Weekly Cancer Horoscope in Urdu

Cancer Love Horoscope, Future Horoscope by Zodiac Sign & Astrology

برج سرطان کا ہفتہ کیسا گزرے گا

Read Weekly Cancer Horoscope in Urdu, Cancer Love Horoscope in Urdu for current week, Future Horoscope and Star Information. Read about your star sign and zodiac sign in Urdu. Burj Sartan Aaj Ka Hafta Kaisa Guzray Ga.

12 نومبر تا 18 نومبر: رواں ہفتے کے آغاز میں رونما ہونے والے واقعات آپ کو معمول کے کاموں سے دوری اختیار کرکے کچھ مختلف کرنے کی ترغیب دیں گے۔ ہفتے کے وسط میں رونما ہونے والے نئے چاند کے بعد آپ مجبور ہو جائیں گی تعطیلات پر یا کسی علمی تقریب پر جانے کیلئے۔ کوئی بھی ایسا عمل جو ذہنی طور پر آپ میں جادوئی سوچ بیدار کرے، آپ کیلئے معجزات کا باعث بن جائے گا۔ منگل کے روز رونما ہونے والے واقعات کے بعد آپ نئے مواقعوں کی تلاش کی کوشش کریں گے۔ تاہم جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں، وقت لیں، تحقیق کریں اور پھر کوئی حتمی فیصلہ کریں۔ جمعرات کے روز رونما ہونے والے واقعات کے بعد آپ کے حوصلے بلند ہو جائیں گے اور آپ ایک نئی نوکری کے حصول یا نئے کاروبار کے آغاز کی کوشش کریں گے۔ جبکہ آپ اپنی ذاتی زندگی میں بھی مزید نظم و ضبط لانے کی کوشش کریں گے، تاکہ آپ کو خود کیلئے مزید وقت مل سکے۔
Read Today Cancer Horoscope in UrduRead Monthly Cancer Horoscope in UrduRead Cancer Lucky Stones In Urdu

Your Thoughts and Comments