سعودی عرب میں تمام تجارتی لین دین اے ٹی ایم کارڈ ز کے ذریعے ہو گا
اس فیصلے کا مقصد سعودیوں کے نام پر غیر مُلکیوں کی جانب سے کاروبار کے رحجان کا خاتمہ کرنا ہے
محمد عرفان بدھ 16 اکتوبر 2019 13:22
(جاری ہے)
آن لائن ادائیگی کی پابندی 6 مرحلوں میں نافذ کی جا رہی ہے۔
یہ پابندی شیشہ، پنکچر، ورکشاپوں،پٹرول اسٹیشنوں کی منی مارکیٹس، کیٹرنگ (کھانے تیار کرنے والے)، غیر مُلکی و دیگر کھانا فراہم کرنے والے ریستورانوں ، خوشبویات کی دکانوں، چائے اور قہوہ خانوں ، مصالحہ جات، محلوں، گلیوں میں قائم بقالے (جنرل اسٹور)، ، مردانہ ملبوسات فروخت کرنے والی دکانوں، تھوک میں کھلونوں کا کاروبار کرنے والی دکانوں، گفٹ شاپس ، ہر چیز 2ریال (ریالین) والی دکانوں، اور پلاسٹک کوٹنگ کرنے والی دکانوں پر لاگو ہوگی۔ترجمان کے مطابق 15 نومبر کے بعد وزارت تجارت کے انسپکٹرز گاڑیو ں کی ورکشاپس اور گاڑیوں کے فاضل پرزوں، پنکچرکی دکانوں پر چھاپے ماریں گے اور خلاف ورزی کے مرتکب مالکان کو جرمانہ اور سزائیں دی جائیں گی۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ