Open Menu

Parda Or Islam - Article No. 388

پردہ اور اسلام - تحریر نمبر 388

پردہ کرنے کا حکم اللہ اوراُس کے رسول کی طرف سے ہے قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم کو ارشاد فرمایا:” اے نبی اپنی بیویوں، بیٹیوں اور مومن عورتوں سے کہہ دیجئے کہ(گھروں سے باہر نکلتے ہوئے) اپنی چادروں کے پلولٹکا لیا کر یں، یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے کہ وہ پہچان لی جائیں اور انہیں ستایا نہ جائے۔“ (سورة الا حزاب آیت59)

جمعہ 9 مارچ 2012

Parda Or Islam
Parda Or Islam

Browse More Islamic Articles In Urdu