International News of Karachi in Urdu

Karachi City's International Urdu News کراچی شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Karachi on UrduPoint local section. Full coverage on Karachi city International news. Including photos & videos.

کراچی شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

ترسیلات زر کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ

پیر 29 جنوری 2024 23:58

ترسیلات زر کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ

عالمی مالیاتی فنڈ نے رواں مالی سال کیلئے مقررہ 30 ارب 53 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز ترسیلات زر کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں آئندہ مالی سال بھی ترسیلات ... مزید

دنیا کی طاقتور ترین 10 کرنسیوں کی فہرست جاری

جمعرات 18 جنوری 2024 17:17

دنیا کی طاقتور ترین 10 کرنسیوں کی فہرست جاری

معروف امریکی جریدے فوربز نے دنیا بھر میں استعمال ہونے والی 10 طاقتور ترین کرنسیوں کی فہرست جاری کی ہے۔امریکی ڈالر دنیا بھر میں استعمال ہونے والی نمایاں ترین کرنسی ہے لیکن فوربز نے اپنی حالیہ رینکنگ ... مزید

ہندوتوا کے غنڈوں کی قرآن پاک کی بیحرمتی کی ناپاک جسارت

بدھ 10 جنوری 2024 18:04

ہندوتوا کے غنڈوں کی قرآن پاک کی بیحرمتی کی ناپاک جسارت

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ہندوتوا کے غنڈوں نے قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذر آتش کرنے کی ناپاک جسارت کی جس سے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ ... مزید

چین اوربرطانیہ کو برآمدات میں اضافہ، امریکا کا پہلا نمبر

جمعہ 24 نومبر 2023 14:41

چین اوربرطانیہ کو برآمدات میں اضافہ، امریکا کا پہلا نمبر

امریکا، چین اور برطانیہ پاکستانی برآمدات کے حوالے سے رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سرفہرست رہے۔ چین اور برطانیہ کو پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک اور پاکستان ... مزید

سکرنڈ ماڑی جلبانی کیس ، پولیس کو دو ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ پیش کرنے ..

بدھ 1 نومبر 2023 20:56

سکرنڈ ماڑی جلبانی کیس ، پولیس کو دو ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے سکرنڈ ماڑی جلبانی میں چار افراد کے قتل اورخاتون سمیت دیگر کے زخمی ہونے کے کیس میں پولیس کو دو ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں سکرنڈ ماڑی جلبانی ... مزید

لاپتہ لڑکی بازیابی کیس :عدالت نے 9 نومبر کو متعلقہ ایس ایس اور دیگر سے ..

بدھ 1 نومبر 2023 20:53

لاپتہ لڑکی بازیابی کیس :عدالت نے 9 نومبر کو متعلقہ ایس ایس اور دیگر سے رپورٹ طلب کر لی

سندھ ہائیکورٹ نے 20 سالہ لاپتہ لڑکی تانیہ کی بازیابی سے متعلق کیس میں 29 نومبر کو متعلقہ ایس ایس اور دیگر سے رپورٹ طلب کر لی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ دو ہفتوں میں لڑکی تلاش کر کے لائیں ورنہ آ ئی جی ... مزید

ئ*پولیس کے جوان ہی دراصل محکمہ پولیس کا اصل چہرہ ہیں ،آئی جی سندھ رفعت ..

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

ئ*پولیس کے جوان ہی دراصل محکمہ پولیس کا اصل چہرہ ہیں ،آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے سندھ نے پولیس ملازمین کی فلاح وبہبود جیسے اقدامات کے ضمن میں خاص ۶ حکمت عملی پر مشتمل سلسلے کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد فیلڈ میں مصروف ہمارے پولیس اہلکاروں کی ہر ممکن ... مزید

iکراچی،چوروں کا گھر پر دھاوا، کرنسی اور زیورات لے اڑے

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

iکراچی،چوروں کا گھر پر دھاوا، کرنسی اور زیورات لے اڑے

شہر قائدمیں شادی کے گھر سے چور غیر ملکی کرنسی سمیت سونے کے زیورات اور پاکستانی 8 لاکھ روپے لے اڑے۔چوری کی واردات کراچی کے علاقے سچل گلستان سوسائٹی میں ہوئی جہاں بنگلے کے رہائشی بارات لے کر شاہراہ ... مزید

ؤ گرانفروشوں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں جاری ،191 دکانداروں ..

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

ؤ گرانفروشوں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں جاری ،191 دکانداروں کا چالان 11لاکھ جرمانہ عائد

حکومت سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اشیائ خوردنوش کو سرکاری نرخ نامہ پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے بلا رعایت کاروائی کریں، انھوں نے کہا کہ تمام ... مزید

eکراچی، ڈاکو شہری سے 40 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

eکراچی، ڈاکو شہری سے 40 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار

کراچی میں ڈاکو شہری سے 40 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔کراچی کے علاقے باغ کورنگی کے قریب شہری گھر کا سودا لے کر واپس آرہا تھا کہ راستے میں ڈاکوؤں نے روک کر اسلحے ... مزید

ق*محکمہ بلدیات میں پرانے ٹیسٹ پر نئی بھرتیاں، نوٹس اخبارات میں شائع ..

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

ق*محکمہ بلدیات میں پرانے ٹیسٹ پر نئی بھرتیاں، نوٹس اخبارات میں شائع کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ بلدیات میں پرانے ٹیسٹ کی بنیاد پر نئی بھرتیوں کے کیس میں متعلقہ فریقین کے نوٹس اخبارات میں شائع کرنے کا حکم دے دیا۔محکمہبلدیات میں پرانے ٹیسٹ کی بنیاد پر نئی بھرتیوں کے خلاف ... مزید

ڈاکوؤں کی پکڑنے کی کوشش کرنیوالے شہریوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

ڈاکوؤں کی پکڑنے کی کوشش کرنیوالے شہریوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

شہر قائدکے علاقے سہراب گوٹھ میں ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کرنے والے شہریوں پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر نے بتایا کہ 3 ڈاکو واردات کر رہے تھے کہ اطراف میں شہریوں نے ... مزید

_پروازوں کی منسوخی پر ترجمان پی آئی اے کی وضاحت

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

_پروازوں کی منسوخی پر ترجمان پی آئی اے کی وضاحت

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائنز کا گزشتہ 2 ہفتوں سے معمول کا آپریشن معطل ہے جبکہ یومیہ بنیاد پر پروازیں شیڈول کی جا رہی ہیں، ایندھن کی مقدار میں دستیابی کو مد نظر رکھ کر پروازیں چلائی ... مزید

ک*سندھ رینجرز،کسٹم اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، سمگلنگ میں ملوث 6 ..

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

ک*سندھ رینجرز،کسٹم اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، سمگلنگ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرزسندھ،کسٹم انٹیلی جنس اورپولیس نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے مشترکہ کارروائیوں میں 6ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان رینجرز کے مطابق حب چیک پوسٹ سی6 ملزمان گرفتار جبکہ 10کلوسے زائد چرس برآمد ... مزید

پ*کراچی،قونصل جنرل عرب امارات بخیت کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری جاری

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

پ*کراچی،قونصل جنرل عرب امارات بخیت کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری جاری

قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کراچی بخیت عتیق الرومیتی کو گورنر ہاؤس سندھ میں منعقدہ پروقار کانووکیشن میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری پیش کی۔کئی دہائیوں سے کراچی میں تعینات ... مزید

Eپی آئی اے کی مزید 49 پروازیں منسوخ

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

Eپی آئی اے کی مزید 49 پروازیں منسوخ

پی ایس او کو ساڑھے 13 کروڑ روپے کی ادائیگی کے باوجود بھی پی آئی اے کی 49 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔پاکستان اسٹیٹ آئل کو طیاروں کے ایندھن کے واجبات کی ساڑھے 13 کروڑ روپے کی ادائیگی کے باوجود قومی ایئر ... مزید

بحیرہ عرب میں موجود موسمی نظام تیج طاقتور سمندری طوفان میں تبدیل

اتوار 22 اکتوبر 2023 15:45

بحیرہ عرب میں موجود موسمی نظام تیج طاقتور سمندری طوفان میں تبدیل

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان تیج طاقتور سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا، محکمہ موسمیات کے سائیکلون وارننگ سینٹر نے الرٹ جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب کے جنوب مغرب ... مزید

wملازمین کو بونس دینے کی خبریں پی آئی اے نے وضاحت جاری کردی

اتوار 15 اکتوبر 2023 17:10

wملازمین کو بونس دینے کی خبریں پی آئی اے نے وضاحت جاری کردی

قومی ایئرلائن نے ملازمین میں بونس تقسیم کرنے کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان نے میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والے جعلی خطوط اور ای میل پیغامات کی سختی ... مزید

ض*کراچی اور اسلام آباد کیائیرپورٹ سے مختلف پروازیں منسوخ، کئی تاخیر ..

اتوار 15 اکتوبر 2023 17:10

ض*کراچی اور اسلام آباد کیائیرپورٹ سے مختلف پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

کراچی اور اسلام آباد کے ائیرپورٹ سے مختلف ائیرلائنز کی قومی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ جبکہ کئی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔غیرملکی ائیرلائن کی کراچی سے بغداد آنے جانے والی 2 پروازیں منسوخ کر دی ... مزید

پاکستان پہلی بار یو اے ای کو فروزن گوشت ایکسپورٹ کرے گا

ہفتہ 2 ستمبر 2023 11:56

پاکستان پہلی بار یو اے ای کو فروزن گوشت ایکسپورٹ کرے گا

پاکستان تاریخ میں پہلی بار متحدہ عرب امارات کو فروزن گوشت ایکسپورٹ کرے گا، اس حوالے سے معاہدہ طے پا گیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی گوشت سپلائی فرم یو اے ای کو فروزن میٹ برآمد ... مزید

Load More