سعودی خاتون ڈرائیور نے 2 سگے بھائیوں کو کچل ڈالا، ایک جاں بحق دُوسرا شدید زخمی
شقرہ کے علاقے دو ٹیچر بھائی چہل قدمی کر رہے تھے جب خاتون کی خراب ڈرائیونگ کے نتیجے میں گاڑی کی زد میں آ گئے
محمد عرفان جمعہ 14 اگست 2020 11:53
(جاری ہے)
دونوں بھائی ایک تعلیمی ادارے میں پڑھاتے تھے۔
اس واقعے نے اہل علاقہ کو سوگوار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ کہ کچھ عرصہ قبل بیش کمشنری میں بھی ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا۔ جہاں ساحلِ سمندر پر ایک خاتون ڈرائیونگ میں مہارت حاصل کرنے کی خاطر اپنے خاوند اور شیر خوار بچے کے ساتھ آئی۔سعودی خاتون گاڑی چلا رہی تھی جب ناتجربہ کاری کے باعث گاڑی اُس کے قابو سے باہر ہو گئی اور وہیں قریب ہی موجود اُس کے خاوند اور ننھے بچے پر چڑھ دوڑی۔ جس کے نتیجے میں خاتون کا بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اُس کا شوہر شدید زخمی ہو گیا، جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال پہنچا یا گیا تھا۔ حادثے کی ذمہ دار خاتون نے بتایا کہ وہ اپنے خاوند اور بچے کے ساتھ تفریح کی غرض سے بیش کے ساحلِ سمندر پر آئی تھی۔ جہاں اُس نے اپنے خاوند سے ڈرائیونگ سیکھنے کی فرمائش کی جس پر خاوند نے گاڑی اُس کے حوالے کر دی اور خود پاس ہی کھڑا ہو کر اپنی بیوی کی ڈرائیونگ دیکھنے لگا۔ اسی دوران گاڑی سعودی خاتون کے قابو سے باہر ہو کر خاوند اور اس کے پاس موجود بچے پر چڑھ دوڑی اور انہیں کچلتی ہوئی کئی فٹ دُور لے گئی۔ جس کے باعث یہ اندوہناک سانحہ پیش آیا۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری