Hajj Ki Sharait

حج کی شرائط

زادِراہ اور سواری رکھنے والے پر حج واجب ہے جس شخص پر حج فرض ہو جائے اور وہ اس کے بعد کمزوری یا معذور ہونے کی وجہ سے خود حج پر روانہ نہ ہو سکے تو اس کیلئے ضروری ہے کہ کسی اور مسلمان کو اپنی جگہ حج پر بھیجے، جو اس کی طرف سے حج کرے

Hajj Ki Sharait

Your Thoughts and Comments