سعودی عرب:غیر مُلکیوں اور مقامی افراد کی اوسط تنخواہ کتنی ہے؟
سعودی شماریاتی ادارے نے دلچسپ اعداد و شمار ظاہر کر دیئے
محمد عرفان ہفتہ 14 جولائی 2018 16:21
(جاری ہے)
نجی شعبے میں سعودیوں کی ماہانہ تنخواہ 7,197 جبکہ غیر مُلکیوں کی تنخواہ 3,899 شمار کی گئی۔
50 سے 54 سال کی عمر کے افراد کی اوسطاً ماہانہ تنخواہ 14,251 ریال بنتی ہے جو کسی بھی دوسرے ایج گروپ کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ 65 سال کی عمر سے زائد غیر مُلکی ملازموں کی ماہانہ اوسط تنخواہ 6,189 ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مملکت میں 60 برس کی عمر سے زائد ملازمین کی تعداد تین لاکھ اکسٹھ ہزار ہے جن میں معمر غیر مُلکی کی گنتی تین لاکھ بیس ہزار ہے جو کہ معمر ملازمین کا 89 فیصد ہیں جبکہ سعودی معمر ملازمین کی گنتی 41,055 ہے جو کہ کُل معمر ملازمین کا 11فیصد قرار پائے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند سالوں سے مملکت میں غیر مُلکی افراد کے لیے ملازمتوں میں کمی لائی جا رہی ہے اور ان کی جگہ بہت سارے شعبوں میں سعودی افراد کو ملازمتیں دی جا رہی ہیں۔ جس کے باعث غیر مُلکیوں کی گنتی اور اوسط آمدنی کی شرح میں خاصی تبدیلی واقع ہوئی ہے۔جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری