- Home
- International
- News
- سعودی کابینہ کی جانب سے حج، عمرہ، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کی فیسوں کا نیا شیڈول جاری
سعودی کابینہ کی جانب سے حج، عمرہ، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کی فیسوں کا نیا شیڈول جاری
ان چاروں قسم کے ویزوں کی فیس 300 سعودی ریال مقرر کی گئی ہے
محمد عرفان جمعرات 12 ستمبر 2019 14:26
(جاری ہے)
سعودی پریس ایجنسی ”ایس پی اے“ سے بات کرتے ہوئے وزیر حج وعمرہ نے کہا کہ شاہی فرمان دراصل دنیا بھر سے حج اور عمرہ کی غرض مملکت آنے والے مسلمانوں کی آمد اور سفر کو باسہولت بنانے کی جانب ایک قدم ہے۔
نیز اس اقدام کے ذریعے سعودی عرب زیادہ سے زیادہ فرزندان توحید کو مملکت آنے کا موقع دینا چاہتا ہے۔ویزہ سروس فراہم کرنے والے ذرائع کے مطابق حج اور عمرہ وزٹ ترتیب دینے والوں کو اپنے صارفین کو فراہم کردہ پیکیج میں صحت کی انشورنس، ٹرانسپورٹ کا انتظام اور ان کے ٹوکن ادائیگی کو یقینی بنانا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا اس فیصلے کا مقصد سعودی عرب میں روبعمل ویژن 2030 کے تحت 2030 تک ایک سال کے اندر 30 ملین معتمرین کو عمرہ کی سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اللہ کے مہمانوں کے لئے سعودی عرب کی میزبانی سے استفادہ کر سکیں۔جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری