Open Menu

سوال : ایک لڑکے کو پسند کرتی ہوں آصف نام ہے اس کا زائچہ بنا کر بتایں کے کب تک ہو گی شادی اس سال ہو گی یا اگلے سال .اور میری زندگی سہی گزرے گی اسس کے ساتھ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : زائچے کے مطابق پسند کی شادی میں مشکلات ہیںجذباتی معاملات میں کامیابی کے لئے لوحِ تسخیر خاص بنوا کر پاس رکھیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers