سعودی عرب کےعلاقےنجران میں شیلنگ،چارپاکستانی زخمی

بدھ 22 فروری 2017 15:06

سعودی عرب کےعلاقےنجران میں شیلنگ،چارپاکستانی زخمی
نجران(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22فروری2017ء) : سعودی عرب کے علاقے نجران میں حوثی فوج کی شیلنگ کے باعث چار پاکستانی شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوراً قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کے مطابق نجران میں سول ڈیفنس کے ترجمان کیپٹن عبداﷲ الفری کا کہنا ہے کہ حملے کا مرکز نجران کا شہر تھا۔

متعلقہ عنوان :

نجران میں شائع ہونے والی مزید خبریں