Education News of Swat in Urdu

Swat City's Education Urdu News سوات شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Swat on UrduPoint local section. Full coverage on Swat city Education news. Including photos & videos.

سوات شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

سوات ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانی مراکز کی حدود میں غیر متعلقہ ..

پیر 4 مارچ 2024 22:56

سوات ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانی مراکز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد

سوات میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانی مراکز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر مکمل پابندی عائدکردی ہے ۔ اس حوالے سے ضلع بھرمیں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈاکٹر قاسم ... مزید

زرعی یونیورسٹی سوات ،سپرنگ سمسٹر 2024 سکالر شپ کے تحت داخلوں کی تاریخ ..

پیر 19 فروری 2024 22:41

زرعی یونیورسٹی سوات ،سپرنگ سمسٹر 2024 سکالر شپ کے تحت داخلوں کی تاریخ میں 29فروری تک توسیع

زرعی یونیورسٹی سوات نے بی ایس سی ایگریکلچر اور بی ایس سپرنگ سمسٹر 2024 سکالر شپ کے تحت داخلوں کی تاریخ میں 29فروری تک توسیع کردی۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سکالر شپ کے تحت سندھ، ... مزید

سوات یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپلمنٹری امتحانات 20 فروری کو شروع ہوں ..

ہفتہ 27 جنوری 2024 17:22

سوات یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپلمنٹری امتحانات 20 فروری کو شروع ہوں گے

سوات یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم ای/ایم ایس سی اور بی ای/ بی ایس سی سپلمنٹری امتحانات 20 فروری2024 کو شروع ہوں گے۔ کنٹرول امتحانات کے مطابق امتحانات 6 مارچ تک جاری رہیں گے۔ اس حوالے سے تمام طلباء وطالبات ... مزید

بہاو ل پور،اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ کا تنخواہوں کے حصول کے لیئے ..

بدھ 3 جنوری 2024 22:58

بہاو ل پور،اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ کا تنخواہوں کے حصول کے لیئے دس روز سے جاری احتجاج

اسلامیہ یونیورسٹی کے اساتذہ کا تنخواہوں کے حصول کے لیئے گزشتہ دس روز سے جاری احتجاج ، ایکڈیمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس میں وائس چانسلر کی شرکت ، اساتذہ کو تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین ... مزید

سوات یونیورسٹی ،26 نومبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 5420 امیدواران حصہ لیں گے

منگل 21 نومبر 2023 23:00

سوات یونیورسٹی ،26 نومبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 5420 امیدواران حصہ لیں گے

سوات یونیورسٹی میں26 نومبر کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 5420 امیدواران حصہ لیں گے ۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی نے تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے یونیورسٹی آف سوات کا دورہ کیا۔ ... مزید

سوات ،اوپن یونیورسٹی کے امتحانی مراکز کے حدود میں غیر متعلقہ افراد ..

جمعہ 26 فروری 2021 23:02

سوات ،اوپن یونیورسٹی کے امتحانی مراکز کے حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی

ضلع سوات میں امتحانی مراکز کے حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے پورے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جنید خان کی جانب سے جاری حکم نامے میں ... مزید

سوات یونیورسٹی،خاتون پروفیسر کا انتظامی افسران پر ہراسانی کا الزام

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 23:27

سوات یونیورسٹی،خاتون پروفیسر کا انتظامی افسران پر ہراسانی کا الزام

سوات یونیورسٹی کی خاتون اسسٹنٹ پروفیسر نے انتظامی افسران پر ہراسانی کا الزام عائد کردیا ہے۔خاتون اسسٹنٹ پروفیسر نے کانجو پولیس اسٹیشن میں سوات یونیورسٹی کے انتظامی افسران کے خلاف کارروائی کے لیے ... مزید

چار سدہ اور سوات میں سکول کھل گئے ،سوات میں اساتذہ گرفتار

ہفتہ 15 اگست 2020 13:36

چار سدہ اور سوات میں سکول کھل گئے ،سوات میں اساتذہ گرفتار

سوات اور چارسدہ میں نجی تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے، سوات میں اساتذہ کو 15 ستمبر سے قبل اسکول کھولنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔چارسدہ میں پہلے روز اسکول میں طالبعلموں کی حاضری معمول سے کم رہی، نجی تعلیمی ... مزید

متحدہ عرب امارات کے تعاون سے سوات میں جدید اسکولوں کا قیام، تیس ہزار ..

بدھ 30 اکتوبر 2019 16:42

متحدہ عرب امارات کے تعاون سے سوات میں جدید اسکولوں کا قیام، تیس ہزار سے زائد طلبہ زیر تعلیم

خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں متحدہ عرب امارات کے تعاون سے بنائے گئے جدید ترین اسکولوں میں 30 ہزار سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں۔متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد الزابی نے اپنے ایک ٹوئٹر ... مزید

پرائیویٹ سکولز پختونخواہ کے نمائندہ تنظیم ھوپ نے سوات میں تنظیم سازی ..

پیر 21 جنوری 2019 12:14

پرائیویٹ سکولز پختونخواہ کے نمائندہ تنظیم ھوپ نے سوات میں تنظیم سازی کا باقاعدہ اغاز کردیا

پرائیویٹ سکولز پختونخواہ کے نمائندہ تنظیم ھوپ نے سوات میں تنظیم سازی کا باقاعدہ اغاز کردیا کل اس سلسلے میں صوبائی صدر عقیل رزاق نے صوبائی کابینہ کے ساتھ اقرا سکول کانجو سوات میں ایک منعقدہ تقریب ... مزید

میڈیکل ماڈول سسٹم جدید طبی تعلیم کا نیا طریقہ کار ہے ‘ ڈاکٹر اسرارالحق

بدھ 28 نومبر 2018 13:15

میڈیکل ماڈول سسٹم جدید طبی تعلیم کا نیا طریقہ کار ہے ‘ ڈاکٹر اسرارالحق

سیدومیڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اسرارالحق نے کہا ہے کہ میڈیکل ماڈل سسٹم جدید طبی تعلیم کا نیا طریقہ کار ہے جسے خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے تمام ذیلی میڈیکل کالجز میں لاگو کردیا ہے اس کی بدولت ... مزید

سوات یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی،ایم فل میں داخلے کیلئے گیٹ جنرل ٹیسٹ کا ..

پیر 3 ستمبر 2018 12:53

سوات یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی،ایم فل میں داخلے کیلئے گیٹ جنرل ٹیسٹ کا انعقاد

سوات یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی اورایم فل کلاسزمیں داخلے کیلئے گیٹ جنرل ٹیسٹ کاانعقادکیاگیا۔پی ٹی سی ایل کیمپس سوات یونیورسٹی میں ہونے والے اس ٹیسٹ میں مجموعی طورپر430 طلباء وطالبات نے حصہ لیا۔ ٹیسٹ ... مزید

سوات یونیورسٹی، ایم اے ،ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات 4 ستمبرسے شروع ..

ہفتہ 1 ستمبر 2018 13:04

سوات یونیورسٹی، ایم اے ،ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات 4 ستمبرسے شروع ہوں گے

سوات یونیورسٹی کے ایم اے ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات 4 ستمبر8 201ء سے شروع ہوںگے۔ یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات پروفیسر محمد ریاض کے دفتر سے جاری پریس ریلیزکے مطابق یونیورسٹی ہذا کے زیر انتظام ... مزید

سوات یونیورسٹی ،بیچلر ڈگری کے امتحانات26 جون سے شروع ہوں گے

ہفتہ 9 جون 2018 12:48

سوات یونیورسٹی ،بیچلر ڈگری کے امتحانات26 جون سے شروع ہوں گے

یونیورسٹی آف سوات کی زیر نگرانی بی اے ، بی ایس سی اور بی کام ، بی بی اے کے سالانہ امتحانات26 جون 2018ء سے شروع ہوں گے۔ یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات پروفیسر محمد ریاض کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ... مزید

تعلیم کاحصول انتہائی لازمی ہے،عنایت الرحمن

جمعرات 3 مئی 2018 11:53

تعلیم کاحصول انتہائی لازمی ہے،عنایت الرحمن

گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول شموزئی تھانہ سوات میں بزم ادب کی تقریب کااہتمام کیاگیاجس میں پرنسپل عنایت الرحمن ،طلباء اوروالدین نے کثیرتعدادمیں شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل نے کہاکہ زندگی ... مزید

سوات سائنس فیسٹیول: طلبہ نے ٹیکنالوجی اور جدید سوچ سے سب کو حیران کردیا

جمعرات 19 اپریل 2018 14:35

سوات سائنس فیسٹیول: طلبہ نے ٹیکنالوجی اور جدید سوچ سے سب کو حیران کردیا

سوات کے شہر مینگورہ میں دو روزہ سائنس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیاجہاں طلبہ نے نہ صرف سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے اپنی لگن کا اظہار کیا وہیں جدید سوچ بھی متعارف کروائی۔سائنس فیسٹیول کا انعقاد ادھیانہ ... مزید

بریکوٹ‘ ٹیکنالوجی کورس مکمل کرنے والے طلباء میں اسناد کی تقسیم

بدھ 24 جنوری 2018 14:07

بریکوٹ‘ ٹیکنالوجی کورس مکمل کرنے والے طلباء میں اسناد کی تقسیم

تھانہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بریکوٹ ضلعی زکوة کمیٹی سوات نے ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں کورس مکمل کرنے والے 90 طلباء میں اسناد تقسیم کیں‘ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ... مزید

اساتذہ بچوں کی تربیت اوراخلاقی اقدارپرخصوصی توجہ دیں،امیرعباس

جمعرات 21 دسمبر 2017 13:47

اساتذہ بچوں کی تربیت اوراخلاقی اقدارپرخصوصی توجہ دیں،امیرعباس

بچے کی بہترین تربیت میں اساتذہ کاکردارسب سے اہم ہے،ملک کی ترقی میں تعلیم ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،اساتذہ بچوں کی کریکٹربلڈنگ اوراخلاقی اقدارپرخصوصی توجہ دیں تاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ بچہ بڑاہوکرایک ... مزید

سوات، یونیورسٹی انتظامیہ طلباء و طالبات کو تعلیم و تحقیق کے لئے اعلٰی ..

منگل 26 ستمبر 2017 21:30

سوات، یونیورسٹی انتظامیہ طلباء و طالبات کو تعلیم و تحقیق کے لئے اعلٰی ماحول میسر کرنے ساتھ فیکلٹی ممبران اور ملازمین کی سہلکاری میں بھی پیش ہیں ،ڈاکٹرحسن شیرکی

یونیورسٹی آف سوات سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یونیورسٹی کے دیکھ بھال کے انچارج و رجسٹرارڈاکٹرحسن شیرکی خصوصی کوششوں سے ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے یونیورسٹی کے لئے بارہ ملین کی خطیررقم ... مزید

سوات تعلیمی بورڈ کے میٹرک امتحانات 8ستمبرسے شروع ہونگے

جمعرات 31 اگست 2017 14:05

سوات تعلیمی بورڈ کے میٹرک امتحانات 8ستمبرسے شروع ہونگے

کنٹرولرامتحانات سوات تعلیمی بورڈ کے ایک اعلامیہ کے مطابق میٹرک ضمنی امتحان 8ستمبر2017ء بروز جمعہ سے شروع ہورہاہے۔امتحان میں شامل ہونے تمام پرائیویٹ طلباء وطالبات کے رول نمبرزان کے گھروں کے پتوں ... مزید

Load More