- Home
- International
- News
- سوڈان کا اسرائیل اور افریقی ممالک کی سربراہ کانفرنس روکنے کی بھرپور کوشش کرنے کا اعلان
سوڈان کا اسرائیل اور افریقی ممالک کی سربراہ کانفرنس روکنے کی بھرپور کوشش کرنے کا اعلان
فلسطین اور اسرائیل کے حوالے سے خرطوم کا موقف واضح ہے ،اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، قطر میں متعین سوڈانی سفیر فتح الرحمن علی کا بیان
منگل 22 اگست 2017 15:07
(جاری ہے)
دوحہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سوڈانی سفیر نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے حوالے سے خرطوم کا موقف واضح ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ان کا ملک اسرائیل اور افریقی ملکوں کے درمیان مفاہمتی معاہدوں کیخلاف ہے۔ ہم افریقی ممالک اور اسرائیل کے درمیان اکتوبر میں ہونے والی سربراہ کانفرنس روکنے کے لیے بھرپور سفارتی جنگ لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل۔ افریقی سربراہ کانفرنس کے میزبان ملک توگو کو خبردار کیا گیا ہے کہ اس نوعیت کی کانفرنس کے خطے کی سلامتی اور ممالک کے باہمی تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
دوحہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قطری حکمران خاندان کے فرد کو منی لانڈرنگ پر 20 سال قید و جرمانہ
قطر سے پاکستانیوں نے 2023ء میں ایک ارب ڈالر آبائی وطن بھیجے
قطر ایئرویز کی فلائیٹ میں دورانِ پرواز خاتون مسافر انتقال کرگئی
کراچی سے قطر کیلئے بک کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد
قطرایئرویز کا 18 نئے مقامات کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ
قطر میں دوران ڈرائیونگ فون کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہ
قطر ایئرویز کے مسافروں کیلئے دوحہ ایکسپو میں مفت انٹری کا اعلان
قطر نے ورک ویزہ کیلئے نئی شرط عائد کردی
قطر کا سڑکوں پر آٹومیٹک ریڈار سسٹم نصب کرنے کا اعلان
ایکسپو 2023ء دوحہ کیلئے ہیا کارڈ پر قطر انٹری کی اجازت
خلیجی ممالک میں بھی پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات
قطر میں مہم جُو کی زمین سے 185 میٹر بلندی پر بندھی رسی پر چہل قدمی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ