Masjid Ki Fazeelaat Or Adaab

مسجد کی فضیلت اور آداب

ارشاد ربانی ہے۔ترجمہ:” اللہ کی مسجد یں وہی آباد کرتے ہیں جو اللہ اور قیامت پر ایمان لاتے اور نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰة دیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے تو قریب ہے کہ یہ لوگ ہدایت والوں میں ہوں۔“(سورةا لتوبہ رکوع9 آیت نمبر 18)

Masjid Ki Fazeelaat Or Adaab

Your Thoughts and Comments