- Home
- International
- News
- نازیبا پیغامات بھیجنے والی کویتی خاتون کے ساتھ وہ ہو گیا، جو اُس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
نازیبا پیغامات بھیجنے والی کویتی خاتون کے ساتھ وہ ہو گیا، جو اُس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
سعودی شہری موبائل پر غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے والے کا پتا چلانے کے لیے کویت پہنچ گیا
محمد عرفان پیر 3 جون 2019 11:48
(جاری ہے)
سعودی شہری کی ہمت کی داد دیں کہ اس نے خود کو پریشان کرنے والے شخص کا پتا چلانے کے لیے کویت کا ٹکٹ کٹا لیا اور وہاں پہنچ کر پولیس ہیڈ آفس سے رابطہ کر کے اپنی پریشانی سے مطلع کیا۔
جب پولیس نے نمبر ٹریس کیا تو پتا چلا کہ یہ اخلاق سے گرے پیغامات بھیجنے والا کوئی مرد نہیں، بلکہ ایک خاتون تھی۔ پولیس نے اس خاتون کو گرفتار کر لیا تو اُس نے پیغامات بھیجنے کا اقرار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مذاقاً یہ سب کر رہی تھی۔ اُس کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اُس کے میسجز سے کوئی اتنا پریشان ہو گا کہ اپنے مُلک سے کویت پہنچ جائے گا اور یہاں کی پولیس سے مدد لے کر اُسے گرفتار کروا دے گا۔متعلقہ عنوان :
کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی
کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی
کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا
کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی
دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری