- Home
- International
- News
- سعودی افواج نے نجران میں حوثیوںکے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا،کارروائی میں 20 حوثی ہلاک
سعودی افواج نے نجران میں حوثیوںکے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا،کارروائی میں 20 حوثی ہلاک
درجنوں باغی مختلف یمنی دیہات کی جانب فرار، حوثیوں کو سعودی سرحد کی جانب لے کر آنے والی چار عسکری گاڑیاں بھی تباہ
منگل 13 جون 2017 17:36
(جاری ہے)
عسکری ذرائع کے مطابق سعودی فوج نے اپنے توپ خانوں کے ذریعے پہاڑی علاقوں میں حوثیوں کے خفیہ ٹھکانوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ اسپیشل فورسز کے بعض یونٹوں نے حوثی نشانچیوں کو ہدف بنایا۔
اس دوران اتحادی طیارے حوثیوں کی بعض بیرکوں پر بم باری کرنے میں کامیاب رہے جہاں باغی اپنا عسکری ساز و سامان ذخیرہ کر کے رکھتے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ حملے کو پسپا کرنے کی کارروائی میں کم از کم 20 حوثیوں کو ہلاک کر دیا گیا جب کہ درجنوں باغی مختلف یمنی دیہات کی جانب فرار ہو گئے۔ اس کے علاوہ حوثیوں کو سعودی سرحد کی جانب لے کر آنے والی چار عسکری گاڑیوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔نجران میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی عرب کے شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
سعودی عرب کی معروف مارکیٹ میں خوفناک آتش زدگی
سعودی طالبات کے وارے نیارے ہو گئے
سعودی شہری کا بہیمانہ قتل اور لاش کی بُے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا
سعودی عرب میں 5 سالہ بچی کے 70 آپریشنز
یمنی باغیوں کی نجران میں اسپتال پر گولہ باری
نجران کے سامنے سعودی فوج کے ہاتھوں حوثیوں کا حملہ پسپا،20جنگجوہلاک
سعودی افواج نے نجران میں حوثیوںکے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا،کارروائی میں 20 حوثی ہلاک
سعودی عرب میں دکان کے باہربیٹھا ایک غیرملکی گاڑی سے ٹکرانےکے باعث جاں بحق ، حادثے کی لرزہ خیز وڈیو سوشل ..
سعودی فوج نے نجران کے قریب حوثیوں کا حملہ ناکام بنا دیا
نجران: سعودی شہری نے سزائے موت کے قید ی ہندوستانی شہری کی دیت اد ا کر دی ،ملزم بری
نجران:ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے وزارت ماحولیات پر مقدمہ دائر کر دیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری