Momaan Ka Quran Se Taluq

مومن کا قرآن سے تعلق

قرآن دنیا بھر کے علوم کا سر چشمہ ہے اس لئے قیامت تک قرآن پر تدبر ہوتا رہے گا یہ کتاب اس لئے اُتری ہے کہ لوگ اس کی آیات میں غوروفکر کر یں، ان میں تدبر کر یں، اس کے مفہوم میں غوطہ زنی کر یں اور ہوش مند لوگ اس سے نصیحت حاصل کر یں، اس کا فہم حاصل کر یں

Momaan ka Quran Se Taluq
Momaan ka Quran Se Taluq

Your Thoughts and Comments