Islam Ne Orat Ko Izzat O Sharaf Atta Kiya

اسلام نے عورت کو عزت و شرف عطا کیا

اللہ نےتم سب کوایک نفس سےپیداکیا اور اسی کی جنس سے اس کے جوڑے کو پیدا کیا۔ خدا کی نگاہ میں عورت اور مرد کے درمیان کوئی فرق نہیں۔مردجیسےعمل کریں انکا پھل وہ پائیں گے اورعورتیں جیسےعمل کریں ان کاپھل وہ پائیں گی

Islam Ne Orat Ko Izzat o Sharaf Atta Kiya
Islam Ne Orat Ko Izzat o Sharaf Atta Kiya

Your Thoughts and Comments