عجمان ؛ 2 ایشیائی باشندوں نے 8 سالہ عرب بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
گروسری اسٹور کے مینیجر نے ایک اور شخص کے ساتھ مل کر جنسی زیادتی کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی، فوجداری عدالت نے بچے سے جنسی زیادتی میں ملوث 20 اور 31 سالہ غیر ملکیوں کو 6 ماہ قید اور ملک بدری کی سزا سنادی
ساجد علی جمعرات 23 ستمبر 2021 15:53
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق والد کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا اور تفتیش میں جرم ثابت ہونے کے ملزمان کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی جب کہ دونوں ایشیائی باشندوں کو جیل کی سزا پوری کرنے کے بعد ملک بدر بھی کر دیا جائے گا۔
دوسری جانب دبئی میں 17 سالہ پاکستانی لڑکی کو بدکاری کے دھندے پر مجبور کرنے والوں کو قید کی سزا سنادی گئی ، ایک خاتون سمیت 3 ایشیائی باشندوں کو انسانی اسمگلنگ اور نوعمر لڑکی کو جسم فروشی کے کام پر مجبور کرنے کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ، ایک اور خاتون کو طوائف کے طور پر کام کرنے اور پولیس کو واقعہ کی اطلاع دینے میں ناکامی پر بھی سزا سنائی ہے ، اس پر 5 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا گیا اور اسے 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ، سزا پوری ہونے کے بعد ملزمان کو ملک بدر کر دیا جائے گیا۔ پولیس تفتیش کے مطابق ایک ملزمہ خاتون 17 سالہ پاکستانی لڑکی کو کپڑے کی دکان میں سیلز وومن کی نوکری کا وعدہ کرنے کے بعد دبئی لائی لیکن جب وہ دبئی پہنچی تو نوعمر لڑکی کو البرشا کے علاقے میں ایک اپارٹمنٹ میں لے جایا گیا ، جہاں اسے ایک طوائف کے طور پر کام کرنے پر مجبور کیا گیا ، اس اپارٹمنٹ میں لڑکی کو دبئی آنے پر راضی کرنے والی عورت اور ایک مرد جسم فروشی کا دھندہ چلا رہے تھے۔عجمان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امارات میں مقیم پاکستانی ’ڈریم ہوم‘ جیت گیا
متحدہ عرب امارات کے مشہور شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی
عجمان کے رہائشی ٹاور کو زبردست آگ نے لپیٹ میں لے لیا
متحدہ عرب امارات میں ڈکیتی کی بڑی واردات کے بعد ڈکیت چند ہی گھنٹوں میں دھر لیے گئے
امارات میں غیر قانونی اوورٹیکنگ خلاف ورزیوں کے خلاف انتباہ
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹیکسی کرایوں کا اعلان
عجمان میں 40 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
امارات میں کارکن نے رقم کے جھگڑے پر روم میٹ کو قتل کردیا
امارات میں پٹرول ڈیزل مہنگا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی اضافہ
اماراتی پولیس نے مالی مسائل سے تنگ غیرملکی کو خود کشی سے بچالیا
امارات میں ٹریفک جرمانوں میں 50 فیصد تک رعایت کا اعلان
امارات میں پٹرول ڈیزل سستا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی کمی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ