Sports News of Bajaur Agency in Urdu

Bajaur Agency City's Sports Urdu News باجوڑ ایجنسی شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Bajaur Agency on UrduPoint local section. Full coverage on Bajaur Agency city Sports news. Including photos & videos.

باجوڑ ایجنسی شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 کا باقاعدہ ..

پیر 7 فروری 2022 11:32

خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

سپورٹس فیسٹول میں ضلع باجوڑ کی تمام تحصیلوں سے کرکٹ, فٹبال, والی بال اور باسکٹ بال سمیت دیگر اہم کھیلوں کی پانچ سو سے زیادہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں.  اس سلسلے میں افتتاحی تقریب باجوڑ میں منعقد ہوئی. [short][show_art_pic ... مزید

باجوڑسپورٹس کمپلکس کو ایک ماڈل کمپلکس بنایا جائیگا‘ڈائریکٹر سپورٹس ..

پیر 15 فروری 2021 17:02

باجوڑسپورٹس کمپلکس کو ایک ماڈل کمپلکس بنایا جائیگا‘ڈائریکٹر سپورٹس پیر عبداللہ شاہ

باجوڑسپورٹس کمپلکس کو ایک ماڈل کمپلکس بنایا جائیگا ۔ اس میں ہاکی کیلئے آسٹروٹرف کی منظوری مل چکی ہے ۔جبکہ چالیس کمروں پر مشتمل جدید سہولیات سے آراستہ پلیئرز ہاسٹل بھی تعمیر کیاجائیگا ۔ جس پر ... مزید

آل باجوڑ پرائیویٹ سکول سپورٹس گالا اختتام پذیر ، المدینہ چلڈرن اکیڈمی ..

جمعرات 12 دسمبر 2019 15:14

آل باجوڑ پرائیویٹ سکول سپورٹس گالا اختتام پذیر ، المدینہ چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

آل باجوڑ پرائیویٹ سکول سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا ۔ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں المدینہ چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج نے اتمانخیل چلڈرن اکیڈمی کو ہراکر کرکٹ ایونٹ اپنے نام کیا۔ فٹ بال میں ... مزید

آل قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول میں باجوڑ بیڈمنٹن کی شاندار کارگردگی ..

بدھ 1 مئی 2019 16:06

آل قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول میں باجوڑ بیڈمنٹن کی شاندار کارگردگی ، فائنل میں خیبر کے ہاتھوں شکست

آل قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول میں باجوڑ بیڈمنٹن کی شاندار کارگردگی ، فائنل میں خیبر کے ہاتھوں شکست ہوگئی-تفصیلات کے مطابق آل قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول میں باجوڑ کے بیڈمنٹن ٹیم نے شاندار کارگردی ... مزید

باجوڑ سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر‘ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ..

پیر 27 اگست 2018 13:33

باجوڑ سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر‘ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے

باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری باجوڑ سپورٹس فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچ گیا ‘ڈائریکٹر آف سپورٹس قبائلی اضلاع کے زیر انتظام ضلع باجوڑ میں پانچ دن سے سپورٹس فیسٹیول جاری تھا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس منیجر ... مزید

باجوڑ،عاجز کرکٹ اکیڈمی اور ملک انٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے درمیان تین ..

ہفتہ 3 مارچ 2018 18:05

باجوڑ،عاجز کرکٹ اکیڈمی اور ملک انٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے درمیان تین میچزکے دوستی سیریزعاجزکرکٹ اکیڈمی نے اپنے نام کرلی

عاجز کرکٹ اکیڈمی اور ملک انٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے درمیان تین میچزکے دوستی سیریزعاجزکرکٹ اکیڈمی نے اپنے نام کرلی۔تفصیلات کے مطابق باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ حسبان میڈیا گروپ کے تعاؤن سے دوستی ... مزید

باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اظہار الحق عاجز ذاتی مصروفیت ..

پیر 5 فروری 2018 19:20

باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اظہار الحق عاجز ذاتی مصروفیت کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی

باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اظہار الحق عاجز نے ذاتی مصروفیت کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ باجوڑ میں کرکٹ کے لیے بے پناہ خدمات سرانجام دینے والے محنتی مینجمنٹ فرد اور ... مزید

شہدائی باجوڑ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سنسنی خیزی مقابلے کے بعد ماموند یونائٹیڈ ..

بدھ 20 دسمبر 2017 17:55

شہدائی باجوڑ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سنسنی خیزی مقابلے کے بعد ماموند یونائٹیڈ نے زلمی فاونڈیشن کو شکست دیدی

شہدائی باجوڑ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سنسنی خیزی مقابلے کے بعد ماموند یونائٹیڈ نے زلمی فاونڈیشن کو شکست دیدی۔ ماموندیونائیٹڈ نے سپرایٹ محلے کیلے کوالیفائی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق ماموند یونائیٹڈ کے کیپٹن ... مزید

باجوڑ ایجنسی،کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں نوجوان کھلاڑی قتل

منگل 24 اکتوبر 2017 19:50

باجوڑ ایجنسی،کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں نوجوان کھلاڑی قتل

باجوڑ ایجنسی میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑنے کے نتیجے میں کھلاڑی سر پر بیٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں ہونے والے ایک میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں جھگڑا ہو ... مزید

باجوڑایجنسی ،مانو ڈھیرئی میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ،نوجوان بیٹ کے ..

پیر 23 اکتوبر 2017 21:27

باجوڑایجنسی ،مانو ڈھیرئی میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ،نوجوان بیٹ کے وار سے جاں بحق ،ملزم گرفتار

باجوڑایجنسی کی تحصیل اتمانخیل کے علاقہ مانو ڈھیرئی میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے نتیجے میں نوجوان بیٹ کے وار سے جاں بحق ہوگیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیٹیکل تحصیلدار اتمانخیل بخت جہاں کے مطابق ... مزید

باجوڑ ایجنسی، پی اے الیون نے سرڈھیری پنتھرز کو 34 رنز سے ہرادیا

اتوار 15 اکتوبر 2017 18:22

باجوڑ ایجنسی، پی اے الیون نے سرڈھیری پنتھرز کو 34 رنز سے ہرادیا

پی اے الیون نے سرڈھیری پنتھرز کو 34 رنز سے ہرادیا۔سرڈھیری کرکٹ گراؤنڈ پر جاری پہلا ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی اے الیون باجوڑ نے سرڈھیری پنتھرز کو 34 رنز سے ہراکر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے ... مزید

باجوڑ ایجنسی، آفکار الیون کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز کا انعقاد،  کھلاڑیوں ..

بدھ 27 ستمبر 2017 19:26

باجوڑ ایجنسی، آفکار الیون کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز کا انعقاد، کھلاڑیوں کی کثیرتعداد میں شرکت

باجوڑایجنسی میں آفکار الیون کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز کا انعقاد، آفکار الیون بیلوٹ کرکٹ ٹیم نے نئے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کے سلسلے میں ٹرائلز کا انعقاد کیا،جس میں عاجز اکیڈمی کے چیئرمین اور باجوڑ ... مزید

پہلا کوہ نور کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، سابق گورنر خیبر پختونخواہ ..

پیر 18 ستمبر 2017 20:39

پہلا کوہ نور کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، سابق گورنر خیبر پختونخواہ انجینئرشوکت اللہ خان مہمان خصوصی تھے

کوہ نور گروپ کے جانب سے منعقد ہ پہلا کوہ نور کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا،فائنل میچ کے مہمان خصوصی نجیب اللہ خان فرزند سابق گورنر خیبر پختون خواہ انجینئرشوکت اللہ خان تھے۔ باجوڑ سپورٹس کمپلیکس ... مزید

باجوڑایجنسی، پی اے الیون نے صدیق آباد کرکٹ کلب کو 6وکٹوں سے ہرادیا

جمعہ 4 اگست 2017 18:07

باجوڑایجنسی، پی اے الیون نے صدیق آباد کرکٹ کلب کو 6وکٹوں سے ہرادیا

پی اے الیون نے صدیق آباد کرکٹ کلب کو 6وکٹوں سے ہرادیا ۔ باجوڑ سپورٹس کمپلکس پر جاری PAگولڈ کپ میں پی اے الیون نے صدیق آباد کرکٹ کلب کو 6وکٹوں سے ہراکر فری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ٹاس صدیق ... مزید

فاٹا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خورشید اقبال فاٹا والی بال ..

جمعرات 25 مئی 2017 13:34

فاٹا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خورشید اقبال فاٹا والی بال کے فروغ میں سب سے بڑارکاوٹ ہیں‘یعقوب کاکا

باجوڑایجنسی سے یعقوب کاکا نے ایک بیان میں آل فاٹا والی بال ایسوسی ایشن کے صدر سید اخونزادہ چٹان اور فاٹا اولمپلکس ایسوسی ایشن کے صدر شاہد شنواری سے مطالبہ کیا کہ فاٹا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ... مزید

باجوڑایجنسی کے بینظیر شہید ہال میں بیڈمنٹن کے مقابلوں کا آغاز‘ مجموعی ..

بدھ 18 جنوری 2017 14:36

باجوڑایجنسی کے بینظیر شہید ہال میں بیڈمنٹن کے مقابلوں کا آغاز‘ مجموعی طورپر 16ٹیموں کی شرکت

باجوڑایجنسی کے بینظیر شہید ہال میں بیڈمنٹن کے مقابلوں کا آغاز‘ مجموعی طورپر 16ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔پولیو ورکر روح اللہ شہید کے نا م سے ہر سال ٹورنامنٹ کا انعقاد قابل تحسین ہے ۔محکمہ صحت باجوڑ،محکمہ ... مزید

باجوڑ ایجنسی میں رواں سال 8 سپورٹس ایونٹس کا انعقاد کیا جائیگا

جمعرات 5 جنوری 2017 15:18

باجوڑ ایجنسی میں رواں سال 8 سپورٹس ایونٹس کا انعقاد کیا جائیگا

موجودہ حکومت باجوڑایجنسی کی دور دراز علاقوں میں کھیلوں کے فرو غ پر بھرپور توجہ دے رہی ہے ۔ اس سال مجموعی طورپر تحصیل کی سطح پر 8ایونٹس کا انعقاد کریں گے ۔ فائنل کھیلنے والے دونوں ٹیمیں مبارکباد کے ... مزید

شاہد شنواری کو فاٹا فٹ بال ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ..

ہفتہ 24 دسمبر 2016 14:17

شاہد شنواری کو فاٹا فٹ بال ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں‘عبدالحکیم

شاہد شنواری کو فاٹا فٹ بال ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ان خیالات کااظہار باجوڑ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر عبدالحکیم نے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں آل ... مزید

پانچواں نیشنل بنک فاٹا سپورٹس گالا کل باجوڑ ایجنسی میں شروع ہوگا

ہفتہ 24 دسمبر 2016 14:15

پانچواں نیشنل بنک فاٹا سپورٹس گالا کل باجوڑ ایجنسی میں شروع ہوگا

پانچواں نیشنل بنک فاٹا سپورٹس گالا کل باجوڑ ایجنسی میں شروع ہوگا۔ سپورٹس گالا میں خیبر ایجنسی ، باجوڑایجنسی اور مہمند ایجنسی کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہے ۔ سپورٹس گالا کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ... مزید

پہلا پی سی بی انٹر مہمند ڈسٹرکٹ کر کٹ ٹورنامنٹ میں ایف آر پشاور نے ..

منگل 13 دسمبر 2016 14:16

پہلا پی سی بی انٹر مہمند ڈسٹرکٹ کر کٹ ٹورنامنٹ میں ایف آر پشاور نے جواکی سٹار کو سنسنی خیز میچ میں بارہ رنز سے شکست دیدی

پہلا پی سی بی انٹر مہمند ڈسٹرکٹ کر کٹ ٹورنامنٹ میں ایف آر پشاور نے جواکی سٹار کو سنسنی خیز میچ میں بارہ رنز سے شکست دیدی۔ گزشتہ روز مہمند انٹر ڈسٹرکٹ کر کٹ ٹورنامنٹ میں ایف آرپشاور اور جواکی سٹار ... مزید

Load More