کویتی پولیس اہلکار کی جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو انصاف مل گیا
عدالت نے ملزم کو کو عمر قید کی سزا سُنا دی، متاثرہ خاتون بڑی رقم حاصل کرنے کے بعد وطن لوٹ گئی
محمد عرفان منگل 1 دسمبر 2020 16:49
(جاری ہے)
35سالہ میریسا انصاف ملنے پر بہت خوش تھی۔ اب میریسا نے کویت کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اپنے تین سو ساتھیوں کے ہمراہ وہ فلپائن واپس روانہ ہو گئی۔ اس موقع پر اس کا کہنا تھا کہ میں کویت کو خیر باد کہتے وقت اُداس ہوں اور ساتھ میں میری ایک اور طرح کی کیفیت بھی ہے۔ یہاں پر میرے ساتھ میری زندگی کا ہولناک ترین واقعہ پیش آیا تھا۔ جس میں میرے بچنے کی کوئی اُمید نہیں تھی۔ بس خدا کی مرضی سے میں زندہ رہ گئی ہوں۔ میں بہت خوش ہوں کہ مجھے یہاں پر انصاف دلانے کے لیے حکومت سمیت کئی شخصیات نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ جن میں انسانی حقوق کی ورکر اور اٹارنی شیخہ فوزیہ الصباح بھی شامل ہیں۔ جنہوں نے میرا کیس مفت میں لڑاا ور مجھے بھرپور انصاف دلایا۔ اس کے علاوہ کویت میں قائم فلپائنی سفارت خانے، سفیر محمد نور الدین پیندوسینا لومن دوت نے بھی مجھے ہر موقع پر بھرپور معاونت اورساتھ فراہم کیا۔ اور ہر وہ بندہ جس نے انصاف دلانے میں میری مدد کی، اس کی بھی شکر گزار ہوں۔ واضح رہے کہ میریسا کو اس مقدمے میں ایک بڑی رقم بھی دلوائی گئی۔ جو اس کی زندگی بھر کی کفالت کے لیے کافی ہو گی۔کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی
کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی
کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا
کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی
دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام