Quran Or Uss K Mujze

قرآن اور اس کے معجزے

اِس کی معجزانہ تاثیر آج بھی ویسی ہے جیسی نزول کے وقت تھی جس وقت قرآن نازل ہوا اس وقت کے اعتبار سے اس کے معجزہ ہونے کا نمایاں اور اہم تر پہلو اس کی ادبیت، اس کی فصاحت و بلاغت، اس میں الفاظ کا انتخاب، بندشیں اور ترکیبیں، اس کی مٹھاس اور اس کا صوتی آہنگ ہے

Quran Or Uss K Mujze
Quran Or Uss K Mujze

Your Thoughts and Comments