Local News of Haripur in Urdu

Haripur City's Local Urdu News ہری پور شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Haripur on UrduPoint local section. Full coverage on Haripur city Local news. Including photos & videos.

ہری پور شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II ہری پور کا انسداد پولیو مہم کا جائزہ لینے کیلئے ..

جمعرات 26 مئی 2022 15:16

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II ہری پور کا انسداد پولیو مہم کا جائزہ لینے کیلئے افغان مہاجرکیمپ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ہری پور مغیث ثناء اللہ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II ہری پور نے انسداد پولیو مہم کا جائزہ لینے کیلئے افغان مہاجر کیمپ کا دورہ کیا ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II ہر پور نے افغان مہاجر ... مزید

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کا پنیاں اور سرائے گدائی کا دورہ

منگل 24 مئی 2022 14:06

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کا پنیاں اور سرائے گدائی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II ہری پور نے پنیاں اور سرائے گدائی ایریا کی انسپکشن کی۔ اس دوران انہوں نے اینٹوں کے دو بھٹوں کو ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر سیل کر دیا۔ اس ... مزید

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو  کا  ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کے ہمراہ ہری پور ..

منگل 24 مئی 2022 14:06

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کا ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کے ہمراہ ہری پور کا دورہ

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو خیبر پختونخوا نے ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اور صوبائی افسران کے ہمراہ ضلع ہری پور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ہری پور مغیث ثناء اللہ نے محکمہ مال ہری پور سے متعلق تفصیلی ... مزید

ہری پور ، سٹی پولیس نے  7 جواریوں کو گرفتار کر لیا، داؤ پر لگی رقم برآمد

پیر 23 مئی 2022 11:48

ہری پور ، سٹی پولیس نے 7 جواریوں کو گرفتار کر لیا، داؤ پر لگی رقم برآمد

ہری پور میں سٹی پولیس نے جوا کی محفل الٹتے ہوئے 7 جواریوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، مجموعی طور پر داؤ پر لگی رقم 45 ہزار اور ایک جوڑی تاش برآمد کر لئے گئے۔ تھانہ سٹی پولیس کو دوران گشت اپنے ذرائع ... مزید

ہری پور،جائیداد کا تنازعہ، فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیاایک ..

ہفتہ 21 مئی 2022 15:09

ہری پور،جائیداد کا تنازعہ، فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیاایک شدیدزخمی، ملزم فرار

جائیداد کا تنازعہ، فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیاایک شدیدزخمی، ملزم فرار ۔ ضلع ہری پور کی تحصیل غازی کی دور افتادہ یونین کونسل ناڑہ امازائی تھانہ کی حدود باڑیاں میں زمین کے تنازعہ پر اندھا ... مزید

ڈپٹی کمشنر ہری پور کاشہر کی خوبصورتی کے حوالےسے جاری ترقیاتی منصوبوں ..

جمعہ 20 مئی 2022 12:21

ڈپٹی کمشنر ہری پور کاشہر کی خوبصورتی کے حوالےسے جاری ترقیاتی منصوبوں اور مونومنٹس کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر ہری پور مغیث ثناء اللہ نے ہری پور کی خوبصورتی کے حوالے سے جاری ترقیاتی منصوبوں اور مونومنٹس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، ٹی ایم اے کے افسران اور متعلقہ ٹھیکیدار بھی ان ... مزید

اے اے سی II  ۔ ہری پور کا  پیپر ملز کا دورہ،   مالکان کو ماحولیاتی آلودگی ..

جمعرات 19 مئی 2022 14:09

اے اے سی II ۔ ہری پور کا پیپر ملز کا دورہ، مالکان کو ماحولیاتی آلودگی پھیلانے سے گریز کرنے کی ہدایت

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II- ہری پور نے حطار انڈسٹریل سٹیٹ میں واقع کرتاس پیپر ملز، ہاریزون پیپر ملز اور زمان پیپر ملز کا دورہ کر کے باقاعدہ طور پر انسپکشن کی۔ اس دوران ماحولیاتی آلودگی پھیلانے اور کپڑا ... مزید

ہری پور ،نماز جنازہ کے دوران  دو گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد زخمی

جمعہ 6 مئی 2022 15:43

ہری پور ،نماز جنازہ کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد زخمی

ہری پور میں تھانہ سرائے صالح کی حدود میں نمازجنازہ کے دوران پرانی دشمنی پر فائرنگ کے باعث 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سرائے صالح کی حدود علی خان سردار کالونی میں نماز جنازہ کے دوران ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر خانپور نے شوہال پارکنگ کے مالک کے خلاف ایس ایچ او خانپور ..

جمعہ 6 مئی 2022 15:32

اسسٹنٹ کمشنر خانپور نے شوہال پارکنگ کے مالک کے خلاف ایس ایچ او خانپور کو تحریری مراسلہ بھیج دیا

اسسٹنٹ کمشنر خان پور نور الحق نے شوہال پارکنگ کے مالک کے خلاف ایس ایچ او خانپور کو تحریری مراسلہ بھیج دیا ہے۔ مراسلہ میں کینال ویو پارک انتظامیہ کی جانب سے پارکنگ کو سیل کئے جانے کے بعد سرکاری سیل ... مزید

ہری پور، غوطہ خوری/ تیراکی پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد  افراد ..

جمعہ 6 مئی 2022 15:22

ہری پور، غوطہ خوری/ تیراکی پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار

اسسٹنٹ کمشنر خان پور نورالحق نے غوطہ خوری/ تیراکی پر عائد دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ مزید برآں اسسٹنٹ کمشنر خان پور نے کینال ویو پارکنگ کے مالک پر سرکاری احکامات ... مزید

ایڈیشنل سیشن جج ہری پورنے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم کوعمرقیدکی سزاسنا ..

بدھ 27 اپریل 2022 16:33

ایڈیشنل سیشن جج ہری پورنے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم کوعمرقیدکی سزاسنا دی،2ملزمان بری

ایڈیشنل سیشن جج ہری پورنے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم کوعمرقیدکی سزاجبکہ دوملزمان کوبری کردیا،ہری پورکے علاقے سرائے صالح گلی بازارمیں 31مئی 2020کومقتول مستعجاب کاملزمان حشام علی،حامداوردانیال ... مزید

ضلعی انتظامیہ ہری پور کی جانب سے قرشی انڈسٹری حطار کے اشتراک سے ٹی ایم ..

بدھ 27 اپریل 2022 15:38

ضلعی انتظامیہ ہری پور کی جانب سے قرشی انڈسٹری حطار کے اشتراک سے ٹی ایم اے پارک میں رمضان دستر خوان کا انعقاد

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ضلعی انتظامیہ ہری پور کی جانب سے قرشی انڈسٹری حطار کے اشتراک سے ٹی ایم اے پارک ہری پور میں روزانہ کی بنیاد پر رمضان دستر خوان کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مسافروں ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر غازی کا حلال فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ غازی بازار کا دورہ، ..

بدھ 27 اپریل 2022 15:38

اسسٹنٹ کمشنر غازی کا حلال فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ غازی بازار کا دورہ، ناقص صفائی پر متعدد بیکریوں کو سیل کر دیا گیا

ڈپٹی کمشنر ہری پور مغیث ثناء اللہ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی نے حلال فوڈ ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے ہمراہ غازی بازار کا دورہ کیا۔ انہوں نے دودھ کی دکانوں، بیکریوں، کریانہ سٹورز وغیرہ کا معائنہ ... مزید

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرنے سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پرچھ افرادکوجیل ..

منگل 26 اپریل 2022 17:16

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرنے سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پرچھ افرادکوجیل بھجوادیا

ڈپٹی کمشنر ہری پور محمدمغیث ثناء اللہ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے سرائے صالح،لورہ چوک،بگڑہ اورجبری بازار کی انسپیکشن کی۔ اس دوران سرکاری نرخ نامہ سے زائد ریٹ پر اشیاء خوردونوش فروخت ... مزید

تحصیل خانپورمیں محکمہ صحت کے حوالے سے درپیش مسائل کواجاگراورحل کرنے ..

منگل 26 اپریل 2022 17:16

تحصیل خانپورمیں محکمہ صحت کے حوالے سے درپیش مسائل کواجاگراورحل کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر28اپریل کوکھلی کچہری کاانعقادکریں گے

تحصیل خانپورمیں محکمہ صحت کے حوالے سے درپیش مسائل کواجاگراورحل کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر28اپریل کوکھلی کچہری کاانعقادکریں گے،ڈپٹی کمشنرہری پورمحمدمغیث ثناء اللہ کی ہدایت پرتحصیل خانپورمیں محکمہ ... مزید

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایت پر خواجہ سراؤں میں رمضان پیکیج  کے تحت راشن ..

منگل 26 اپریل 2022 17:10

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایت پر خواجہ سراؤں میں رمضان پیکیج کے تحت راشن کی تقسیم

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک کے مہینے میں خواجہ سراؤں میں رمضان پیکیج کے تحت راشن تقسیم کیا گیا۔ اس کے علاوہ کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر ہری پور مغیث ثناء اللہ نے ان کے مسائل سنے ... مزید

خواجہ سراؤں کے لیے کھلی کچہری کاانعقاد،ڈپٹی کمشنرہری پورنے مسائل سنے ..

پیر 25 اپریل 2022 16:41

خواجہ سراؤں کے لیے کھلی کچہری کاانعقاد،ڈپٹی کمشنرہری پورنے مسائل سنے اورحل کرنے کے احکامات جاری کیے

ڈپٹی کمشنر ہری پورمحمدمغیث ثناء اللہ کی زیرصدارت ڈی سی آفس میں خواجہ سراؤں کے لئے خصوصی طور پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرت زمان،اسسٹنٹ کمشنرہیڈکوارٹرراؤہاشم ... مزید

ہری پور، اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والے 7 افراد گرفتار، ..

ہفتہ 23 اپریل 2022 16:47

ہری پور، اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والے 7 افراد گرفتار، شاپنگ مال سیل

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرہری پورنے اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والے سات افرادکو جیل اورایکسپائراشیاء فروخت کرنے پرایک شاپنگ مال کوسیل کردیا،ڈپٹی کمشنرہری پورکی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ ... مزید

ہری پورپولیس نے تین ملزمان گرفتارکرکے لاکھوں مالیت کی منشیات برآمدکرلی

ہفتہ 23 اپریل 2022 16:36

ہری پورپولیس نے تین ملزمان گرفتارکرکے لاکھوں مالیت کی منشیات برآمدکرلی

ہری پورپولیس نے 3 ملزمان گرفتارکرکے لاکھوں مالیت کی منشیات برآمدکرلی۔ڈی پی او ہری پور لیفٹیننٹ کمانڈرکاشف آفتاب عباسی کی ہدایت پر ضلع بھر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ڈی ایس پی ہیڈکواٹرفدامحمدکی ... مزید

ہری پور،پولیس ریکورٹمنٹ سے متعلق خواتین میں آگاہی کے حوالے سے سیمنار ..

ہفتہ 23 اپریل 2022 16:10

ہری پور،پولیس ریکورٹمنٹ سے متعلق خواتین میں آگاہی کے حوالے سے سیمنار کاانعقاد

پولیس ریکورٹمنٹ سے متعلق خواتین میں آگاہی کے حوالے سے سیمنار کاانعقاد کیاگیا۔سیمنار کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر دو میں کیا گیا۔ ڈی ایس پی ٹریفک ہری پور نے سیمنار سے خطاب بھی کیا۔ تفصیلات ... مزید

Load More