ریاض: پاکستانی عالم نے امریکی سینیٹ کے بیان کی مذمت کر دی
سعودی مملکت کی حمایت میں علامہ طاہر اشرفی نے تازہ بیان داغ دیا
محمد عرفان منگل 18 دسمبر 2018 14:35
(جاری ہے)
127 ممالک کی نمائندہ 1200سے زائد شخصیات سعودی عرب اور اُس کی موجودہ قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتی ہے۔
سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات واقع ہیں۔ یہیں ہمارا قبلہ واقع ہے۔ ہمارے دِل اس کے لیے دھڑکتے ہیں۔ مسلمان کسی طاقت کو مملکت پر جارحیت تھوپنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تمام مُسلم اُمہ مملکت اور اس کی قیادت سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ امریکی سینیٹ کا بیان قابلِ مذمت ہونے کے ساتھ ساتھ سعودی مملکت کے اندرونی معاملات میں کھُلی مداخلت کے مترادف ہے۔ یہ بیان بین الاقوامی معاہدوں اور روایات کی بھی صریحاً خلاف ورزی ہی۔ سعودی عرب اس وقت مُسلم دُنیا کا ہی قائد نہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی مؤثر اور اہم کردار نبھا رہا ہے۔ خصوصاً پاکستانی عوام اور علماء کرام ہر لحاظ سے سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یاد رہے کہ اب سے چند روز قبل بھی علامہ طاہر اشرفی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے عداوت کرنے والا پاگل ہے۔ مُسلم اُمّہ کے نوجوان شہزادہ محمد بن سلمان سے گہری محبت رکھتے ہیں اور اُنہیں اپنا بھائی اور امیر خیال کرتے ہیں۔ محمد بن سلمان ایک کوہِ گراں کی حیثیت رکھتے ہیں جبکہ اُن کے مخالفین کی حیثیت اُن کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے دْنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خاشقجی قتل معاملے پر سعودی مملکت کے دْشمنوں کے وظیفہ خواروں کی جانب سے فراہم کی جانے والی جھوٹی معلومات کو کاٹھ کباڑ سے زیادہ اہمیت نہ دیں اور انہیں سراسر نظر انداز کر دیں۔ سعودی حکمرانوں پر بے جا تنقید کا سلسلہ بند ہو جانا چاہیے۔ کسی پر من گھڑت الزام لگانے سے قبل ہزار بار سوچنا چاہیے۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری