Weekly Pisces Horoscope in Urdu

Pisces Love Horoscope, Future Horoscope by Zodiac Sign & Astrology

برج حوت کا ہفتہ کیسا گزرے گا

Read Weekly Pisces Horoscope in Urdu, Pisces Love Horoscope in Urdu for current week, Future Horoscope and Star Information. Read about your star sign and zodiac sign in Urdu. Burj Hoot Aaj Ka Hafta Kaisa Guzray Ga.

12 نومبر تا 18 نومبر: ہفتے کے آغاز میں آپ میں ہر چیز ہر انسان سے دور چلے جانے کی خواہش پیدا ہو گی، آپ چاہیں گے کہ کسی ایسی دور دراز جگہ چلے جائیں جہاں زندگی کی تمام پریشانیاں اور مسائل آپ کا پیچھا نہ کر سکیں۔ ہفتے کے وسط میں آپ خود کو کافی متحرک محسوس کریں گے، اگر آپ نے اب تک تعطیلات نہیں لیں، تو اس کام کیلئے یہی بہترین وقت ہوگا۔ اگر تو آپ پہلے سے ہی تعطیلات پر ہیں، تو ان تعطیلات کا بھرپور فائدہ اٹھائیں اور خود کو ذہنی طور پر پرسکون کرنے کی کوشش کریں۔ منگل کے بعد سے اخراجات کے معاملے میں احتیاط سے کام لیں، بہتر ہو گا کہ اس معاملے میں ایک حد مقرر کر لیں۔ جمعرات کے روز کاروبار، نوکری یا کیرئیر کے معاملے میں مثبت پیش رفت ہوگی، آپ کو فائدہ حاصل ہونے کا امکان ہے۔
Read Today Pisces Horoscope in UrduRead Monthly Pisces Horoscope in UrduRead Pisces Lucky Stones In Urdu

Your Thoughts and Comments