Surah Al-'adiyat سورة العاديات Audio Tilawat in Arabic with Urdu Translation

Audio Recitation of Surah Al-'adiyat سورة العاديات in Arabic with Urdu translation by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais, Surah Al-'adiyat surah number is 1, and its called Makki Surah of Quran Majeed. You can listen the beautiful Tilawat of this Surah online and also read the Arabic & Urdu text including translation. Download Surah Al-'adiyat MP3 by clicking on the link to share via mobile phone, whatsApp or Facebook etc.
Surah Al-'adiyat In ArabicSurah Al-'adiyat English Translation

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں

﴿۲﴾ پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں

﴿۳﴾ پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں

﴿۴﴾ پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں

﴿۵﴾ پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں

﴿۶﴾ کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے

﴿۷﴾ اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے

﴿۸﴾ وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے

﴿۹﴾ کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو( مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے

﴿۱۰﴾ اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے

﴿۱۱﴾ بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا