National News of Nowshera in Urdu

Nowshera City's National Urdu News نوشہرہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Nowshera on UrduPoint local section. Full coverage on Nowshera city National news. Including photos & videos.

نوشہرہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

&نوشہرہ بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا شوبرا ..

جمعہ 26 اپریل 2024 21:25

&نوشہرہ بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا شوبرا چوک میں احتجاجی مظاہرہ

نوشہرہ بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا شوبرا چوک میں احتجاجی مظاہرہ۔تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان نے حکومت کے خلاف اور بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے زبردست نعرہ بازی کی ... مزید

aنوشہرہ ،زبانی تکرار ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 26 اپریل 2024 21:25

aنوشہرہ ،زبانی تکرار ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

نوشہرہ پبی عدم برداشت۔ زبانی تکرار پر گولیاں چل گئی۔پولیس کے مطابق مشتعل ملزم عمیر خان نے گورئمنٹ ڈگری کالج پبی روڈ پر زبانی تکرا ر پر فائرنگ کرکے 26سالہ نوجوان عدنان گل کو شدید زخمی کردیاجو زخموں ... مزید

/نوشہرہ تین روز گزر جانے کے باوجود نوشہرہ پرس کلب میں صحافیوں پر حملے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 21:25

/نوشہرہ تین روز گزر جانے کے باوجود نوشہرہ پرس کلب میں صحافیوں پر حملے کرنے والے ملزمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہ ہوسکی

نوشہرہ تین روز گزر جانے کے باوجود نوشہرہ پرس کلب میں صحافیوں پر حملے کرنے والے ملزمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہ ہوسکی۔نوشہرہ کینٹ پولیس بااثر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے اجتناب کررہی ہے۔بدھ ... مزید

نوشہرہ، پولیس اور خطرناک ملزم اشتھاری کے درمیان مقابلہ

جمعرات 25 اپریل 2024 22:49

نوشہرہ، پولیس اور خطرناک ملزم اشتھاری کے درمیان مقابلہ

نوشہرہ خویشگی بالا نوشہرہ چارسدہ روڈکے مقام پر پولیس اور خطرناک ملزم اشتھاری کے درمیان مقابلہ۔پولیس کی جوابی فائرنگ میں خطرناک ملزم اشتھاری توصیف خان گولیاں لگنے سے ھلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم ... مزید

نوشہرہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پاکستان پیپلز پارٹی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:49

نوشہرہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت معاملات

نوشہرہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت معملات طے پاگئے۔پرویز خٹک کے قریبی ساتھیوں کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی نجی و سرکاری شیڈول مصروفیات کی وجہ ... مزید

نوشہرہ آضاخیل پایان میں حوا ء کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

جمعرات 25 اپریل 2024 22:49

نوشہرہ آضاخیل پایان میں حوا ء کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

نوشہرہ آضاخیل پایان میں حوا ء کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ۔پولیس تھانہ آضاخیل نے تصدیق کی ہے کہ ظریف خیل آضاخیل پایان 26سالہ شادی شدہ خاتون مسماة مدیحہ علی کے ساتھ گاوں کے دو اوباش نوجوانوں ... مزید

نوشہرہ عالمی ادارہ صحت کا وفاقی و صوبائی حکومتوں سے تمباکونوشی کے خاتمے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:49

نوشہرہ عالمی ادارہ صحت کا وفاقی و صوبائی حکومتوں سے تمباکونوشی کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بنانے کا مطالبہ

نوشہرہ عالمی ادارہ صحت نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے تمباکونوشی کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو اور اس کی ممبر تنظیموں نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے تمباکونوشی ... مزید

نوشہرہ پریس کلب پر حملے کیخلاف پریس کلب جنرل باڈی کا پولیس سے ملزمان ..

جمعرات 25 اپریل 2024 19:25

نوشہرہ پریس کلب پر حملے کیخلاف پریس کلب جنرل باڈی کا پولیس سے ملزمان کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

نوشہرہ پریس کلب پر حملے کے خلاف پریس کلب جنرل باڈی نے پولیس سے ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ پریس کلب کے صدر مشتاق پراچہ کی صدارت میں جنرل باڈی کا اہم اجلاس ... مزید

نوشہرہ آکوڑہ خٹک ہوائی روڈ پھاٹک میں مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات

اتوار 21 اپریل 2024 21:30

نوشہرہ آکوڑہ خٹک ہوائی روڈ پھاٹک میں مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات

نوشہرہ آکوڑہ خٹک ہوائی روڈ پھاٹک میں مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات۔پولیس نے تصدیق کی ہے کہ حشمت خان سکریپ اسٹور میں چار نقاب پوش مسلح ڈاکوں نے دوکان دار اور دوکان میں موجود صارفین کو گن پوائنٹ پر یرغمال ... مزید

نوشہرہ خیرآباد کے علاقے جموں میں شدید بارشوں کے بعد پہاڑی تودہ چرواہے ..

اتوار 21 اپریل 2024 21:30

نوشہرہ خیرآباد کے علاقے جموں میں شدید بارشوں کے بعد پہاڑی تودہ چرواہے اور بکریوں کے اوپر جاگرا

نوشہرہ خیرآباد کے علاقے جموں میں شدید بارشوں کے بعد پہاڑی تودہ چرواہے اور بکریوں کے اوپر جاگرا۔انچارج پولیس چوکی خیرآباد سب انسپکٹر حفیظ خٹک کے مطابق پہاڑی تودہ تلے ستر سے زاہد بکریاں اور چرواہا ... مزید

نوشہرہ کمرے کی چھت منہدم ہونے سے گھر کا سربراہ زخمی ،تشویشناک حالت ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:05

نوشہرہ کمرے کی چھت منہدم ہونے سے گھر کا سربراہ زخمی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

نوشہرہ کے علاقہ ڈاگی جدید پبی میں غریب مزدور کے گھر کے ایک کمرے کی چھت منہدم ہونے سے گھر کا سربراہ شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ گھر کے دیگر افراد دوسرے کمرے میں ... مزید

م*نوشہرہ میں امان و امان کی صورت حال انتہائی خراب ڈاکوؤ اور لٹیرے بے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:45

م*نوشہرہ میں امان و امان کی صورت حال انتہائی خراب ڈاکوؤ اور لٹیرے بے لگام ہو گئے

نوشہرہ میں امان و امان کی صورت حال انتہائی خراب ڈاکوؤ اور لٹیرے بے لگام ہو گئے حکیم آباد میں ڈکیتی مذاحمت پر ڈاکوؤ کی فائرنگ سے محکمہ صحت کے اہلکار دو بھائی عدنان اور واصف علی زخمی ہوئے جس میں عدنان ... مزید

۷نوشہرہ،بارشوں کی وجہ سے چھ گھروں کی خستہ حال چھتیں گرنے سے ما ں اپنے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:45

۷نوشہرہ،بارشوں کی وجہ سے چھ گھروں کی خستہ حال چھتیں گرنے سے ما ں اپنے دو کمسن بچوں سمیت جابحق والد شدید زخمی

نوشہرہ میں بارشوں کی وجہ سے چھ گھروں کی خستہ حال چھتیں گرنے سے ما ں اپنے دو کمسن بچوں سمیت جابحق والد شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو1122کے مطابق افسوس ناک واقعہ جمشید خان سکنہ سوکی گاوں میں پیش آیا۔جابحق ... مزید

-نوشہرہ کلاںکے علاقے مثل آباد میں 23سالہ شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:30

-نوشہرہ کلاںکے علاقے مثل آباد میں 23سالہ شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی درندگی کرنے والے ملزم کو اہل محلہ نے رنگ ہاتھوں پکرلیا

نوشہرہ کلاںکے علاقے مثل آباد میں 23سالہ شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی درندگی کرنے والے ملزم کو اہل محلہ نے رنگ ہاتھوں پکرلیا۔جنسی درندے امیر غلام کی عوام نے خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس ... مزید

نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر کابل ریور کے مقام پر نوجوان سے گن پوائنٹ پر ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:30

نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر کابل ریور کے مقام پر نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھینے والے دونوں راہزنوںکو عوام نے پکڑلیا

نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر کابل ریور کے مقام پر نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھینے والے دونوں راہزنوںکو عوام نے پکڑلیا۔پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ملزمان موٹرسائکل سواروں نے نوشہرہ کلاں ... مزید

)نوشہرہ دریائے سندھ کنڈ کشتی حادثہ میں لاپتہ پانچ سالہ بچی عجوا ء کی ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:30

)نوشہرہ دریائے سندھ کنڈ کشتی حادثہ میں لاپتہ پانچ سالہ بچی عجوا ء کی نعیش سات روز بعد کالا باغ کے مقام پر مل گئی

نوشہرہ دریائے سندھ کنڈ کشتی حادثہ میں لاپتہ پانچ سالہ بچی عجوا ء کی نعیش سات روز بعد کالا باغ کے مقام پر مل گئی۔ریسکیو1122نے تصدیق کی ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت اور ریسکیو1122کو ... مزید

پبی، گیس لیکیج دھماکے سے بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے

بدھ 17 اپریل 2024 20:53

پبی، گیس لیکیج دھماکے سے بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے

نوشہرہ جنجال پورہ کے مقام پر گیس لیکیج دھماکے سے بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ۔دھما کے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل اور فائر ریسکیو ٹیمیں کو موقع پر پہنچ گئیں ۔گیس لیکیج دھما کے سے شاہ ... مزید

ظ* دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش کی شناخت ..

پیر 15 اپریل 2024 20:35

ظ* دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش کی شناخت ہوگئی

نوشہرہ نظام پور دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش کی شناخت ہوگئی۔۔پولیس کے مطابق 22سالہ مقتول ایوب اکرم گاوں منائی زیارت کاکا صاحب کا رہائشی تھا ۔پولیس کے مطابق مقتول ایوب ... مزید

۵نوشہرہ خیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع چپس فیکٹری کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،ڈاکووں ..

پیر 15 اپریل 2024 20:35

۵نوشہرہ خیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع چپس فیکٹری کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،ڈاکووں کی چوکیدار کو باندھ کر لوٹ مار

نوشہرہ خیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع چپس فیکٹری کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،ڈاکووں نے چوکیدار کو باندھ کر لوٹ مار کیا،عید کے دنوں تین دوست نہانے کیلئے مندوخیل میں واقع آبشار پر گئے تھے دو کلاشنکوفوں سے لیس ... مزید

ٌسگے چھوٹے بھائی نے بیٹے کا گھر برباد کرنے پر بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے ..

پیر 15 اپریل 2024 20:35

ٌسگے چھوٹے بھائی نے بیٹے کا گھر برباد کرنے پر بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا

نوشہرہ نظام پور خون سفید ہوگیا۔سگے چھوٹے بھائی نے بیٹے کا گھر برباد کرنے پر بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا۔پولیس کے مطابق مقتول درویش گل کئی ہفتوں سے اپنے بھتجے ملزم واحد کے سسر اور ... مزید

Load More