر خاتون سے مسلسل جنسی زیادتی کے مقدمے میں ضمانت دینے سے انکار کر دیا
-
بھارت ،ْ طالبہ کے ساتھ اساتذہ اور ہم جماعتوں کی 6 ماہ تک زیادتی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا جارہانہ انداز ایک بار پھر کیمرے کی آنکھ میں قید
-
دُبئی:پاکستانی لڑکے سے زیادتی کی کوشش پر سوڈانی بزرگ زیر حراست
-
سعودی فضائی کا طیارہ گر کر تباہ، دونوں ہواباز محفوظ رہے، المالکی
-
روسی صدر نہ ہمارے دوست ہیں نہ دشمن،ٹرمپ
-
افغانستان؛طالبان کے نائٹ ویژن گاگلز کے استعمال سے سیکورٹی فورسز پر حملے ،40 افغان اہلکار ہلاک،متعدد زخمی
-
چین، بھارت تعاون امریکی تجارتی بالادستی کے مقابلے میں مضبوط کیا جائے، لو چاو ہوئی
-
ٹرمپ کو لندن میں شدید عوامی احتجاج کا سامنا ،
-
سعودی عرب:لیڈیز فٹنس سنٹر میں شارٹس پہن کر آنے والا غیر مُلکی مرد گرفتار
-
جدہ:سخاوت کے لیے مشہور سعودی مرتے مرتے بھی سخاوت کر گیا
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی حکومت پر برس پڑے
-
جاپان میں نرس گرفتار،
-
بی اے پی مستونگ خود کش دھماکے میں نوابزادہ سراج رئیسانی اوردیگر کی شہادت پر تین روزہ سوگ منایا جائے گا،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.