Local News of Batagram in Urdu

Batagram City's Local Urdu News بٹگرام شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Batagram on UrduPoint local section. Full coverage on Batagram city Local news. Including photos & videos.

بٹگرام شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

بٹگرام ،تھانہ کوزہ بانڈہ  پولیس کی  کارروائی، 9 سالہ بچی کو اغواء کرنے ..

ہفتہ 18 جون 2022 15:12

بٹگرام ،تھانہ کوزہ بانڈہ پولیس کی کارروائی، 9 سالہ بچی کو اغواء کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ کوزہ بانڈہ پولیس کی زبردست کارروائی، 9 سالہ بچی کو اغواء کرنے والا ملزم گرفتار۔ شبیر نامی قلفی فروش نے گاؤں پوڑہ کی 9 سالہ بچی کو اغواء کرنے کی کوشش کی، بچی چیخنے لگی تو مقامی لوگ بچی کی چیخیں ... مزید

ڈپٹی کمشنر بٹگرام  کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم  میٹنگ ، پولیو ٹیموں ..

بدھ 25 مئی 2022 11:59

ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم میٹنگ ، پولیو ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کی اپیل

ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشفاق خان کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز بھی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنرز فضل واحد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ایاز عمران، ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ساجد ... مزید

ڈسٹرکٹ مائننگ لیزان کمیٹی بٹگرام کا اے ڈی سی  ون بٹگرام کی زیر صدارت ..

جمعرات 19 مئی 2022 14:00

ڈسٹرکٹ مائننگ لیزان کمیٹی بٹگرام کا اے ڈی سی ون بٹگرام کی زیر صدارت اجلاس، غیر قانونی مائننگ کے حوالہ سے اہم فیصلے

ڈسٹرکٹ مائننگ لیزان کمیٹی بٹگرام کا اجلاس اے ڈی سی ADC-1 بٹگرام کی سربراہی میں منعقد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی بٹگرام اور منرل مائن اینڈ اے ڈی نے شرکت کی۔ اجلاس میں غیر قانونی مائننگ کی روک تھام اور ... مزید

بٹگرام پولیس کی کارروائی،دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں انتہائی مطلوب ..

بدھ 18 مئی 2022 14:21

بٹگرام پولیس کی کارروائی،دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

بٹگرام پولیس کی کارروائی،دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم اشتہاری گرفتار۔ مجرم اشتہاری مجیب الرحمن ولد نیاز محمد سکنہ میرانی ضلع بٹگرام جو کہ ضلع بٹگرام اور ضلع مانسہرہ میں دہشت ... مزید

بٹگرام،گاڑی کھائی میں گرنے سے بچے سمیت2افراد جاں ،2زخمی

منگل 10 مئی 2022 16:23

بٹگرام،گاڑی کھائی میں گرنے سے بچے سمیت2افراد جاں ،2زخمی

بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے بچے سمیت2افراد جاں بحق اور2افراد زخمی ہوگئے۔ریسیکو 1122کے مطابق بٹگرام کے علاقہ کنائے بتکول کے قریب موٹرکار کھائی میں گرنے سے 30 سالہ نصیب زادہ اور 7 سالہ بچہ موقع ... مزید

بٹگرام، الائی کے سیاحتی مقام گلئے میدان میں 2 روزہ عیدالفطر سپورٹس ..

منگل 10 مئی 2022 11:16

بٹگرام، الائی کے سیاحتی مقام گلئے میدان میں 2 روزہ عیدالفطر سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول کا انعقاد

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس بٹگرام کی جانب سے مقامی آرگنائزیشن کے تعاون سے تحصیل الائی کے سیاحتی مقام گلئے میدان میں 2 روزہ عیدالفطر سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ فیسٹیول کا افتتاح اسسٹنٹ ... مزید

بٹگرام پولیس نے معصوم بچہ کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزمان کو گرفتار ..

جمعہ 6 مئی 2022 15:22

بٹگرام پولیس نے معصوم بچہ کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

بٹگرام پولیس نے معصوم بچہ کے ساتھ بدفعلی کرنے والے بے رحم، سفاک اور درندہ صفت ملزمان کو تین گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا۔ نامی بچہ نے اپنے والد کے ہمراہ تھانہ سٹی بٹگرام میں رپورٹ درج کروائی کہ مسمیان ... مزید

جمعتہ الوداع، چاند رات اور عید الفطر کی سیکورٹی کے حوالے سے ڈی پی او ..

جمعرات 28 اپریل 2022 16:45

جمعتہ الوداع، چاند رات اور عید الفطر کی سیکورٹی کے حوالے سے ڈی پی او بٹگرام کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

رمضان المبارک کے آخری عشرہ جمعتہ الوداع، چاند رات اور عید الفطر کی سیکورٹی کے حوالے سے ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کی زیر صدارت خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔اجلاس میں ایس پی نذیر احمد خان،ڈی ... مزید

کوزہ بانڈہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش  کو ساتھی سمیت گرفتار کر ..

بدھ 27 اپریل 2022 15:57

کوزہ بانڈہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، بھاری مقدار میں چرس برآمد

صوبائی حکومت اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کے خصوصی احکامات کی روشنی میں تھانہ کوزہ بانڈہ پولیس نے نارکوٹکس ایراڈیکشن ٹیم کے ہمراہ ایک کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات ... مزید

بٹگرام پولیس نے ختم القرآن کی محافل اور چاند رات کیلئے فول پروف سکیورٹی ..

بدھ 27 اپریل 2022 15:38

بٹگرام پولیس نے ختم القرآن کی محافل اور چاند رات کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے

بٹگرام پولیس نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ختم القرآن کی محافل اور چاند رات کو عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ ڈی پی او بٹگرام طارق محمود ... مزید

شنکیاری پولیس نے دو منشیات فروشوں کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں ..

منگل 26 اپریل 2022 16:56

شنکیاری پولیس نے دو منشیات فروشوں کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

شنکیاری میں پولیس نے بدنام زمانہ دو عادی منشیات فروشوں کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، ملزمان سے مجموعی طور پر 5 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی۔ بیدادی کے رہائشی محمد عمران ولد ملک ... مزید

بٹگرام،علماء کرام ہمارے لئے قابل احترام ہیں لیکن غیر اخلاقی الزام ..

منگل 19 اپریل 2022 17:17

بٹگرام،علماء کرام ہمارے لئے قابل احترام ہیں لیکن غیر اخلاقی الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ عطاء اللہ خان ترند

تحصیل بٹگرام کے نومنتخب چیئرمین عطاء اللہ خان ترند نے کہا ہے کہ تمام علماء کرام ہمارے لئے قابل احترام ہیں لیکن غیر اخلاقی الزام تراشی کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہم دھونس ... مزید

ڈی پی او بٹگرام طارق محمود سے ڈی ایم او فیصل خورشید کی ملاقات، آر ٹی ..

بدھ 9 فروری 2022 13:53

ڈی پی او بٹگرام طارق محمود سے ڈی ایم او فیصل خورشید کی ملاقات، آر ٹی ایس کمیشن کی جانب سے رسیدوں کے حوالہ سے تبادلہ خیال

: ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان سے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر بٹگرام نے ملاقات کر کے آر ٹی ایس کمیشن کی جانب سے رسیدوں کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔ دوران ملاقات ڈی ایم او فیصل خورشید نے آر ٹی ایس کمیشن ... مزید

ڈی آرسی بٹگرام نے دوفریقین کے مابین عرصہ درازسے جاری زمین و گھریلوتنازعات ..

جمعہ 31 دسمبر 2021 16:31

ڈی آرسی بٹگرام نے دوفریقین کے مابین عرصہ درازسے جاری زمین و گھریلوتنازعات حل کردئیے

ڈی آرسی بٹگرام نے دوفریقین کے مابین عرصہ درازسے جاری زمین و گھریلوتنازعات حل کردئیے ہیں،بٹگرام شہر میں دوفریقین کے درمیان عرصہ دراز سے زمین و دیگر گھریلو تنازعات چلے آرہے تھے جس کے حل کیلئے علاقائی ... مزید

بٹگرام پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل نور علی شاہ کو شہید کرنے والے ملزم   کوعدالت ..

جمعہ 17 دسمبر 2021 14:46

بٹگرام پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل نور علی شاہ کو شہید کرنے والے ملزم کوعدالت نے عمر قید اور آٹھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

بٹگرام پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل نور علی شاہ کو شہید کرنے والے ملزم   کوعدالت نے عمر قید اور آٹھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ تھاکوٹ چیک پوسٹ کو اطلاع ملی کہ ایک شخص اسلحہ سمیت بازار میں دہشتگردی ... مزید

بٹگرام پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف بھرپور کاروائیاں، 74 عدد قیمتی لکڑی ..

منگل 7 دسمبر 2021 13:55

بٹگرام پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف بھرپور کاروائیاں، 74 عدد قیمتی لکڑی کے نگ برآمد

بٹگرام پولیس نے منشیات فروشوں، مجرمان اشتہاریوں، ٹمبر مافیا اور سمگلروں کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کی ہدایت پر تھانہ کوزہ بانڈہ پولیس نے ٹمبر ... مزید

ڈی پی او کی زیرصدارت ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد

ہفتہ 13 نومبر 2021 16:49

ڈی پی او کی زیرصدارت ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد

بٹگرام ،سرچ اینڈا سٹرائک آپریشن،ایک عدد  کلاشنکوف اور ڈیڑھ کلو چرس ..

منگل 26 اکتوبر 2021 16:37

بٹگرام ،سرچ اینڈا سٹرائک آپریشن،ایک عدد کلاشنکوف اور ڈیڑھ کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

تھانہ بنہ پولیس کی   سرچ اینڈا سٹرائک آپریشن کے دوران ایک عدد انگلش میڈ کلاشنکوف اور ڈیڑھ کلو چرس برآمد ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز صاحب کی ہدایت پر ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کی ... مزید

بٹگرام،تھانہ سٹی  پولیس کی کاروائی ،موٹر سائیکل چور گرفتار

منگل 28 ستمبر 2021 12:58

بٹگرام،تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ،موٹر سائیکل چور گرفتار

تھانہ سٹی بٹگرام پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چور گرفتار، قبضے سے دو چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ یاسر نامی شہری  نے اپنی  موٹرسائیکل 125 کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ سٹی بٹگرام میں درج کروائی تھی۔ایس ... مزید

خاتون قتل کیس میں نامزد ملزم گرفتار

پیر 31 مئی 2021 13:11

خاتون قتل کیس میں نامزد ملزم گرفتار

تھانہ شملائی پولیس  نے خاتون ثناء بی بی دختر محمد سلیم کے قتل میں نامزد چوتھے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا جبکہ پانچویں کی تلاش جاری ہے ، جبکہ تین ملزمان پہلے گرفتار تھے ۔ ایس ڈی پی او سرکل بٹگرام اورنگزیب ... مزید

Load More