Important News of Batagram in Urdu

Batagram City's Important Urdu News بٹگرام شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Batagram on UrduPoint local section. Full coverage on Batagram city Important news. Including photos & videos.

بٹگرام شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

خیبرپختونخواہ اسمبلی کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، تحریک انصاف ..

جمعہ 9 فروری 2024 01:51

خیبرپختونخواہ اسمبلی کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

خیبرپختونخواہ اسمبلی کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ اسمبلی کے کسی بھی حلقے کا پہلا مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔ پی ... مزید

امن کے قیام کے لیے عوامی اعتمادکی حامل مستحکم حکومت کی ضرورت ہے،سراج ..

جمعرات 14 دسمبر 2023 20:35

امن کے قیام کے لیے عوامی اعتمادکی حامل مستحکم حکومت کی ضرورت ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امن کے قیام کے لیے عوامی اعتمادکی حامل مستحکم حکومت کی ضرورت ہے۔الیکشن کے بروقت انعقاد سے انتشار اور دہشت گردی پھیلانے والے عناصر ناکام ہوں گے۔بٹگرام میں ... مزید

میں بہت خوش ہوں کہ اللہ نے انہیں بچانے کیلئے مجھے وسیلہ بنایا

بدھ 23 اگست 2023 20:05

میں بہت خوش ہوں کہ اللہ نے انہیں بچانے کیلئے مجھے وسیلہ بنایا

بٹگرام الائی میں ریسکیو آپریشن کرنے والے صاحب خان کا کہنا ہے کہ میں بہت خوش ہوں کہ اللہ نے انہیں بچانے کیلئے مجھے وسیلہ بنایا، حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہمیں نوکریاں فراہم کرے، اگر نوکری نہیں ہے تو ہمیں ... مزید

بٹگرام چیئر لفٹ سے نکالے گئے ایک طالب علم کی طبیعت انٹر ویو کے دوران ..

بدھ 23 اگست 2023 15:10

بٹگرام چیئر لفٹ سے نکالے گئے ایک طالب علم کی طبیعت انٹر ویو کے دوران خراب

چیئر لفٹ سے نکالے گئے ایک طالب علم کی طبیعت خراب ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بٹگرام چیئر لفٹ سے نکالے گئے ابرار احمد کی طبیعت انٹر ویو کے دوران خراب ہوئی،ابرار احمد کو طبی امداد کیلئے بیسک ہیلتھ ... مزید

بٹگرام چئیرلفٹ واقعہ، مزید 3 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا

منگل 22 اگست 2023 21:51

بٹگرام چئیرلفٹ واقعہ، مزید 3 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا

بٹگرام میں پھنسی چئیرلفٹ ڈولی سے مزید بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صبح سے بٹگرام کے پہاڑی علاقے میں پھنسی چئیرلفٹ ڈولی میں موجود افراد کو ریسکیو کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ... مزید

بٹگرام چیئرلفٹ حادثہ،نویں جماعت کے 3 طلبا ء کا رزلٹ آگیا، تینوں پاس

منگل 22 اگست 2023 21:35

بٹگرام چیئرلفٹ حادثہ،نویں جماعت کے 3 طلبا ء کا رزلٹ آگیا، تینوں پاس

بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے نویں جماعت کے 3 طلبا کا گزشتہ روز رزلٹ بھی آگیا۔طالب علم عطااللہ، نیاز محمد اور اسامہ امتحان میں پاس ہوگئے۔طلبا ء گورنمنٹ ہائی اسکول بٹنگی پاشتو الائی بٹگرام میں زیر تعلیم ... مزید

چیئرلفٹ میں پھنسے تین طالبعلموں کا 9 ویں جماعت کا رزلٹ آگیا

منگل 22 اگست 2023 20:38

چیئرلفٹ میں پھنسے تین طالبعلموں کا 9 ویں جماعت کا رزلٹ آگیا

بٹگرام الائی میں چیئرلفٹ میں پھنسے تین طالبعلموں کا 9 ویں جماعت کا رزلٹ آگیا ہے، امتحانی نتائج کے مطابق تینوں طالب علم کامیاب قرار پائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بٹگرام الائی میں چیئرلفٹ میں پھنسے تین ... مزید

پاک فوج ، آپریشن کیلئے شمالی علاقہ جات سے لوکل کیبل کراسنگز ایکسپرٹ ..

منگل 22 اگست 2023 19:55

پاک فوج ، آپریشن کیلئے شمالی علاقہ جات سے لوکل کیبل کراسنگز ایکسپرٹ لے آئی

پاک فوج ، آپریشن کیلئے شمالی علاقہ جات سے لوکل کیبل کراسنگز ایکسپرٹ لے آئی، جن کی خدمات کو بروئے کار لایا جا ئے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج آپریشن کیلئے شمالی علاقہ جات سے لوکل کیبل کراسنگز ایکسپرٹ ... مزید

خدا کے واسطے ہمارے لیے کچھ کریں، لفٹ میں پھنسے شخص کی دہائی

منگل 22 اگست 2023 19:50

خدا کے واسطے ہمارے لیے کچھ کریں، لفٹ میں پھنسے شخص کی دہائی

ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی میں پاشتو کے مقام پر تار ٹوٹ جانے کی وجہ سے اونچائی پر پھنس جانے والی چیئر لفٹ میں سوار ایک شخص نے حکومت، پاک فوج اور پوری قوم سے بچانے کی التجا کردی۔پاشتو کے مقام پر ایک ... مزید

الائی میں بچوں کو نکالنے کیلئے ہیلی کاپٹر آپریشن رات اور موسم کے باعث ..

منگل 22 اگست 2023 19:36

الائی میں بچوں کو نکالنے کیلئے ہیلی کاپٹر آپریشن رات اور موسم کے باعث روک دیا گیا

بٹگرام ریسکیو آپریشن میں 2 بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے بحفاظت نکالنے کے بعد ہیلی کاپٹر آپریشن رات اور موسم کے باعث روک دیا گیا، ایس ایس جی کمانڈوز نے اب گراؤنڈ سے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے،اس کے ... مزید

بٹگرام میں چیئر لفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ ..

منگل 22 اگست 2023 17:10

بٹگرام میں چیئر لفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

بٹگرام میں پاک فوج کے کمانڈوز کی جانب سے چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بٹگرام میں چیئر لفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی،رپورٹ کے ... مزید

چیئر لفٹ کے پھنسنے کا واقعہ صبح 7 بجے کا ہے،ہم مدد کے منتظر ہیں

منگل 22 اگست 2023 11:49

چیئر لفٹ کے پھنسنے کا واقعہ صبح 7 بجے کا ہے،ہم مدد کے منتظر ہیں

چیئر لفٹ میں موجود شخص گل فراز کا کہنا ہے کہ چیئر لفٹ کے پھنسنے کا واقعہ صبح 7 بجے کا ہے،ہم مدد کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی یو سی بٹنگی پاشتو میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی۔ ... مزید

بٹگرام:چیئر لفٹ میں اسکول کے 10 طلبہ اور اساتذہ پھنس گئے

منگل 22 اگست 2023 11:01

بٹگرام:چیئر لفٹ میں اسکول کے 10 طلبہ اور اساتذہ پھنس گئے

چیئر لفٹ میں 8 سے 10 افراد پھنس گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی پاشتو میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی،چیئر لفٹ میں اسکول کے 8 سے 10 طلبہ اور اساتذہ پھنس گئے۔ چیئر لفٹ میں پھنسے افراد ... مزید

کولئی پالس میں پک اپ گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون   سمیت چھ افراد جاں ..

منگل 27 جون 2023 11:30

کولئی پالس میں پک اپ گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق ،چار زخمی

ضلع کولئی پالس میں پک اپ گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او کولئی پالس مختیار خان نے بتایا کہ گاڑی میں کولئی پالس سے بشام جا رہی تھی کہ راستے میں بے قابو ... مزید

بٹگرام ، پومنگ کا بی ایچ یو ہسپتال  جانوروں کے باڑے اور بھوت بنگلے کی ..

پیر 29 مئی 2023 22:30

بٹگرام ، پومنگ کا بی ایچ یو ہسپتال جانوروں کے باڑے اور بھوت بنگلے کی شکل اختیار کر گیا

ضلع بٹگرام کے نواحی علاقے پومنگ کا بی ایچ یو ہسپتال نے جانوروں کے باڑے اور بھوت بنگلے کی شکل اختیار کر لی نہ تو پومنگ بی ایچ یو میں ڈاکٹرز اور دیگرطبی عملہ ڈیوٹی کرتے ہیں اور نہ ہسپتال میں صحت کے سہولیات ... مزید

ٹریفک پولیس بٹگرام کا اوورلوڈنگ ، بغیر ہیلمٹ، کمسن ڈرائیوروں کیخلاف ..

جمعہ 19 مئی 2023 19:55

ٹریفک پولیس بٹگرام کا اوورلوڈنگ ، بغیر ہیلمٹ، کمسن ڈرائیوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری

ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان کی ہدایت پر ٹریفک وارڈن پولیس نے بغیر ہیلمٹ، کمسن ڈرائیوروں ،بغیر کاغذات ، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور کالے شیشوں کے خلاف مختلف مقامات پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے ... مزید

بٹگرام،مسافر وین دریا میں جاگری، 4 مسافر جاں بحق،متعدد لاپتہ

منگل 13 دسمبر 2022 21:35

بٹگرام،مسافر وین دریا میں جاگری، 4 مسافر جاں بحق،متعدد لاپتہ

مسافر وین دریا میں گرنے سے 4مسافر جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔جمبیڑہ کے مقام پر مسافر وین تیز رفتاری کے باعث پہاڑ سے نیچے دریا میں جاگری، وین میں خواتین اور بچوں سمیت 30 مسافر سوار تھے۔پولیس ذرائع ... مزید

بٹگرام پولیس کی کارروائی ، ناکہ بندی کے دوران ڈاٹسن گاڑی سے غیرقانونی ..

بدھ 30 نومبر 2022 20:20

بٹگرام پولیس کی کارروائی ، ناکہ بندی کے دوران ڈاٹسن گاڑی سے غیرقانونی لکڑ برآمد کرلی

بٹگرام پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ڈاٹسن گاڑی سے غیرقانونی لکڑ برآمد کرلی۔ڈاٹسن ڈرائیور اورلکڑ محکمہ جنگلات کے حوالہ کردی گئی۔پولیس ترجمان کے مطابق ایڈیشنل ایس ایچ اوتھانہ بنہ زبیر خان نے بدھ ... مزید

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا بٹگرام بازار کا دورہ، مختلف ہوٹلوں اور دکانوں ..

بدھ 30 نومبر 2022 20:20

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا بٹگرام بازار کا دورہ، مختلف ہوٹلوں اور دکانوں کا معائنہ کیا

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے بٹگرام بازار کا دورہ کیا اور صفائی کے ناقص انتظامات اور زیادہ قیمت وصولی پر متعدد دکانداروں کو جرمانہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ... مزید

ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی زیرصدارت میڈیکل بورڈ ریٹائرمنٹ پری سکروٹنی کمیٹی ..

بدھ 30 نومبر 2022 20:20

ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی زیرصدارت میڈیکل بورڈ ریٹائرمنٹ پری سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود کی زیرصدارت میڈیکل بورڈ ریٹائرمنٹ پری سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی ممبران نے شرکت کی۔ میڈیکل بورڈ ریٹائرمنٹ سکروٹنی کمیٹی میں میڈیکل ... مزید

Load More