عجمان: پاکستانی افراد نے بھارتی بچے کوبچھڑے والدین سے مِلوا دیا
بچے کے 14 دِن تک غائب رہنے کی خبریں اماراتی اخبار کی زینت بنتی رہیں
محمد عرفان پیر 22 جولائی 2019 16:54
(جاری ہے)
پرویز کے مطابق گھر سے چوری نکلنے کے بعد وہ سائیکل چلا کر شارجہ کے الرحمانیہ پمپ اسٹیشن تک گیا۔
جہاں اُس نے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 5 درہم ناشتے پر لگائے۔ وہ دو گھنٹوں تک مسجد میں ہی سویا رہا۔ بعد میں پرویز سائیکل چلا کر عجمان کے علاقے حمیدیہ چلا گیا۔ جہاں اُس کی ملاقات پاکستانی نوجوانوں کے ایک گروہ سے ہوئی۔ پرویز نے اُن سے جھوٹ بولا کہ اُس کے والدین ایک ایمرجنسی کے باعث بھارت چلے گئے ہیں اور اُسے یہیں چھوڑ گئے ہیں۔ اس طرح کی جھوٹی سچی کہانی سُنا کر اُس نے اُن سے درخواست کی کہ وہ اُسے اپنے پاس ہی ٹھہرا لیں۔ مہربان پاکستانی ورکرز نے اُسے اس بات کی بھی آفر کی کہ وہ اُس کی بھارت میں موجود والدین سے موبائل فون پر بات کروا دیتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے اُسے ایک کالنگ کارڈ بھی دیا۔ مگر اس کے جواب میں اُس نے کہا کہ اُسے اپنے والد کا موبائل نمبر معلوم نہیں ہے۔ تاہم بعد میں ان پاکستانیوں میں سے ایک نے جب میڈیا پر اُس کی گمشدگی کی خبریں اور تصاویر دیکھیں تو اپنے دیگر ساتھیوں کو بھی بتا دیا۔ جس کے بعد اُسے شارجہ کے سی آئی ڈی اہلکاروں کے حوالے کیا گیا۔ والدین اپنے بچے کو دوبارہ اپنے سامنے پا کر فرطِ جذبات سے رو پڑے۔متعلقہ عنوان :
شارجہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فلائی جناح کا شارجہ سے اسلام آباد سستی پروازوں کا اعلان
شارجہ پولیس نے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا پکڑ لیا
شارجہ کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
گاڑی کے نچلے حصے میں چھپے 2 افراد کی امارات داخلے کی کوشش ناکام
شارجہ میں قتل کا ایشیائی ملزم 36 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار
شارجہ میں مساج سینٹر کی آڑ میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا گرفتار
شارجہ کا رہائشی پاکستانی کروڑ پتی بن گیا
شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری
شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان
امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ
دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری