MENU Open Sub Menu

Weekly Capricorn Horoscope in Urdu

Capricorn Love Horoscope, Future Horoscope by Zodiac Sign & Astrology

برج جدی کا ہفتہ کیسا گزرے گا

Read Weekly Capricorn Horoscope in Urdu, Capricorn Love Horoscope in Urdu for current week, Future Horoscope and Star Information. Read about your star sign and zodiac sign in Urdu. Burj Jadi Aaj Ka Hafta Kaisa Guzray Ga.

16 جولائی تا 22 جولائی 2018: آپ کے فرصت کے سیکٹر میں موجود یورینس کی نقل و حرکت کے باعث آپ کے دل میں ایک ایسا کام کرنے کی خواہش پیدا ہوگی جو آپ نے اس سے قبل کبھی نہیں کیا ہو۔ تازہ ترین تجربات آپ کو کافی پرکشش محسوس ہوں گے اور اس باعث آپ کسی ایسے گروپ یا پراجیکٹ کا حصہ بن جائیں گے جو آپ کی معمول کی سرگرمیوں سے قدرے مختلف ہوں گے۔ اگر آپ اس سب سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، تو بس اس کے علاوہ اور کسی بات سے فرق نہیں پڑتا۔ چونکہ حاوی مشتری آپ کے سماجی سیکٹر میں آگے بڑھتا چلا جا رہا ہے، اسی باعث ابھرتا ہوئے رومانوی تعلق یا دوستی میں مزید پیش رفت ہو سکتی ہے۔ ہفتے کے اختتام پر سورج کے برج اسد اور آپ کے یگانگت، کاروبار مشترکہ اثاثوں کے سیکٹر میں داخل ہونے سے آپ کی توجہ معمول کے معاملات سے ہٹ سکتی ہے۔ مذکورہ سیکٹرز میں سورج کی کی موجودگی کے باعث آپ کو ترغیب ملے گی کہ آپ اپنی کامیابیوں سے لطف اندوز ہوں۔ اتوار کے روز آپ ایک ایسے شخص کیساتھ قربت اختیار کر سکتے ہیں جس کا تعلق کسی اور ملک اور تہذیب سے ہو، اور وہ اپنی زندگی کو بھرپور انداز میں جیتا ہو۔
Read Today Capricorn Horoscope in UrduRead Monthly Capricorn Horoscope in UrduRead Capricorn Lucky Stones In Urdu

Your Thoughts and Comments