سعودی عرب میں بدبخت چوروں نے مستحقین کے کپڑے بھی نہ چھوڑے
مختلف مقامات پر فلاحی انجمنوں کے کیبن سے پُرانے ملبوسات چوری کرنے والوں کو گرفتار کر لیا گیا
محمد عرفان پیر 17 فروری 2020 13:49
(جاری ہے)
فلاحی انجمنوں نے پولیس سٹیشنوں میں رپورٹیں درج کرائی تھیں۔
اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ لوگ فلاحی انجمنوں کی جانب سے رکھے ہوئے کیبن سے ملبوسات چوری کررہے ہیں۔اس کے بعد پولیس نے واردات کرنے والوں کی نشاندہی کرکے انہیں گرفتار کرلیا۔ ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ملبوسات کی چوری کی اطلاع پر صارفین نے سوشل میڈیا پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا یہ کیسے بے ضمیر لوگ ہیں جو دکھی اور غریب لوگوں کے لیے جمع ہونے والے عطیات بھی نہیں چھوڑ رہے ہیں۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں کئی فلاحی تنظیموں نے مختلف علاقوں کے نمایاں مقامات پر کیبن رکھوائے ہوئے ہیں جہاں سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی ضرورت مندوں کے لیے اپنے استعمال سے زائد کپڑے یا پرانے قابل استعمال ملبوسات جمع کراتے ہیں۔فلاحی انجمنیں یہ ملبوسات ضرورت مندوں میں تقسیم کرادیتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری