Azaan Or Muazaan Ki Fazeelat

اذان اور مئوذن کی فضیلت

آپ نے اذان و اقامت کی ادائیگی سے متعلق کئی احکام دئیے ہیں، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم نے ارشاد فرمایا جب تم اذان دو تو آہستہ آہستہ ٹھہرٹھہر کر دیا کرو(یعنی ہر کلمہ پر سانس توڑ دو اور وقفہ کیا کرو)جب اقامت کہو تو رواں کہا کرو

Azaan Or Muazaan Ki Fazeelat

Your Thoughts and Comments