Important News of Nowshera in Urdu

Nowshera City's Important Urdu News نوشہرہ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Nowshera on UrduPoint local section. Full coverage on Nowshera city Important news. Including photos & videos.

نوشہرہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پرویز خٹک نے سیاست میں دوبارہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا

پیر 15 اپریل 2024 14:26

پرویز خٹک نے سیاست میں دوبارہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا

سابق وفاقی وزیر اور حال ہی میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی سربراہی چھوڑنے والے پرویز خٹک نے سیاست میں دوبارہ واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خاندانی ذرائع ... مزید

نوشہرہ ،نامعلوم چوروں نے ایک ہی رات میں کئی گھروں سے درجنوں بکریاں ..

بدھ 27 مارچ 2024 20:45

نوشہرہ ،نامعلوم چوروں نے ایک ہی رات میں کئی گھروں سے درجنوں بکریاں چوری کرلیں ، مقدمہ درج

نوشہرہ کے علاقہ مندوخیل نظامپور میں نامعلوم چوروں نے ایک ہی رات میں کئی گھروں سے درجنوں بکریاں چوری کرلیں ، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ، اس سلسلے میں نوشہرہ کے علاقہ مندوخیل نظام ... مزید

نوشہرہ ،ریسکیو 1122 نوشہرہ نے گزشتہ ہفتے 180 مختلف ایمرجنسیز پر اپنی خدمات ..

پیر 25 مارچ 2024 21:00

نوشہرہ ،ریسکیو 1122 نوشہرہ نے گزشتہ ہفتے 180 مختلف ایمرجنسیز پر اپنی خدمات سرانجام دیں،رپورٹ

نوشہرہ ایمرجنسی ریسکیو سروس نے گزشتہ ہفتے میں180 سے زائد ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں۔ریسکیو1122 ترجمان نبیل خان کے مطابق نوشہرہ کنٹرول روم کی جانب سے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی کی رپورٹ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ... مزید

ؒنوشہرہ،رسالپور توڈھیر رکشہ میںظالم شوہراور سسرالیوں نے حوا ء کی 22سالہ ..

جمعرات 22 فروری 2024 20:35

ؒنوشہرہ،رسالپور توڈھیر رکشہ میںظالم شوہراور سسرالیوں نے حوا ء کی 22سالہ بیٹی کو شدید تشدد کے بعد تیزاب پلاھلاک کردیا

رسالپور توڈھیر رکشہ میںظالم شوہراور سسرالیوں نے حوا ء کی 22سالہ بیٹی کو شدید تشدد کے بعد تیزاب پلاھلاک کردیا۔مظلوم 22سالہ حواء کی بیٹی چھ روز بعد تڑپ تڑپ کر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں زندگی کی بازی ... مزید

مخالف امیدواروں کے پاس کوئی منشور ہے ،نہ عوامی فلاحی پروگراموں کیلئے ..

جمعہ 26 جنوری 2024 22:00

مخالف امیدواروں کے پاس کوئی منشور ہے ،نہ عوامی فلاحی پروگراموں کیلئے کوئی خاطر خواہ منصوبہ ، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے مرکزی چیئرمین سابق وزیر اعلیٰ پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ میرے مخالف امیدواروں کے پاس نہ کوئی منشور ہے اور نہ عوامی فلاحی پروگراموں کیلئے کوئی خاطر خواہ منصوبہ ... مزید

پی ٹی آئی کو خیبرپختونخواہ میں بڑی جماعت بھی میں نے بنایا اورصفایا ..

بدھ 24 جنوری 2024 20:29

پی ٹی آئی کو خیبرپختونخواہ میں بڑی جماعت بھی میں نے بنایا اورصفایا بھی میں کروں گا

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو خیبرپختونخواہ میں بڑی جماعت بھی میں نے بنایا، صفایا بھی میں کروں گا،شیر ، تیراور کتاب والوں کو خیبر پختونخواہ میں حکومت ... مزید

خیبر پختونخوا کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی  بنوں گا، پرویز خٹک

اتوار 21 جنوری 2024 20:52

خیبر پختونخوا کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی بنوں گا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی بنوں گا اور آئندہ انتخابات میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا صفایا کر کے ہی دم لوں گا۔ نوشہرہ ... مزید

الیکشن سے 3 دن قبل صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں ان کو لگ پتہ جائے ..

ہفتہ 20 جنوری 2024 20:33

الیکشن سے 3 دن قبل صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں ان کو لگ پتہ جائے گا

عمران خان نے چیلنج کیا ہے کہ الیکشن سے تین دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں ان کو لگ پتہ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن ... مزید

الیکشن ملتوی کرانے والے مولانا فضل الرحمان کون ہوتے ہیں؟

بدھ 10 جنوری 2024 21:39

الیکشن ملتوی کرانے والے مولانا فضل الرحمان کون ہوتے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کرانے والے مولانا فضل الرحمان کون ہوتے ہیں؟ انتخابات التواء کا بیان الیکشن سے راہ فرار کے سوا کچھ نہیں، نوازشریف کہتا ... مزید

پرویز خٹک بتائیں اقتدار حاصل کرنے کیلئے کتنی پارٹیاں بدلیں، لیاقت ..

پیر 8 جنوری 2024 23:43

پرویز خٹک بتائیں اقتدار حاصل کرنے کیلئے کتنی پارٹیاں بدلیں، لیاقت خٹک

لیاقت خٹک نے اپنے بھائی پرویز خٹک سے سوال کیا ہے کہ وہ بتائیں اقتدار حاصل کرنے کیلئے کتنی پارٹیاں بدلیں۔ انہوں نے نوشہرہ میں انتخابی مہم کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ سب کو برا کہنے والے میرے بھائی ... مزید

اپوزیشن جماعتیں میری مقبولیت سے خائف ہیں، پرویز خٹک

ہفتہ 6 جنوری 2024 23:29

اپوزیشن جماعتیں میری مقبولیت سے خائف ہیں، پرویز خٹک

سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں میری مقبولیت سے خائف ہیں، انہیں خواب میں بھی میں نظر آتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کا دن باریاں بانٹنے والوں کی سیاست کا آخری ... مزید

نوشہرہ میں پیپلزپارٹی کودھچکا

جمعہ 5 جنوری 2024 23:00

نوشہرہ میں پیپلزپارٹی کودھچکا

پاکستان تحریک انصاف پارلیمٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نگرانوں نے ہم پر اپنی شاہ خرچیوں کو پورا کرنے کیلئے قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بنادیا، عمران خان کی غلط پالیسوں کی وجہ سے مہنگائی ... مزید

ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا پنشن و گریجویٹی کے خاتمے ،سی پی فنڈز کے حکومتی ..

پیر 18 دسمبر 2023 19:45

ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا پنشن و گریجویٹی کے خاتمے ،سی پی فنڈز کے حکومتی ظالمانہ خلاف احتجاجی دھرنے کا اعلان

ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن نے پنشن اور گریجویٹی کے خاتمے اور سی پی فنڈز کے حکومتی ظالمانہ خلاف 27دسمبر کو خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سامنے غیر معینہ مدت تک احتجاجی دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبات تسلیم ... مزید

نوشہرہ ،گیس لیکیج سے زور دار دھماکہ ، بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد ..

جمعہ 15 دسمبر 2023 08:05

نوشہرہ ،گیس لیکیج سے زور دار دھماکہ ، بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی

نوشہرہ بدرشی اے ایس سی کالونی میں گیس لیکیج سے زور دار دھماکہ ، بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب نوشہرہ کے پوش علاقے اے ایس سی کالونی بدرشی میں رہائشی عبداللہ ... مزید

نوشہرہ ،گیس لیکیج سے زور دار دھماکہ ، بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد ..

جمعرات 14 دسمبر 2023 19:55

نوشہرہ ،گیس لیکیج سے زور دار دھماکہ ، بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی

نوشہرہ بدرشی اے ایس سی کالونی میں گیس لیکیج سے زور دار دھماکہ ، بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب نوشہرہ کے پوش علاقے اے ایس سی کالونی بدرشی میں رہائشی عبداللہ ... مزید

تحریک انصاف پشاور کے بعد ایک اور شہر میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کرنے ..

جمعہ 8 دسمبر 2023 20:40

تحریک انصاف پشاور کے بعد ایک اور شہر میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کرنے میں کامیاب

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ووکرز کنونشن میں پولیس کی جانب سے سیکورٹی مہیا نہیں کی گئی۔تحریک انصاف کے کارکنان نے رضاکارانہ طور پر سیکورٹی کے فراض خود سرانجام دئے گئے۔نوشہرہ کی ضلعی انتظامیہ ... مزید

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن ایک ٹوپی ڈرامہ ہے،پرویزخٹک

اتوار 3 دسمبر 2023 21:45

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن ایک ٹوپی ڈرامہ ہے،پرویزخٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن ایک ٹوپی ڈرامہ ہے جو لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے برابر ہے،عوام 8فروری کو ہونے والے انتخابات ... مزید

اگر الیکشن سے پہلے رزلٹ طے کرنا ہے تو پھر الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں، ..

پیر 20 نومبر 2023 22:45

اگر الیکشن سے پہلے رزلٹ طے کرنا ہے تو پھر الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وفاقی وزیر بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر الیکشن سے پہلے رزلٹ طے کرنا ہے تو پھر ایسے الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں، ہم عوام کا فیصلہ مانیں گے، کسی اور کا فیصلہ ... مزید

عوام ضمنی الیکشن میں ڈر کے بھاگنے والوں کو ایسا جواب دیں گے کہ نسلیں ..

پیر 20 نومبر 2023 21:11

عوام ضمنی الیکشن میں ڈر کے بھاگنے والوں کو ایسا جواب دیں گے کہ نسلیں یاد رکھیں گی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام ضمنی الیکشن میں ڈر کے بھاگنے والوں کو ایسا جواب دیں گے کہ نسلیں یاد رکھیں گی،ایک جیل والے ہیں دوسرے کہتے دوتہائی اکثریت ہماری ہے۔ ... مزید

اگر الیکشن سے پہلے نتائج طے کرنے ہیں تو انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں، ..

پیر 20 نومبر 2023 17:01

اگر الیکشن سے پہلے نتائج طے کرنے ہیں تو انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بزرگ سیاستدان انتظامیہ کے زور پر الیکشن نہ لڑیں، شفاف الیکشن نہیں ہوگا تو نقصان عوام کا ہوگا اس لیے اگر الیکشن سے پہلے نتائج طے کرنے ... مزید

Load More