
Islamic Dream Interpretation Meaning in Urdu & English
If your dreams perplex you, then you are at the right place to find Khwabon Ki Tabeer in Urdu. Find Islamic Meanings of your dreams and let us help you interpret your dream according to the Islamic context.
آپ کے خواب اور انکی تعبیر۔۔۔
-
خواب میں یاقوت دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس کوئی یاقوت سرخ یا سبز تھا تو دلیل ہے کہ کوئی عورت یاکنیزک نیک و خوب اس کو حاصل ہووے یا اس کے ہاں کوئی لڑکی خوبصورت پیدا ہووے۔ ... مزید
-
خواب ِمیں سونے کی کان دیکھنا
ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی پہاڑ کو کھودا اور وہاں ایک کان سونے کی پائی تو دلیل ہے کہ وہ بموجب اپنی قدر کی کوئی ولایت و حکومت پائے اور اگر خواب دیکھنے ... مزید
-
خواب میں کسی چیز کا پانا
ابن سیرین ؒ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے کوئی چیز پائی تو اگر وہ صاحب خواب پارسا اور صالح آدمی ہو تو دلیل ہے کہ وہ بیداری میں کوئی چیز پاوے۔ اور اگر وہ شخص صالح اور صاحب سترو حیانہ ہو تو دلیل ... مزید
-
خواب میں چنبیلی کا پھول دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی دیکھے کہ کسی دوست نے اس کو کوئی گلدستہ چنبیلی کا دیا تو دلیل ہے کہ درمیان ان کے کوئی گفتگو پیش آجائے اور وہ ایک دوسرے سے جدا ہوویں۔ اور اگر کوئی ... مزید
-
خواب میں کنگن دیکھنا
یارہ یعنی کنگن خواب میں ایک جنس اور قسم ہاتھ کے کنگ یا کڑے کی ہوتی ہے۔ ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر کوئی مرد یہ دیکھے کہ اس نے کوئی کنگن ہاتھ میں پہنا ہوا تھا تو دلیل یہ ہے کہ کوئی تکلیف و ... مزید
-
خواب میں جلانے کی لکڑی دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ ہیزم تر اور خشک خواب میں کوئی جنگ اور لڑائی اور خصومت اور جھگڑا اور سخن چینی ہوتا ہے۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ وہ کوئی ہیزم یا جلانے کی لکڑی اپنے گھر میں ... مزید
-
خواب میں کیڑے مکوڑے دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ کیڑے مکوڑے جو کہ زمین پر رینگنے والے ہوں تاویل ان کی بموجب ان کی قدر و قیمت اور صلاحیت کے ہوتی ہے۔ کیونکہ جو کوئی ان میں سے جس قدر ادنیٰ درجہ کا ہو دلیل ... مزید
-
خواب میں ہوا دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ ہوا روشن اور صاف تھی تو دلیل یہ ہے کہ اس ملک کے لوگوں کی تندرستی اور معیشت خوب اور بہتر ہووے اور ان کو راحت ملے اور وہاں کے علماء اور اہل ... مزید
-
خواب میں ہرڑ دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہلیلہ کابلی خواب میں دیکھنا دلیل غم و اندوہ پر ہوتا ہے۔ اور ہلیلہ زرد دلیل بیماری پر ہوا کرتا ہے اور ہلیلہ سیاہ کی دلیل مصیبت پر ہوتی ہے۔ اور اگر وہ دیکھے ... مزید
-
خواب میں ہریسہ دیکھنا
ہریسہ۔ عرب کا مشہور مرغن کھانا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ہریسہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر خیرو منفعت پائے گا۔ اور اس کی مراد پوری ہو گی۔ اور ... مزید
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.