Local News of Khyber Agency in Urdu

Khyber Agency City's Local Urdu News خیبر ایجنسی شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Khyber Agency on UrduPoint local section. Full coverage on Khyber Agency city Local news. Including photos & videos.

خیبر ایجنسی شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ضلع خیبر میں 20 روز قبل لاپتا ہونے والے دو ننھے بھائیوں کی لاشیں مِل ..

پیر 30 مارچ 2020 19:53

ضلع خیبر میں 20 روز قبل لاپتا ہونے والے دو ننھے بھائیوں کی لاشیں مِل گئیں

وادی تیراہ سے 20 روز قبل لاپتہ ہونے والے دو کمسن بھائیوں کی لاشیں وادی تیراہ کے علاقہ نرہاوٴ برقمبر خیل سے برآمد ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دینی مدرسے کے دوکمسن طلباء کی مسخ شدہ لاشیں درسگاہ کے قریبی ... مزید

وادی تیراہ سے لاپتہ کم سن بھائیوں کا کچھ پتا نہ چل سکا

جمعہ 20 مارچ 2020 15:31

وادی تیراہ سے لاپتہ کم سن بھائیوں کا کچھ پتا نہ چل سکا

وادی تیراہ کے علاقہ نرحاو برقمبرخیل سے لاپتہ ہونے والے دو بھائیوں کو 14 دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہ کیا جاسکا ۔انتظامیہ نے اب تک 20 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا لیکن بچوں کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ ... مزید

ضلع خیبرمیں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

جمعہ 20 مارچ 2020 15:13

ضلع خیبرمیں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

ضلع خیبرمیں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ 30 سالہ عادل رحمان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی اضلاع میں بھی کورونا وائرس پہنچ گیا ہے اور ضلع خیبرمیں پہلے کیس کی ... مزید

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں دو کم سن بھائی4 روز سے لاپتہ

منگل 10 مارچ 2020 17:30

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں دو کم سن بھائی4 روز سے لاپتہ

ضلع خیبر کے دورافتاد علاقے وادی تیراہ میں دو کمسن بھائی لاپتہ ہو گئے۔ جس کے بعد اہل علاقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دو کمسن بھائیوں کے گمشدگی پر علاقے میں احتجاجا تجارتی مراکز بند کردئیے گئے ہیں ... مزید

تحصیل باڑہ میں رات گئے چوری کی واردات

جمعہ 14 فروری 2020 17:44

تحصیل باڑہ میں رات گئے چوری کی واردات

تحصیل باڑہ میں رات گئے چوروں نے نقب لگا کر دکان سے لاکھوں کا سامان چوری کیا۔ واقعات کے مطابق قبیلہ سپاہ کے علاقے عالم گودر کاریگر گڑھی میں رات کو نامعلوم چوروں نے جلال پی سی او کے چھت میں سوراخ کرکے ... مزید

باڑہ کے مکینوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے دورے پر احتجاجی مظاہرے ..

منگل 28 جنوری 2020 17:41

باڑہ کے مکینوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے دورے پر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے تحصیل باڑہ آمد کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کریں گے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ اور دیگر حکومتی ارکان کے نمائشی دوروں کی کوئی ضرورت نہیں۔ ان خیالات کا اظہار باڑہ پریس ... مزید

ضلع خیبر میں بھائی کا خون سفید ہوگیا

بدھ 22 جنوری 2020 17:50

ضلع خیبر میں بھائی کا خون سفید ہوگیا

ضلع خیبر میں بھائی کا خون سفید ہوگیا اپنے 28 سالہ سگے بھائی کو معمولی تکرار پر قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے قبیلہ شلوبر میں رہائش پذیر داود والد نصیب خان نے گھر کے سامنے ... مزید

باڑہ میں سکول بچوں کو لانے لیجانے والے گاڑیوں میں سی این جی کٹ پر پابندی ..

جمعہ 17 جنوری 2020 14:51

باڑہ میں سکول بچوں کو لانے لیجانے والے گاڑیوں میں سی این جی کٹ پر پابندی لگا دی گئی

تحصیل باڑہ کے نجی تعلیمی اداروں کو اسسٹنٹ کمشنر باڑہ نے عدالتی نوٹس کا حوالہ دیتے ہوئے سکول بچوں کو لانے لیجانے والے گاڑیوں کی سی این جی کٹ پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

ایڈیشنل دپٹی کمشنر ضلع خیبرکے شلوبر قومی کونسل کے ساتھ کامیاب مذاکرات

جمعہ 10 جنوری 2020 17:57

ایڈیشنل دپٹی کمشنر ضلع خیبرکے شلوبر قومی کونسل کے ساتھ کامیاب مذاکرات

ایڈیشنل دپٹی کمشنر ضلع خیبر کے شلوبر قومی کونسل کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہو گئے ہیں۔ عنقریب شلوبر باڑہ میں تباہ شدہ گھروں کا سروے دوبارہ شروع کرنے کا کہہ دیا جبکہ بیسے بابا بند کرش پلانٹ کے بارے میں ... مزید

تحصیل باڑہ گرڈاسٹیشن کے عملے کی جانب سے کھُلی کچہری کا انعقاد

بدھ 8 جنوری 2020 17:53

تحصیل باڑہ گرڈاسٹیشن کے عملے کی جانب سے کھُلی کچہری کا انعقاد

قبائلی ضلع خیبر تحصیل باڑہ گرڈاسٹیشن کے عملے نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں ٹیسکوچیف عدنان میر ریاض اعوان و دیگر ٹیسکو حکام سمیت علاقائی لوگوں نے شرکت کی۔ علاقائی لوگوں نے ڈومیسٹک فیڈرز پر بجلی ... مزید

باڑہ کے علاقوں غیبی نیکی اور ضیاء الدین میں محسود سکاؤٹس کی جانب سے ..

بدھ 8 جنوری 2020 17:32

باڑہ کے علاقوں غیبی نیکی اور ضیاء الدین میں محسود سکاؤٹس کی جانب سے ضرورت مندوں میں موسم سرما پیکیج تقسیم کیا گیا

باڑہ تحصیل کے دُور افتادہ علاقے غیبی نیکی اور ضیا الدین میں محسود سکاوٴٹس کے کرنل محمد مدنی نے علاقے کے ضرورت مند لوگوں میں موسم سرما پیکج تقسیم کیا۔کرنل محمد مدنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ... مزید

ضلع خیبر باڑہ اکاخیل میں چیمپئن لیگ فٹبال ٹورنمنٹ کاآغاز ہو گیا

ہفتہ 28 دسمبر 2019 17:18

ضلع خیبر باڑہ اکاخیل میں چیمپئن لیگ فٹبال ٹورنمنٹ کاآغاز ہو گیا

ضلع خیبر باڑہ اکاخیل میں چیمپئن لیگ فٹبال ٹورنمنٹ کاآغاز کر دیا گیا۔ باڑہ پریس کلب کے نو منتخب صدر خادم خان آفریدی نے کک لگا کر باقاعدہ ٹورنمنٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پریس کلب کے فنانس سیکرٹری ... مزید

باڑہ پریس کلب الیکشن 2020 ء کے اُمیدواروں کا حتمی فہرست

جمعہ 27 دسمبر 2019 17:17

باڑہ پریس کلب الیکشن 2020 ء کے اُمیدواروں کا حتمی فہرست

باڑہ پریس کلب الیکشن کمیٹی نے سالانہ انتخابات 2020 کے امیدواروں کا حتمی فہرست جاری کردیا ہے حتمی فہرست میں تین صدراتی امیدوار دو جنرل سیکرٹری کے امیدوارں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ الیکشن کمیٹی نے حتمی ... مزید

باڑہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات 25دسمبر کوکروائے جائیں گے

ہفتہ 14 دسمبر 2019 17:45

باڑہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات 25دسمبر کوکروائے جائیں گے

باڑہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیٹی نے 25دسمبر کو انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ الیکشن شیڈول کے مطابق 13دسمبر سے 15دسمبر تک مختلف عہدوں کے لئے کاغذات نامزدگی کے فارم ... مزید

لنڈی کوتل حوالات سے دو افغان قیدی فرار

جمعہ 13 دسمبر 2019 13:08

لنڈی کوتل حوالات سے دو افغان قیدی فرار

لنڈی کوتل حوالات سے دو افغان قیدی فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کو گزشتہ روز طورخم سرحد پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر کے لنڈی کوتل پولیس کے حوالے کیا تھا۔حکام کے مطابق ملزمان اسلام آباد ... مزید

ضلع خیبر: وادی تیراہ کے 220 اساتذہ گزشتہ 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

جمعرات 19 ستمبر 2019 16:36

ضلع خیبر: وادی تیراہ کے 220 اساتذہ گزشتہ 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

وادی تیراہ میں 27 پرائیوٹ سکولوں میں گزشتہ 6 مہینے سے 220 اساتذہ بغیر تنخواہ کے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ حکومت جب تک ہمیں مستقل ملازمت نہیں دیتی تب تک ہم سکولوں میں پڑھانے سے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔ ... مزید

باڑہ: دو روز قبل شدت پسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجی جوان کی ..

پیر 16 ستمبر 2019 14:22

باڑہ: دو روز قبل شدت پسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجی جوان کی تدفین کر دی گئی

دو روز قبل پاک افغان بارڈر دیر میں سرحد پار سے شدت پسندوں کے فائرنگ سے شہید ہونے والے ایف سی اہلکار کی نماز جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی۔ ضلع خیبر تحصیل باڑہ قبیلہ اکاخیل سے تعلق رکھنے والے ایف سی ... مزید

تحصیل باڑہ میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں سرکاری اور غیر سرکاری ..

جمعہ 6 ستمبر 2019 18:49

تحصیل باڑہ میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تقاریب کا انعقاد

ملک بھر کی طرح ضلع خیبر کے تحصیل باڑہ میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تقاریب منعقد ہوئے۔ 165 وینگ محسود سکاوٴٹس کے زیر اہتمام بھی ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ... مزید

باڑہ: قبائلی اضلاع کے کھلاڑیوں کو اولمپکس ایسوسی ایشن کی جانب سے نظر ..

بدھ 4 ستمبر 2019 13:25

باڑہ: قبائلی اضلاع کے کھلاڑیوں کو اولمپکس ایسوسی ایشن کی جانب سے نظر انداز کیا جا رہا ہے: سپورٹس تنظیمیں

فاٹا کے ضم شدہ اضلاع کے مختلف کھیلوں سے وابستہ تنظیموں کے عہدیداروں نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن سے مطالبہ کیا ہے کہ قبائلی اضلاع میں اولمپکس ایسوسی ایشن کی سابقہ جداگانہ حیثیت کو برقرار رکھا ... مزید

تحصیل باڑہ میں ڈینگی وائرس نے علاقے کو لپیٹ میں لیکر تشویش ناک صورت ..

پیر 2 ستمبر 2019 18:39

تحصیل باڑہ میں ڈینگی وائرس نے علاقے کو لپیٹ میں لیکر تشویش ناک صورت اختیار کر لی

تحصیل باڑہ میں ڈینگی وائرس نے علاقے کو لپیٹ میں لیکر تشویش ناک صورت اختیار کر لی ہے۔ شلوبر قومی کونسل نے محکمہ صحت ضلع خیبر سے فوری عملی اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔کونسل کے چیئرمین اور پی ٹی ... مزید

Load More