
Urdu Articles about Stars, Astrology, Palmistry, Numerology
Whatever your zodiac sign is, you can read Urdu Articles about Zodiac Star, Astrology, Palmistry and Numerology. Stay updated with information about the present, past and future of the zodiacs with our comprehensive Urdu articles.
ستاروں اور فلکیات پر خصوصی مضامین و تحریریں
-
کون سا شعبہ اپنایا جائے
اب میں آپ کو ہاتھ میں موجود کیرئیرکی علامات سے آگاہ کرتا ہوں ۔ذرا غور سے دیکھیں،جیسا کہ ہاتھ کی تصویر میں دکھایا گیا ہے اِس کو نوٹ کریں
-
برج سنبلہ کے حامل بطور شریک کار افراد
سنبلہ افراد بڑے اچھے پاٹنر ہوتے ہیں۔ چنانچہ شادی ہو یا کاروبار دونوں میں بہت اچھے رفیق ثابت ہوتے ہیں۔
-
برج سنبلہ کے حامل افراد کا خصوصیات
زندگی سے اونچی تو قعات رکھنے والے جذباتی مگر حقیقت پسند افراد اس برج سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان سے قریب رہنے والے افراد ہی ان کو اچھی طرح جان سکتے ہیں اور ان کی قدر کرتے ہیں
-
کیا اسد عورت اور سرطان مرد کی شادی کامیابی سے ہمکنار ہوسکتی ہے ؟
سرطان مرد نہ صرف بہت حساس ہوتا ہے بلکہ وہ گر گٹ کی طرح رنگ بدلتا رہتا ہے جبکہ اسد عورت عام طور پرذہین ہوتی ہے
-
حمل مرد اور ثور عورت کے ازدواجی تعلقات
برج ثور میں پیدا ہونے والی عورت میں وہ تمام خوبیاں تو نہیں ہوں گی جو حمل مرد اپنی بیوی میں دیکھنا چاہتا ہے لیکن اس کی بعض صفات سے انکار نہیں کیا جاسکتا
-
کیا برج ثور اور قوس کی جوڑی بہترین جیون ساتھی ثابت ہو سکتی ہے؟
عمومی طور پر برج ثور اور برج قوس کے حامل افراد ایک دوسرے کیلئے بہترین دوست ثابت ہوتے ہیں، تاہم اس ایک عنصر کے باعث اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ برج ثور اور قوس کی جوڑی میں دوستی کی بنیاد پر کامیاب رومانوی تعلقات قائم ہو سکتے ہیں، تو آپ غلط ہیں۔
-
وہ وجوہات جن کے باعث برج حمل اور سرطان کے حامل لوگوں کا تعلق دیر پا اور مضبوط ثابت نہیں ہو سکتا
کئی ایسی برجوں کی جوڑیاں موجود ہیں جو محبت اور رومانس سے بھری زندگی میں بے حد کامیاب تصور کی جاتی ہیں، جبکہ کئی جوڑیاں ایسی بھی ہیں جن کا مقدر صرف ناکامی ہے۔ ایسی ہی ایک جوڑی حمل اور سرطان کی بھی ہے۔
-
برج اسد کے حامل افراد کس انداز میں پیار و محبت کا اظہار کرنا پسند کرتے ہیں؟
برج اسد کے حامل افراد کا محبت کے اظہار کا انداز بے حد دلچسپ اور مختلف ہوتا ہے۔ برج اسد کے حامل افراد ہمیشہ ایسے انداز میں محبت کا اظہار کرتے ہیں جس کی کسی کو توقع نہیں ہوتی۔ عمومی طور پر برج اسد کے حامل لوگ خود پسندی اور انا پرستی کا شکار ہوتے ہیں، تاہم عشق میں گرفتار ہو کر بالکل بے غرض ہو جاتے ہیں۔ یوں تو انہیں صرف اور صرف اپنی پرواہ ہوتی ہے، لیکن محبت کے بندھن میں بندھ کر یہ دوسروں کے خیالات اور جذبات کی پرواہ بھی کرنے لگتے ہیں۔
-
علم النجوم کی دنیا
سائنسی تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ کائنات کو تخلیق ہوئے تقریباً بیس ارب سال ہو گئے ہیں۔ کائنات کو موجودہ صورت کی کائنات بننے میں تقریباً تین ارب سال صرف ہوئے۔
-
نام،جگہ اور سمت انسان پر اثر چھوڑتی ہے
قسمت اور جائے پیدائش کا انسانی زندگی سے گہرا تعلق ہے میاں بیوی اور بچّوں کے ناموں میں تکرار کی وجہ سے مسائل پیدا ہوتے ہیں کہیج غدش انسان اور تعمیرات کا علم ہے، جو گھر کو نو خانوں میں تقسیم کرتا ہے
-
شرف مشتری
سیارہ مشتری مال و دولت کا سیارہ ہے۔ وہ تمام افراد جو مالی لحاظ سے تنگدستی ،قرض اور دیگر معاشی مسائل کا شکار ہیں اگر ان کے پیدائشی زائچوں کا تجزیہ کیا جائے تو ان میں سے اکثر کا مشتری ناقص ہوگا۔ مشتری برج جدلی میں حالت ہبوط میں ہوتا ہے۔
-
البرٹ آئن سٹائین (دست شناسی اور ستاروں کی روشنی میں)
البرٹ آئن سٹائن 20ویں صدی کا ایک عظیم سائنسدان تھا جس نے سائنس کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا۔ قانون نظریہ اضافت کے بانی اور عظیم نوبل انعام یافتہ اس شخصیت کا مطالعہ دست شناسی اور علم نجوم کی روشنی میں کریں گے اور یہ دیکھیں گے کہ ایسی کونسی اہم علامات ان کے ہاتھوں پر موجود تھیں کہ وہ عظیم سائنس دان بنے.
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.