National News of Shangla in Urdu

Shangla City's National Urdu News شانگلہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Shangla on UrduPoint local section. Full coverage on Shangla city National news. Including photos & videos.

شانگلہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ٹ*شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے

اتوار 31 مارچ 2024 02:31

ٹ*شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے

شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ،ریسکیو اور مقامی افراد کی24گھنٹے ریلیف اپریشن کے بعد ملبے سے لاشیں نکال لئے گئے۔جمعرات کے شب شدید بارش کے دوران ضلع شانگلہ کے ... مزید

ًشانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی ..

اتوار 31 مارچ 2024 02:31

ًشانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا

شانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا گیا۔ سیمینار میں ٹی بی کنٹرول اور اس کے تشخیص کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، شرکا ء نے اے سی ڈی کی کاوشوں کو ... مزید

۹ شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں ..

اتوار 31 مارچ 2024 02:31

۹ شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ہار گیا

شانگلہ سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ہار گیا۔حیدرآباد کول مائنز میں شانگلہ سانگڑئی شہتوت سے تعلق رکھنے والے علیم اللہ دوران کام ... مزید

ی*شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الپوری، تحصیل بار ایسوسی ایشن چکیسر ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 17:50

ی*شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الپوری، تحصیل بار ایسوسی ایشن چکیسر کے انتخابات مکمل

شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الپوری، تحصیل بار ایسوسی ایشن چکیسر کے انتخابات مکمل۔حاجی واقف شاہ ایڈوکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شانگلہ کے صدر، محمدابراہیم خان ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری، ،شاہ فواد ... مزید

M  شانگلہ، طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری

ہفتہ 30 مارچ 2024 17:50

M شانگلہ، طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری

شانگلہ میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری،لیلونئی بانڈہ چینہ میں رہائشی مکان کا چھت گرنے سے 2افراد جان ن بحق ایک زخمی ہو گیا۔ مسلسل بارشوں سے مین شاہراؤں سمیت لنک سڑکوں پر جگہ جگہ سلائیڈنگ آمد و رفت ... مزید

شانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی ..

جمعہ 29 مارچ 2024 22:43

شانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا

شانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا گیا۔ سیمینار میں ٹی بی کنٹرول اور اس کے تشخیص کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، شرکا ء نے اے سی ڈی کی کاوشوں کو ... مزید

شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں ..

جمعہ 29 مارچ 2024 22:41

شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ہار گیا

شانگلہ سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ہار گیا۔حیدرآباد کول مائنز میں شانگلہ سانگڑئی شہتوت سے تعلق رکھنے والے علیم اللہ دوران کام ... مزید

شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے

جمعہ 29 مارچ 2024 22:41

شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے

شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ،ریسکیو اور مقامی افراد کی24گھنٹے ریلیف اپریشن کے بعد ملبے سے لاشیں نکال لئے گئے۔جمعرات کے شب شدید بارش کے دوران ضلع شانگلہ کے ... مزید

شانگلہ،علاقہ لیلوہی میں انور شاہ نامی شخص کے رہائشی مکان میں اتش زدگی، ..

جمعرات 28 مارچ 2024 20:31

شانگلہ،علاقہ لیلوہی میں انور شاہ نامی شخص کے رہائشی مکان میں اتش زدگی، پورا مکان خاکستر ہو گیا

شانگلہ:علاقہ لیلوہی میں انور شاہ نامی شخص کے رہائشی مکان میں اتش زدگی، پورا مکان خاکستر ہو گیا۔ لاکھوں کا گھریلو سامان فرنیچر، سونا اور نقدی راک کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے۔ مقامی افراد ریسکیو اور ... مزید

شانگلہ میں بجلی کی انکھ مچوری جاری ہے ہر ایک گھنٹے بعد بجلی بندش معمول ..

جمعرات 28 مارچ 2024 20:31

شانگلہ میں بجلی کی انکھ مچوری جاری ہے ہر ایک گھنٹے بعد بجلی بندش معمول بن گیا

شانگلہ میں بجلی کی انکھ مچوری جاری ہے ہر ایک گھنٹے بعد بجلی بندش معمول بن گیا تاہم خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلی کی جانب سے کردہ اعلان شانگلہ میں لاگو نہیں سحری و افطاری کے وقت بجلی بند ہو جاتی ہے جبکہ ... مزید

شانگلہ، مختلف علاقوں میں قصائیوں، دودھ فروخت کرنے والی دکانوں کا من ..

جمعرات 28 مارچ 2024 20:31

شانگلہ، مختلف علاقوں میں قصائیوں، دودھ فروخت کرنے والی دکانوں کا من مانی ریٹ برقرار

شانگلہ کے مختلف علاقوں میں قصائیوں، دودھ فروخت کرنے والی دکانوں کا من مانی ریٹ برقرار۔ خود ساختہ ریٹوں پر گوشت کا فروخت معمولی جرمانہ ہونے کے باوجود قصائی روزہ داروں کو لوٹنے لگے۔ ٹریڈ یونین ، انتظامیہ ... مزید

شانگلہ، صدر مقام الپوری میں بینک آف خیبر کا عملہ صارفین،کاروباری ..

جمعرات 28 مارچ 2024 20:23

شانگلہ، صدر مقام الپوری میں بینک آف خیبر کا عملہ صارفین،کاروباری شخصیات کیلئے درد سر بن گیا

شانگلہ کہ صدر مقام الپوری میں بینک آف خیبر کا عملہ صارفین،کاروباری شخصیات کیلئے درد سر بن گیا،آئے روز کسٹمر کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔بینک آف خیبر سرکاری ہونے کی وجہ سے عملہ ... مزید

qشانگلہ میں گاڑی پر حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6افراد ہلاک

منگل 26 مارچ 2024 18:40

qشانگلہ میں گاڑی پر حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6افراد ہلاک

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ شانگلہ میں گاڑی پر حملے میں 5 چینی باشندوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے ، مسافر گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی، ڈی آئی جی مالاکنڈ نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ... مزید

بشام کے علاقے میں مبینہ طور پر خودکش حملہ  ، غیر ملکی انجینئرز سمیت ..

منگل 26 مارچ 2024 17:00

بشام کے علاقے میں مبینہ طور پر خودکش حملہ ، غیر ملکی انجینئرز سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے

بشام کے علاقے میں مبینہ طور پر خودکش حملہ میں غیر ملکی انجینئرز سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ڈی آئی جی مالاکنڈ محمد علی کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں منگل کو خودکش حملہ آور ... مزید

شانگلہ،بشام کے مقام پر گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکا، 5 چینی باشندے ہلاک

منگل 26 مارچ 2024 16:22

شانگلہ،بشام کے مقام پر گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکا، 5 چینی باشندے ہلاک

شانگلہ میں بشام کے مقام پر گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 چینی باشندہلاک اور ایک پاکستانی ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ڈی آئی جی مالاکنڈ نے بتایا کہ حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں ... مزید

شانگلہ، شاہرہ قراقرم پر لوئر کوہستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر پٹن کے قریب ..

اتوار 24 مارچ 2024 20:45

شانگلہ، شاہرہ قراقرم پر لوئر کوہستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر پٹن کے قریب ٹریفک حادثہ تین افراد جان بحق جبکہ دو زخمی

شاہرہ قراقرم پر لوئر کوہستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر پٹن کے قریب ٹریفک حادثہ تین افراد جان بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے، جان بحق ہونے والوں میں پولیس اہلکار بھی شامل پولیس اہلکار اپر کوہستان میں ڈیوٹی کے لیے ... مزید

شانگلہ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین سے مارچ میں دی جانے والی ..

بدھ 13 مارچ 2024 22:14

شانگلہ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین سے مارچ میں دی جانے والی قسط میں سی300سی1000 روپے کٹوتی کا انکشاف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین سے مارچ میں دی جانے والی قسط میں سی300سی1000 روپے کٹوتی کا انکشاف ۔ شانگلہ کے بیشتر علاقوں میں مستحق خواتین کو ریٹیلر لوٹنے لگے۔ شروع ہی سے شانگلہ جیسے پسماندہ ... مزید

شانگلہ،مختلف میدانی علاقوں میں موسلادار بارش جبکہ پہاڑی بالائی سلسلوں ..

بدھ 13 مارچ 2024 22:14

شانگلہ،مختلف میدانی علاقوں میں موسلادار بارش جبکہ پہاڑی بالائی سلسلوں پر ہلکی برف باری جاری

شانگلہ کے مختلف میدانی علاقوں میں موسلادار بارش جبکہ پہاڑی بالائی سلسلوں پر ہلکی برف باری جاری ہیں،مین شاہرائوں سمیت دیگر سڑکوں پر سلائیڈنگ ہونے سے آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا،مواصلاتی نظام ... مزید

پی ٹی ائی کے مرکزی رہنماء نواز محمود خان آف شانگلہ کے بڑے بھائی فدا ..

بدھ 13 مارچ 2024 22:14

پی ٹی ائی کے مرکزی رہنماء نواز محمود خان آف شانگلہ کے بڑے بھائی فدا محمد خان انتقال کر گئے ہیں،چکیسر میں سپردخاک

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء نواز محمود خان آف شانگلہ کے بڑے بھائی فدا محمد خان انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کو منگل کے روز چکیسر میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سرکردہ رہنماؤں ... مزید

الپوری میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس ہے، متاثرہ خاندانوں ..

ہفتہ 10 فروری 2024 17:56

الپوری میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس ہے، متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، انجینئر امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ الپوری میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس ہے، متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں ... مزید

Load More