Istaqbal E Ramzan

استقبال رمضان

ماہ رمضان نزولِ قرآن کا مہینہ ہے،تقویٰ، پرہیز گاری ، ہمدردی، غمگساری، محبت و الفت،خیر خواہی، خدمت ِ خلق،راہ خدا میں استقامت، جذبہٴ حمیت اور جذبہٴ اتحاد،اللہ اور رسول سے بے انتہا لو‘ لگانے کا مہینہ ہے لہذا اُس کے استقبال کے لیے ہمیں اپنے اندر ان صفات کو پیدا کرنے کی تیاری کرنا ہوگی

Istaqbal e Ramzan
Istaqbal e Ramzan
Istaqbal e Ramzan

Your Thoughts and Comments