Sports News of Batagram in Urdu

Batagram City's Sports Urdu News بٹگرام شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Batagram on UrduPoint local section. Full coverage on Batagram city Sports news. Including photos & videos.

بٹگرام شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

گلی باغ کلب نے بٹگرام چمپئین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پیر 27 نومبر 2023 17:10

گلی باغ کلب نے بٹگرام چمپئین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

بٹگرام چیمپئن شپ کے فائنل میں گلی باغ کلب نے ہوتل دیشان کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ گرین گرائونڈ شگئی کوزہ بانڈہ میں کھیلے گئے فائنل میچ کے پہلے دو ہافز میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ... مزید

پہلی کمشنر ہزارہ اتھلیٹکس چیمپئن شپ 20 نومبر  سے ڈگری کالج گرائونڈ بٹگرام ..

منگل 14 نومبر 2023 15:39

پہلی کمشنر ہزارہ اتھلیٹکس چیمپئن شپ 20 نومبر سے ڈگری کالج گرائونڈ بٹگرام میں شروع ہو گی

کمشنر ہزارہ ظہیر الاسلام اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمن کی ہدایت پر پہلی کمشنر ہزارہ اتھلیٹکس چیمپئن شپ 20 نومبر 2023 سے ڈگری کالج گرائونڈ چھپر گرام بٹگرام میں شروع ہو گی۔ ضلعی سطح پر کھلاڑی 10 ... مزید

پی سی بی انڈر16 ٹرائلز،بٹگرام زلمی نے بٹگرام ہیروز کو وارم اپ میچ میں ..

بدھ 11 اکتوبر 2023 23:16

پی سی بی انڈر16 ٹرائلز،بٹگرام زلمی نے بٹگرام ہیروز کو وارم اپ میچ میں شکست دے دی

بٹگرام کے علاقہ کوزہ بانڈہ کے شگئی گرین گرائونڈ میں پی سی بی ٹرائل کے سلسلہ میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں بٹگرام زلمی نے بٹگرام ہیروز کو شکست دے دی، بٹگرام زلمی کی ٹیم نے پہلےبیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ ... مزید

جاوید آفریدی کا چیئر لفٹ حادثے کے ہیروز کے لیے نوکریوں کا اعلان

جمعرات 24 اگست 2023 12:12

جاوید آفریدی کا چیئر لفٹ حادثے کے ہیروز کے لیے نوکریوں کا اعلان

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے حالیہ بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے ہیروز کے لیے نوکریوں اور انعامات کا اعلان کیا ہے۔ صاحب خان اور ان کی ٹیم نے بٹگرام میں چیئر لفٹ کی خرابی پر پھنسے اسکول کے طلباء ... مزید

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پشاور کی انجینئرنگ اینڈ ورکس ٹیم کا رومئی، ..

منگل 10 جنوری 2023 19:50

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پشاور کی انجینئرنگ اینڈ ورکس ٹیم کا رومئی، بانیاں، بٹہ موڑی کا دورہ

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پشاور کی انجینئرنگ اینڈ ورکس ٹیم نے کھیل کے میدانوں کی تعمیر کے سلسلے میں رومئی، بانیاں، بٹہ موڑی اور اجمیرہ کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آفس سپورٹس پشاور کی ٹیم نے کرکٹ ... مزید

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے زیراہتمام انٹر کانسٹیٹونسی گیمزبٹگرام ..

ہفتہ 17 دسمبر 2022 22:14

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے زیراہتمام انٹر کانسٹیٹونسی گیمزبٹگرام ریجن اختتام پذیر

ضلعی انتظامیہ بٹگرام کے تعاون اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی زیرسرپرستی بٹگرام ریجن میں کوہستان اپر، کوہستان لوئر، کولئی پالس، بٹگرام، الائی اور تور غر کی کرکٹ، والی بال اور فٹبال ٹیمیں مدقابل ... مزید

ضلعی سپورٹس آفیسر بٹگرام اکرم خان نے سب جیل بٹگرام کے قیدیوں کیلئے ..

جمعرات 8 دسمبر 2022 22:48

ضلعی سپورٹس آفیسر بٹگرام اکرم خان نے سب جیل بٹگرام کے قیدیوں کیلئے سپورٹس کا سامان فراہم کر دیا

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بٹگرام اکرم خان نے سب جیل بٹگرام کے قیدیوں کیلئے سپورٹس سامان فراہم کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر عرفان اللہ محسود کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بٹگرام اکرم خان نے سب جیل بٹگرام ... مزید

نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کر کے معاشرتی برائیوں سے بچایا ..

پیر 5 دسمبر 2022 10:20

نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کر کے معاشرتی برائیوں سے بچایا جا سکتا ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر خان نے کہا ہے کہ کھیلوں کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، موجودہ دور میں نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے اور مواقع فراہم کرنے سے معاشرتی برائیوں سے بچاؤ ممکن ... مزید

بٹگرام کے نوجوانوں کیلئے کرکٹ ٹرائلز، تحصیل سے تعلق رکھنے والے کثیر ..

بدھ 23 نومبر 2022 13:33

بٹگرام کے نوجوانوں کیلئے کرکٹ ٹرائلز، تحصیل سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا

بٹگرام کیلئے کرکٹ ٹرائلز چھپر گرام کے علاقہ پل گراؤنڈ میں منعقد ہوئے، ٹرائلز میں تحصیل بٹگرام سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹرائلز کے مہمان خصوصی بٹگرام کرکٹ ایسوسی ایشن ... مزید

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ بٹگرام کے زیراہتمام ورلڈکپ کافائنل میچ دکھانے کے ..

جمعہ 11 نومبر 2022 15:30

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ بٹگرام کے زیراہتمام ورلڈکپ کافائنل میچ دکھانے کے لیے بڑی سکرین نصب کی جائے گی

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ بٹگرام کے زیراہتمام ورلڈکپ کافائنل میچ دکھانے کے لیے بڑی سکرین نصب کی جائے گی ،ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود کی ہدایت پر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ورلڈ کپ فائنل ... مزید

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بٹگرام   نے بصارت سے محروم افراد کو  کرکٹ کا  سامان ..

منگل 29 مارچ 2022 15:03

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بٹگرام نے بصارت سے محروم افراد کو کرکٹ کا سامان فراہم کیا

ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشفاق خان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد اکرم نے بصارت سے محروم افراد کیلئے کرکٹ کا  سامان فراہم کر دیا۔  اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشفاق خان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ... مزید

بٹگرام میں کھیلوں کے مقابلوں ،سینی ٹینیئل ماڈل ہائی سکول بٹگرام کی ..

جمعہ 8 اکتوبر 2021 15:33

بٹگرام میں کھیلوں کے مقابلوں ،سینی ٹینیئل ماڈل ہائی سکول بٹگرام کی کرکٹ میچ میں فتح

بٹگرام کے سرکاری سکولوں میں کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔ کرکٹ کے مقابلے میں  گورنمنٹ سینی ٹینیئل ماڈل ہائی سکول بٹگرام نے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول تھاکوٹ کو 127 رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کرلی ... مزید

’’ایک بچہ سکول لائو‘‘ کے سلسلہ میں برٹش کونسل کے تعاون سے دوستی سپورٹس ..

پیر 25 نومبر 2019 19:24

’’ایک بچہ سکول لائو‘‘ کے سلسلہ میں برٹش کونسل کے تعاون سے دوستی سپورٹس ایونٹ کا انعقاد

فرینڈز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے پروگرام ’’ایک بچہ سکول لائو‘‘ کے سلسلہ میں برٹش کونسل کے تعاون سے دوستی سپورٹس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 پرائمری سکولوں میں نئے داخل ہونے والے بچوں نے مختلف ... مزید

نو تعینات ڈی ای او زنانہ بٹگرام کی غفلت سے ضلع بھر کے پرائمری اور ہائی ..

منگل 13 مارچ 2018 10:10

نو تعینات ڈی ای او زنانہ بٹگرام کی غفلت سے ضلع بھر کے پرائمری اور ہائی زنانہ سکولز ویران ہو گئے

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے تعلیمی ایمرجنسی نفاذ کے برعکس نو تعینات ڈی ای او زنانہ بٹگرام کی غفلت کے باعث ضلع بھر کے پرائمری اور ہائی زنانہ سکولز ویران ہو گئے، دفتری امور بری طرح متاثر ہونے لگے۔ ... مزید

الائی کے قدیم روائتی و ثقافتی کھیل تیر کمان غشو میلہ کے مقابلے شروع ..

منگل 7 مارچ 2017 15:32

الائی کے قدیم روائتی و ثقافتی کھیل تیر کمان غشو میلہ کے مقابلے شروع ہو گئے

الائی کی قدیم روائتی و ثقافتی کھیل تیر کمان غشو میلہ کے مقابلے شروع ہو گئے۔ کھیل میں الائی بھر سے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ افتتاحی میچ کرگ اور پوکل کے درمیان کھیلا گیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ... مزید

پہلا جمناسٹک چمپیئن شپ افضل کلب نے اپنے نام کرلیا

جمعرات 27 اگست 2015 11:43

پہلا جمناسٹک چمپیئن شپ افضل کلب نے اپنے نام کرلیا

بٹگرام پہلا جمناسٹک چمپیئن شپ افضل کلب نے اپنے نام کرلیا تفصیلات کے مطابق ضلع بٹگرام میں پہلی بارجمناسٹک چمپین شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزارہ بھر سے پانچ جمناسٹک کلبوں نے حصہ لیا اور اپنے فن کا ... مزید

بٹگرام، والی بال کی فائنل میچ میدان جنگ میں تبدیل،دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ..

پیر 9 فروری 2015 21:02

بٹگرام، والی بال کی فائنل میچ میدان جنگ میں تبدیل،دونوں ٹیموں کے کھلاڑی دست گریبان، دس افراد زخمی

بٹگرام کے نواحی علاقے اْغزبانڈہ میں والی بال کی فائنل میچ میدان جنگ میں تبدیل ہوگیادونوں ٹیموں کے کھلاڑی دست گریبان ہو گئے ایک دوسرے پر لاتوں اورمکوں کی بارش کردی دس افراد زخمی حالت مین ڈی ایچ کیو ... مزید

بٹگرام ،جیت کا جشن دنگل میں تبدیل ہوگیا

پیر 9 فروری 2015 15:11

بٹگرام ،جیت کا جشن دنگل میں تبدیل ہوگیا

بٹگرام میں والی بال میچ میدان جنگ گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان جھڑپ میں 12 افراد زخمی ہوگئے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز بٹگرام کے علاقے اغذ بانڈہ میں والی بال میچ کا فائنل راؤنڈ جاری تھا اور ریفری ... مزید