Larkana News in Urdu
News about Larkana City لاڑکانہ شہر کی خبریں - Read Local Larkana News and Breaking Larkana News on UrduPoint Local section of Larkana City. Full coverage of Larkana Pakistan including photos, videos and more.
لاڑکانہ کی تازہ ترین خبریں
جمعرات 25 اپریل 2024 19:40
لاڑکانہ،زیبسٹ زیب ٹیک میں بی بی ایس وائی ڈی پی کی جانب سےنمائش کا انعقاد
لاڑکانہ میں زیبسٹ زیب ٹیک میں بے نظیر بھٹو شہید یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کی جانب سے فنی تعلیم کے لیے نمائش کا انعقاد کیا گیا ، جہاں 350 طلباء کو رجسٹر کیا گیا۔ نمائش میں طلباء کو 14 مختلف تکنیکی ٹریننگز ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 19:30
لاڑکانہ،ڈپٹی کمشنر کا فاطمہ فاؤنڈیشن تھیلی سیمیا سنٹر کا دورہ
ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا نے فاطمہ فاؤنڈیشن تھیلی سیمیا سنٹر لاڑکانہ کا دورہ کیا۔ہسپتال کے انچارج نے انہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس وقت سنٹر میں 500 مریض رجسٹرڈ ہیں جو تھیلی سیمیا ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 23:20
لاڑکانہ:ڈائریکٹر پرائمری اسکولز لاڑکانہ ریجن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی کے امتحانی مرکز کا دورہ
ڈائریکٹر پرائمری سکولز ریجن لاڑکانہ گلشیر سومرو نے چوتھی اور پانچویں جماعت کے جاری سالانہ امتحانات کے دوران گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی ون کے امتحانی مرکز کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے بچوں سے ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 22:50
نیوٹیک کی جانب سے لاڑکانہ کے ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں مڈٹرم امتحانات کا انعقاد
نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کی جانب لاڑکانہ کے ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں مڈٹرم امتحانات کا انعقاد کیا گیا ، گرافک ڈیزائننگ میں سلیم مگسی نے پہلی، راجہ منصور نے دوسری جبکہ اشفاق ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 22:40
پولیو کے خاتمے کے لئے ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہوگا، کمشنر لاڑکانہ
کمشنر لاڑکانہ ڈویژن غلام مصطفیٰ پھل نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے ، اس کے خاتمے کے لیے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا، جہاں ٹیمیں نہیں پہنچ سکتیں اس پر توجہ دینی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 22:20
لاڑکانہ پولیس کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری، 9 خطرناک ڈاکوئوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس نے اپنے ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ڈاکوؤں اور سماج دشمن عناصر سے 30 مقابلوں کے دوران 9 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں جبکہ 20 جرائم ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 22:10
سندھ حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھائے ،سندھ آبادگار بورڈ
سندھ آبادگار بورڈ ضلع لاڑکانہ کے صدر عرفان جتوئی نے کہا ہے کہ کسانوں نے اس سال گندم کی فصل پر گزشتہ سال کی نسبت زیادہ خرچ سود اور قرضے لے کر کھاد، زرعی ادویات اور آلات خریدے جبکہ گندم کی فصل تیار ہونے ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 22:10
لاڑکانہ پولیس نے 23 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، منشیات اور نقدی برآمد کرلی
لاڑکانہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ایک روز میں سنگین جرائم میں ملوث 23 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، منشیات، دو موٹرسائیکل، 10 موبائل فونز اور 2 لاکھ 28 ہزار روپے نقدی برآمد ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 21:20
لاڑکانہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش ممتاز کو گرفتارکرلیا
لاڑکانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ۔ملزم ممتاز عرف منو ابڑو سے دو کلو چرس اور 250 گرام آئس برآمد کرکے تھانہ رحمت پور میں مقدمہ ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 21:00
لاڑکانہ،ای کامرس کورسز کے طلبا کے درمیان مڈ ٹرم مقابلے کا انعقاد
نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن نے لاڑکانہ میں ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں گرافکس اور ای کامرس کورسز کے طلبا کے درمیان مڈ ٹرم مقابلے کا انعقاد کیا۔ جس میں دونوں شعبوں کے 40 طلبا نے حصہ ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 20:50
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے تربیت یافتہ اساتذہ میں اسناد کی تقسیم کیلئے ورکشاپ کا انعقاد
منیجنگ ڈائریکٹر ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لاڑکانہ منور علی مٹھانی کی ہدایت پر سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سٹیوٹا لاڑکانہ ریجن سے تربیت حاصل کرنے والے اساتذہ کو اسناد دینے کے لیے تین روزہ ورکشاپ ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 22:40
لاڑکانہ:جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر کاشف سعید شیخ ودیگر ذمہ داران کا اظہار تعزیت
جماعت اسلامی سندھ کے قائمقام امیر کاشف سعید شیخ و دیگر صوبائی ذمہ داران نے جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد افضال آرائیں کی خوشدامن اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص مصعب افضال کی ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 22:37
لاڑکانہ، ڈی جی ادارہ ترقیات کا ممبر ایڈمنسٹریشن نوید انور صدیقی سے اظہار افسوس
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین اور ترجمان کے ڈی اے اکرم ستار نے ممبر ایڈمنسٹریشن کے ڈی اے نوید انور صدیقی کے پھوپھا اور ڈائریکٹر فنانس کے ڈی اے کاشف صدیقی کے خالو اسلم صدیقی سابقہ ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 21:43
ہمیں پھول جیسے بچوں کو موذی بیماریوں سے بچانے کی اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیئے،ڈی سی لاڑکانہ
ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ شرجیل نور چنا نے کہا ہے کہ ہمیں پھول جیسے بچوں کو موذی بیماریوں سے بچانے کی اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیئے، ہم یہ ورلڈ امیونائزیشن ہفتہ منا رہے ہیں جو 24 اپریل سے 30 اپریل 2024 تک ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 23:03
لاڑکانہ میں ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
لاڑکانہ پبلک ہیلتھ سکول میں ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کی پرنسپل ڈاکٹر پرہہ سکینہ گاد، ڈاکٹر شازیہ بھٹو، ڈاکٹر فریدہ شیخ، ڈاکٹر شازیہ سوڈھر، ڈاکٹر سائرہ کورائی، ڈاکٹر ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 23:03
کشمور پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے ڈرائیور کو بازیاب کروالیا
کشمور پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے پنجاب کے رہائشی مزدا ڈرائیور کو بازیاب کروالیا ۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے بتایا کہ 14 اپریل کو کشمور ضلع کے تھانہ کرم پور کی حدود سے مزدا ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 20:10
لاڑکانہ پولیس اور شہری کے مابین جھگڑا، ایس ایس پی کا نوٹس، اہلکار کو معطل کر دیا
لاڑکانہ میں پولیس اہلکاروں اور شہری میں جھگڑاکے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی لاڑکانہ پولیس اہلکار کو معطل اور کوارٹر گارڈ بند کرکے ایس ایچ او ولید سے رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 19:50
لاڑکانہ پولیس ، دورانِ گشت ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
لاڑکانہ پولیس نے مبینہ مقابلے میں ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو نے بتایا کہ متعلقہ تھانہ کی پولیس کا دوران گشت حیدر شاہ روڈ پر جرائم کی ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 19:30
لاڑکانہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، ملزمان کے ٹھکانے نذر آتش
ایس ایس پی لاڑکانہ کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے ٹھکانوں کو نذرآتش کرکے مزید نفری ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 17:45
لاڑکانہ،بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کی مختلف بار ایسوسی ایشنز ایسوسی ایشنز کے کامیاب امیدواروں کو مبارک باد
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی مختلف بار ایسوسی ایشنز میرپورخاص ہائی کورٹ بار سمیت لاڑکانہ، سکھر اور شہید بینظیر آباد کی ڈسرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے کامیاب امیدواروں ... مزید
لاڑکانہ کے مضامین
-
27 دسمبر کی خون آلود شام
پیپلزپارٹی پنجاب کی قیادت کی جانب سے وفد کو گڑھی خدا بخش لاڑکانہ لے جانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ وفد میں پیپلزپارٹی کے رہنما
-
تحریک انصاف لاڑکانہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار
آباد کے جلسہ میں پونے دو لاکھ افراد کی گنجائش ہے جس کے لئے 35 ہزار کرسیاں لگا دی گئیں ہیں۔عمران خان مونجودڑو ائیرپورٹ سے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔ پنڈال میں خواتین اور میڈیا کے لئے الگ حصے مختص کئے گئے ہیں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
- اسلام آباد
- پشاور
- حیدرآباد
- خیبر ایجنسی
- راولپنڈی
- سکھر
- سیالکوٹ
- فیصل آباد
- کراچی
- کوٹلی
- کوئٹہ
- گجرانوالہ
- گلگت
- لاہور
- مظفر آباد
- میر پور
- ملتان
- مہمند ایجنسی