Waada Or Islam

وعدہ اور اسلام

ایمان کا تقاضا ہے کہ مومن اپنا وعدہ پورا کرے حضرت انس‌رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے جب بھی خطبہ دیا اس میں یہ ضرور ارشاد فرمایا ”جس شخص میں امانت داری نہیں اس کا کوئی ایمان نہیں، جس شخص میں عہد کی پا بندی نہیں اس کا کوئی دین نہیں “

Waada Or Islam

Your Thoughts and Comments