Agriculture News of Karachi in Urdu

Karachi City's Agriculture Urdu News کراچی شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Karachi on UrduPoint local section. Full coverage on Karachi city Agriculture news. Including photos & videos.

کراچی شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ

منگل 16 اپریل 2024 17:01

فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ

یوریا کی قیمت میں 50کلو کے فی بیگ کی قیمت میں634روپے کا اضافہ کردیا گیا۔فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے یوریا کی قیمت میں 634 روپے کا اضافہ کر کے 4,286 روپے فی 50 کلوگرام بیگ کر دیا ہے، جس کی شرح اس سطح کے قریب ہے ... مزید

سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے اورحکومت سپورٹ کرنے ..

جمعہ 15 مارچ 2024 20:26

سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے اورحکومت سپورٹ کرنے کیلئے کانفرنس کاانعقاد

حکومت کی مقررکردہ قیمتوں پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز نے اپنے ڈیلرز سے کہاکہ قیمتوں کے بارے میں کمپنی کی پالیسیوں پر عمل کیا ... مزید

سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں ..

جمعہ 15 مارچ 2024 16:54

سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز زکا ڈیلرزنفرنس کاانعقاد

حکومت کی مقررکردہ قیمتوں پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز نے اپنے ڈیلرز سے کہاکہ قیمتوں کے بارے میں کمپنی کی پالیسیوں پر عمل ... مزید

مکئی نے پاکستان کی بڑی برآمدات میں جگہ بنالی

بدھ 28 فروری 2024 14:10

مکئی نے پاکستان کی بڑی برآمدات میں جگہ بنالی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل مصنوعات اور چاول کے ساتھ ساتھ اب مکئی بھی سب سے بڑی پاکستانی برآمدات میں شامل ہے۔اسٹیٹ بینک کی ڈیٹا بیس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران مکئی ... مزید

پاکستان میں کینو کی قدرتی مزاحمت ختم، پیداوارمیں شدید کمی

پیر 1 جنوری 2024 16:42

پاکستان میں کینو کی قدرتی مزاحمت ختم، پیداوارمیں شدید کمی

کینو کے معیار کے مسائل کی وجہ سے پاکستان سے کینو کی 22کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑ گئی، پانچ ماہ کا سیزن ڈیڑھ ماہ تک محدود رہا جس کے باعث 50 فیصد پراسیسنگ فیکٹریاں بند ہوگئی ہیں۔ایکسپورٹ آرڈرز ... مزید

جامعہ کراچی نے ایک سال میں تین بارکپاس کاشت کرلی

ہفتہ 18 نومبر 2023 22:51

جامعہ کراچی نے ایک سال میں تین بارکپاس کاشت کرلی

سال میں تین کپاس کی فصلیں تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا،جامعہ کراچی نے ایک سال میں تین بار کپاس کاشت کرلی۔ایک سال کے دوران تین مرتبہ مختلف موسم میں کپاس اگائی گئی،اس ضمن میں پروجیکٹ کے سربراہ ... مزید

اب سال میں تین بارکپاس کاشت ہوسکے گی

جمعہ 17 نومبر 2023 22:38

اب سال میں تین بارکپاس کاشت ہوسکے گی

سال میں تین کپاس کی فصلیں تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا،جامعہ کراچی نے ایک سال میں تین بار کپاس کاشت کرلی۔ایک سال کے دوران تین مرتبہ مختلف موسم میں کپاس اگائی گئی۔پراجیکٹ کے سربراہ ڈاکٹر شاہد ... مزید

اب سال میں ایک بارنہیں،تین بارکپاس کاشت ہوسکے گی ، جامعہ کراچی نے کامیاب ..

جمعہ 17 نومبر 2023 15:08

اب سال میں ایک بارنہیں،تین بارکپاس کاشت ہوسکے گی ، جامعہ کراچی نے کامیاب تجرباتی کاشت کرلی

سال میں تین کپاس کی فصلیں تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا,جامعہ کراچی نے ایک سال میں تین بار کپاس کاشت کرلی۔ایک سال کے دوران تین مرتبہ مختلف موسم میں کپاس اگائی گئی،اس ضمن میں پروجیکٹ کے سربراہ ... مزید

سندھ میں گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر

پیر 13 نومبر 2023 20:18

سندھ میں گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر نے گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کر دی۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم، ایڈوکیٹ جنرل حسن ... مزید

سندھ میں کپاس کے حکومتی مقرر کردہ نرخوں پر عمل کرنے کے بجائے سندھ کے ..

منگل 4 جولائی 2023 19:13

سندھ میں کپاس کے حکومتی مقرر کردہ نرخوں پر عمل کرنے کے بجائے سندھ کے آبادکاروں کو کمیشن ایجنٹوں کے حوالے کردیا ہے ،سردار رحیم

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے اطلاعات سیکریٹری اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے سندھ میں کپاس کے آبادکاروں سے ہونے والے ظلم و زیادتیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ... مزید

سندھ میں اب گرمی میں ہی نہیں سردی میں بھی آم کی پیداوارسال میں دو مرتبہ ..

اتوار 21 مئی 2023 20:50

سندھ میں اب گرمی میں ہی نہیں سردی میں بھی آم کی پیداوارسال میں دو مرتبہ ہوگی، محکمہ زراعت

محکمہ زراعت سندھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سندھ میں اب گرمی میں ہی نہیں سردی میں بھی آم کی پیداوارسال میں دو مرتبہ ہوگی۔ اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق میرپورخاص میں محکمہ زراعت کے ہارٹیکلچر زرعی ریسرچ ... مزید

سندھ میں پھلوں کا بادشاہ آم اب سال میں دوبار پیداوار دیگا، ڈائریکٹرجنرل ..

اتوار 21 مئی 2023 19:10

سندھ میں پھلوں کا بادشاہ آم اب سال میں دوبار پیداوار دیگا، ڈائریکٹرجنرل ریسرچ

محکمہ زراعت کے ڈائریکٹرجنرل ریسرچ نور محمد بلوچ نے کہا ہے کہ سندھ میں اب گرمی میں ہی نہیں سردی میں بھی پھلوں کے بادشاہ آم کی پیداوار ہوگی، میرپورخاص میں محکمہ زراعت کے ہارٹیکلچر زرعی ریسرچ ونگ نے ... مزید

سندھ حکومت کا گنے کی قیمت مقرر کرنے اور کریشنگ شروع کرنے سے متعلق شگر ..

منگل 25 اکتوبر 2022 19:50

سندھ حکومت کا گنے کی قیمت مقرر کرنے اور کریشنگ شروع کرنے سے متعلق شگر کین بورڈ کا اجلاس

سندھ حکومت کا گنے کی قیمت مقرر کرنے اور کریشنگ شروع کرنے سے متعلق شگر کین بورڈ کا اجلاس سندھ سیکرٹریٹ میں ہواجس کی صدارت مشیر زراعت منظوروسان نے کی۔منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مشیر زراعت ... مزید

عالمی سطح پر خوراک کے بحران سے ترقی پذیرممالک زیادہ متاثر ہو رہے ہیں،وائس ..

منگل 18 اکتوبر 2022 22:47

عالمی سطح پر خوراک کے بحران سے ترقی پذیرممالک زیادہ متاثر ہو رہے ہیں،وائس چانسلر جامعہ کراچی

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ عالمی سطح پر خوراک کے بحران سے ترقی پذیرممالک زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور ہم خوراک میں کسی حد تک خود کفیل ... مزید

سنجینٹاپاکستان کا زرعی شعبے میں مالی تحفظ کے ذریعے انقلاب لانے کا عزم ..

جمعرات 25 اگست 2022 20:54

سنجینٹاپاکستان کا زرعی شعبے میں مالی تحفظ کے ذریعے انقلاب لانے کا عزم ، سلام تکافل کے ساتھ اشتراک قائم کرلیا

سنجینٹاپاکستان نے زرعی شعبے میں مالی تحفظ کے ذریعے انقلاب لانے کا عزم لیے سلام تکافل کے ساتھ اشتراک قائم کرلیا تاکہ کاشتکاروں کو موسمی تبدیلی سے تعلق رکھنے والے مسائل سے بہتر انداز میں نمٹنے کے ... مزید

گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 22۔ 2021 میں حاصل ہوئی

بدھ 10 اگست 2022 16:21

گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 22۔ 2021 میں حاصل ہوئی

ملک میں گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال22۔ 2021 کے درمیان حاصل ہوئی۔مالی سال 2018 تا 2022 کے عرصہ میں گنے کی سب سے کم پیداوار مالی سال 20۔ 2019 میں ریکارڈ کی گئی۔اقتصادی جائزہ رپورٹ22۔ 2021 کے مطابق مالی سال18۔ ... مزید

بجٹ میں زراعت کے شعبہ کو درپیش چیلنجز کو نظر انداز کیا گیا: وحید احمد

ہفتہ 11 جون 2022 23:44

بجٹ میں زراعت کے شعبہ کو درپیش چیلنجز کو نظر انداز کیا گیا: وحید احمد

آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں زراعت کے شعبہ کو درپیش چیلنجز کو نظر انداز کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سرپرست اعلیٰ پی ایف ... مزید

سندھ میں زرعی پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی

ہفتہ 21 مئی 2022 22:19

سندھ میں زرعی پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی

سندھ میں زرعی پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی سندھ حکومت نے پانی کی قلت کے باعث صوبے میں خریف کی فصلیں کم ہونے کے سبب مستقبل میں خوراک کی قلت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارسا نے سندھ کو حصے کا پانی ... مزید

پاکستان میں کپاس کی نئی فصل کی جزوی آمد شروع

منگل 17 مئی 2022 23:34

پاکستان میں کپاس کی نئی فصل کی جزوی آمد شروع

پاکستان میں کپاس کی نئی فصل کی جزوی آمد شروع،کپاس کے نئے سودوں کا آغاز ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح نو ہزار 500روپے سے دس ہزار روپے فی چالیس کلو گرام تک ہونے کی اطلاعات۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان ... مزید

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی کمی مزید بڑھنے لگی

ہفتہ 14 مئی 2022 14:12

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی کمی مزید بڑھنے لگی

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی کمی مزید بڑھنے لگی ۔انچارج کنٹرول روم کے مطابق سندھ کے بیراجوں پر پانی کی کمی پہلی57 فیصد تھی جو اب 53 فیصد پر آگئی ہے، گڈو بیراج پر پانی کی کمی 91 سے 81 فیصد اور سکھر بیراج ... مزید

Load More