Youm E EID Or Masail E Fiter

یوم عید اور مسائل فطر

رسول اللہ نے ارشاد فرمایا:”جب مسلمانوں کی عید یعنی عید الفطر کا دن آتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں کے سامنے اپنے بندوں پر فخر فرماتاہے، اے میرے فرشتوں! اس مزدور کی کیا جزاء ہے جو اپنا کام مکمل کردے؟فرشتے عرض کرتے ہیں:اس کی جزاء یہ ہے کہ اس کو پورا اجروثواب عطا کیاجائے

Youm e EID Or Masail e Fiter

Your Thoughts and Comments