Khyber Agency News in Urdu

News about Khyber Agency City خیبر ایجنسی شہر کی خبریں - Read Local Khyber Agency News and Breaking Khyber Agency News on UrduPoint Local section of Khyber Agency City. Full coverage of Khyber Agency Pakistan including photos, videos and more.

خیبر ایجنسی کی تازہ ترین خبریں

خیبر ،طوفانی بارشوں ،سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،

پیر 15 اپریل 2024 23:04

خیبر ،طوفانی بارشوں ،سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،

ضلع خیبر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، باڑہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق 6زخمی ہوگئے ہیں، بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث لنڈی کوتل پاک افغان شاہراہ گزشتہ دو دنوں کے ... مزید

وادی تیراہ، شدید سردی کے باعث سرکاری سکولوں میں 10مارچ تک چھٹیوں کا ..

پیر 4 مارچ 2024 19:57

وادی تیراہ، شدید سردی کے باعث سرکاری سکولوں میں 10مارچ تک چھٹیوں کا اعلان

خیبرایجنسی میں وادی تیراہ میں تمام سرکاری سکولوں کو 10مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ میڈیا کے مطابق ڈپٹی کمشنر خیبر نے سکولوں میں شدید سردی کے باعث سکولوں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری ... مزید

خیبر ایجنسی، بچے پر حملے کے بعد علاقہ مکینوں نے تیندوے کو ہلاک کردیا

جمعرات 25 جنوری 2024 17:59

خیبر ایجنسی، بچے پر حملے کے بعد علاقہ مکینوں نے تیندوے کو ہلاک کردیا

خیبر ایجنسی کے علاقہ شلوبر میں تیندوے کے حملے میں بچہ زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق بچے کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے پر حملے کے بعد مقامی شہریوں نے فائرنگ کرکے تیندوے ... مزید

خیبر،باڑہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار زخمی

ہفتہ 20 جنوری 2024 17:01

خیبر،باڑہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں باڑہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فائرنگ ... مزید

طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی ..

منگل 21 نومبر 2023 18:06

طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار

سرحدی گزرگاہ طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔کسٹم حکام نے بتایا ... مزید

طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت و مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

جمعہ 15 ستمبر 2023 16:45

طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت و مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9روز بعد کھول دیا گیا۔ذرائع کے مطابق افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں،آمدورفت کا سلسلہ ... مزید

خیبر، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

بدھ 16 اگست 2023 16:00

خیبر، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

تھانہ حدود باڑہ علاقہ کندے ویراں خیل میں نامعلوم افراد نے گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہوگئے،اہلکار کی لاش کو پوسٹ ... مزید

جمرود ،عالمی ہفتہ ماں و دودھ کی افادیت بارے سیمینار و آگاہی واک کا اہتمام

پیر 7 اگست 2023 23:19

جمرود ،عالمی ہفتہ ماں و دودھ کی افادیت بارے سیمینار و آگاہی واک کا اہتمام

جمرود میں عالمی ہفتہ ماں و دودھ کی افادیت کے حوالے سے سیمینار و آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت اور یونیسیف کے تعاون سے جمرود ٹائپ ڈی ہسپتال میں سینیمار کا اہتمام کیا گیا ... مزید

خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے سہولتکار باپ اور 2 بیٹے گرفتار

جمعرات 3 اگست 2023 23:35

خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے سہولتکار باپ اور 2 بیٹے گرفتار

خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے سہولتکار باپ اور 2 بیٹے گرفتار کر لیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس میں انکشافات متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد ... مزید

(اپ ڈیٹ )

اتوار 30 جولائی 2023 18:50

(اپ ڈیٹ )

خیبر ایجنسی کے علاقے باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے نتیجے میں35 افراد جاں بحق اور80 سے زائد زخمی ہوگئے۔تفصیل کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار کے دبئی موڑ پر دھماکا ... مزید

خیبر، مسجد میں جاری جرگے کے دوران دھماکا

منگل 25 جولائی 2023 17:18

خیبر، مسجد میں جاری جرگے کے دوران دھماکا

خیبر میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر سے افسوسناک اطلاع موصول ہوئی ہے جہاں تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ہے۔دھماکا مسجد میں جاری جرگے کے دوران ہوا۔ ... مزید

خیبر،تحصیل کمپاؤنڈ میں دھماکا، 4 پولیس اہلکار شہید، دو خودکش حملہ آور ..

جمعرات 20 جولائی 2023 22:58

خیبر،تحصیل کمپاؤنڈ میں دھماکا، 4 پولیس اہلکار شہید، دو خودکش حملہ آور ہلاک

خیبرکے باڑہ بازار میں تحصیل کمپاؤنڈکے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق خیبر کے باڑہ بازار میں تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بعد علاقے میں شدید ... مزید

خیبر، باڑہ بازار میں خودکش دھماکا اورفائرنگ ، پولیس اہلکار شہید ، 8 ..

جمعرات 20 جولائی 2023 15:27

خیبر، باڑہ بازار میں خودکش دھماکا اورفائرنگ ، پولیس اہلکار شہید ، 8 افراد زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں 1 پولیس اہلکار شہید اور8 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق تحصیل کمپاؤنڈ کے مین گیٹ پر دوران تلاشی ہوا ۔کمپائونڈ کے اندر باڑہ ... مزید

وادی تیراہ،آرمی و ایف سی کی شجر کاری مہم

جمعرات 6 جولائی 2023 18:43

وادی تیراہ،آرمی و ایف سی کی شجر کاری مہم

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں آرمی اور ایف سی کی محکمہ جنگلات کے تعاون سے شجر کاری مہم جمعرات کو بھی جاری رہی ،2022ء میں ضلع خیبر میں مہم کے تحت 18 ہزار پھل دار پودے اور 1 لاکھ 72 ہزار دیگر پودے تقسیم کیے ... مزید

خیبر: ایف سی کے قافلے پر فائرنگ سے 5 اہلکار زخمی

ہفتہ 27 مئی 2023 22:05

خیبر: ایف سی کے قافلے پر فائرنگ سے 5 اہلکار زخمی

خیبر کے علاقے دو جنگی میں ایف سی قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق دو جنگی کے علاقے پر ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس دوران 5 اہلکار زخمی ہوئے تاہم ... مزید

ضلع خیبر میں مقامی افراد نے چیتے کے 2بچوں کو مارڈالا

جمعہ 17 فروری 2023 21:54

ضلع خیبر میں مقامی افراد نے چیتے کے 2بچوں کو مارڈالا

ضلع خیبرمیں مقامی افراد ںنے چیتے کے دو بچوں کو مارڈالا، چیتے خوراک کی کمی کے باعث آبادی میں اترآئے تھے۔پولیس کے مطابق قبائلی علاقوں کے ضم ہونے کے بعد مقامی افراد کو علم نہیں کہ جنگلی حیات کو مارنا ... مزید

طورخم بارڈر کراسنگ کے قریب سامان سے لدا کنٹینر گرنے سے ہلاک ہونے والوں ..

پیر 5 دسمبر 2022 14:50

طورخم بارڈر کراسنگ کے قریب سامان سے لدا کنٹینر گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد3ہوگئی

پاک افغان باڈر طورخم بارڈر کراسنگ کے قریب سامان سے لدا کنٹینر گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد3ہوگئی ہے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے جبکہ فرنٹیئر کور کے اہلکار سمیت 10 افراد زخمی ہیں. رپورٹ کے مطابق حکام ... مزید

باغ امن میلہ 2022 وادی تیراہ میں اختتام پذیر ہو گیا

جمعہ 27 مئی 2022 11:39

باغ امن میلہ 2022 وادی تیراہ میں اختتام پذیر ہو گیا

قبائلی ضلع خیبر کا علاقہ تیراہ جو ایک دور میں دہشت گردی کی علامت سمجھا جاتا تھا. دہشت گردوں کی کاروائیوں کے بعد پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد دیگر قبائلی اضلاع کی طرح اس علاقے میں بھی امن قائم ... مزید

قبائلی اضلاع باجوڑ, مہمند اور خیبر میں حکومت پاکستان اور فرنٹیئر کور ..

بدھ 18 مئی 2022 13:33

قبائلی اضلاع باجوڑ, مہمند اور خیبر میں حکومت پاکستان اور فرنٹیئر کور نارتھ نے بڑے پیمانے پر تعلیمی اداروں کی تعمیر مکمل کی

مئی 2018 میں آئین کی پچیسویں ترمیم کے تحت حکومت پاکستان نے سابقہ فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کر دیا اور انہیں اضلاع کا درجہ دے دیا. حکومت پاکستان نے ان اضلاع کے لئے خصوصی فنڈز بھی جاری کئے تاکہ ان ... مزید

ضلع خیبر میں ترقیاتی کام

ہفتہ 23 اپریل 2022 15:41

ضلع خیبر میں ترقیاتی کام

مئی2018 میں آئین پاکستان کی پچیسویں ترمیم کے تحت سابقہ فاٹا کی ایجنسی خیبر کوضلع کا درجہ ملنے کے بعد سیکیورٹی فورسز بشمول پاکستان آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ نے قلیل مدت میں سکولوں، چھوٹے ہسپتالوں، ... مزید

Load More