Weather News of Karachi in Urdu

Karachi City's Weather Urdu News کراچی شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Karachi on UrduPoint local section. Full coverage on Karachi city Weather news. Including photos & videos.

کراچی شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی

ہفتہ 23 اگست 2025 18:08

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی

مون سون سسٹم کے اثرات شہر کی فضا پر بدستور برقرار ہیں۔ہفتہ کی صبح نارتھ کراچی، اسکیم 33، گلستان جوہر، گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی ... مزید

کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا، اگلے اسپیل کی بھی پیشگوئی

جمعہ 22 اگست 2025 18:30

کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا، اگلے اسپیل کی بھی پیشگوئی

شہر قائد میں بارشوں کا سبب بننے والا مون سون سلسلہ کمزور پڑ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مون سون سسٹم کے تحت منگل سے جمعرات کے درمیان کراچی میں 200 سے زائد ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔موسلادھار بارش کے ... مزید

کراچی‘سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

جمعرات 21 اگست 2025 12:18

کراچی‘سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ فیصل بیس پر 43 ملی میٹر بارش ریکارڈ ... مزید

شہر قائد میں بھی بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

منگل 19 اگست 2025 16:16

شہر قائد میں بھی بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

شہر قائد میں بھی بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے، جس سے بجلی نظام درہم برہم ہوگیا350 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے ، جس کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جبکہ مختلف ... مزید

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

ہفتہ 16 اگست 2025 17:40

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ مون سون ہوائیں 18 اگست سے مضبوط ہو کر صوبے میں پھیل جائیں گی اور 18 اگست کی شام کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جاری ... مزید

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات ..

ہفتہ 16 اگست 2025 13:32

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

18اگست کی شب مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شہر کا رخ کرے گا، ابتدا میں معتدل بارش کا امکان جبکہ 20 اور21 اگست کو گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔محکمہ ... مزید

ماہرین موسمیات نے رواں سال مون سون کے طویل ہونے کی پیشگوئی کردی

ہفتہ 2 اگست 2025 13:31

ماہرین موسمیات نے رواں سال مون سون کے طویل ہونے کی پیشگوئی کردی

ماہرین موسمیات نے رواں سال مون سون سیزن ستمبر کے آخر تک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسموں کے پیٹرن تبدیل ہورہے ہیں۔ماہرین نے بتایا کہ رواں سال مون سون ... مزید

شہرقائد میں مطلع ابر آلود، آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں،محکمہ ..

منگل 29 جولائی 2025 17:08

شہرقائد میں مطلع ابر آلود، آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات

شہر قائد میں منگل کو بھی مطلع ابر آلود رہا، تاہم محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔کراچی میں منگل کوکم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ... مزید

صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب ..

ہفتہ 26 جولائی 2025 16:54

صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

پاکستان محکمہ موسمیات نے صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمیات کے مطابق عمرکوٹ، تھرپارکر، کراچی، ٹھٹھہ، بدین، حیدرآباد، ... مزید

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 28جولائی سے مون سون کے ایک اور اسپیل کی ..

بدھ 23 جولائی 2025 15:28

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 28جولائی سے مون سون کے ایک اور اسپیل کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 28جولائی سے مون سون کے ایک اور اسپیل کی پیشگوئی کردی۔ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے کہا کہ آئندہ دنوں ایک اور مون سسٹم کراچی اور حیدرآباد کو لپیٹ میں لے سکتا ... مزید

اے ڈی بی کی پاکستان میں مہنگائی اور معاشی ترقی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

بدھ 23 جولائی 2025 15:28

اے ڈی بی کی پاکستان میں مہنگائی اور معاشی ترقی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے جنوبی ایشیا کے ترقی پذیر ممالک کی اگلے دو سال کے دوران معاشی ترقی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کر دی۔اے ڈی بی نے ترقی پذیر ایشیا اور بحرالکاہل کے ممالک کی معیشت پر رپورٹ جاری ... مزید

موجودہ مون سون سسٹم کراچی کومتاثر نہیں کرے گا: ڈی جی محکمہ موسمیات

بدھ 23 جولائی 2025 13:56

موجودہ مون سون سسٹم کراچی کومتاثر نہیں کرے گا: ڈی جی محکمہ موسمیات

ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں ایک اور مون سسٹم کراچی اور حیدرآباد کو لپیٹ میں لے سکتا ہے، موجودہ مون سون سسٹم کراچی کو متاثر نہیں کرے گا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران مہر ... مزید

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

پیر 21 جولائی 2025 17:07

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں مون سون کے چوتھے اسپیل کے داخل ہونے کے بعد محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے، تاہم موسم گرم ... مزید

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود، بارش کا بھی امکان

پیر 21 جولائی 2025 13:02

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود، بارش کا بھی امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود رہنے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔شہر ... مزید

کراچی کو بادلوں نے ڈھانپ لیا؛ ، (کل) گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، پیشگوئی

ہفتہ 19 جولائی 2025 17:47

کراچی کو بادلوں نے ڈھانپ لیا؛ ، (کل) گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، پیشگوئی

کراچی شہر قائد پر ہفتہ کو بادلوں کا راج رہا جب کہ محکمہ موسمیات نے کل گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش کے امکانات بڑھ رہے ہیں، تاہم اتوار کو کراچی میں گرج ... مزید

19 جولائی کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جمعرات 17 جولائی 2025 15:53

19 جولائی کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے کہا ہے کہ 19جولائی کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے اپنے بیان میں کہا کہ آج اور کل موسم جزوی طور پر ابرآلود اور مرطوب ... مزید

محکمہ موسمیات کی کراچی میں 18 جولائی کی شام سے بارش کی پیشگوئی

منگل 15 جولائی 2025 16:35

محکمہ موسمیات کی کراچی میں 18 جولائی کی شام سے بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 18 جولائی کی شام سے بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بارش برسانے والا یہ نظام شمالی علاقوں سے سندھ پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں 18 جولائی کی ... مزید

کراچی میں موسم ابرآلود، بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

پیر 14 جولائی 2025 17:12

کراچی میں موسم ابرآلود، بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

شہر قائد میں 3 روز کے دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ موسم زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں مون سون کا سلسلہ وقفے وقفے سے ... مزید

کراچی میں اگلے تین دنوں کے دوران رات اور صبح کے وقت ہلکی بوندا باندی ..

ہفتہ 12 جولائی 2025 22:59

کراچی میں اگلے تین دنوں کے دوران رات اور صبح کے وقت ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی ڈویژن کے لیے آئندہ 3 دنوں کے دوران جزوی طور پر ابر آلود اور مرطوب موسم کی پیشگوئی جاری کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اگلے تین دنوں کے دوران رات اور صبح کے وقت ہلکی بوندا باندی کا ... مزید

صوبہ سندھ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے ..

ہفتہ 12 جولائی 2025 16:02

صوبہ سندھ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نےصوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ ... مزید

Load More