چشتیاں،بہاولنگر میں پولیس افسران کی کھلی کچہریاں، مقصدشہریوں کو ان کی دہلیز پر بروقت انصاف کی فراہمی جاری
جمعہ 22 اکتوبر 2021 16:48
(جاری ہے)
اوپن ڈور پالیسی کے تحت تھانہ جات و سرکل ہائے میں جا کر کھلی کچہر ی کے ا نعقاد کا مقصد شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کو دور کرنا ہے۔
میرے دروازے تمام شہریوں کے لیے ہمہ وقت کھلے ہیں ان خیالات کا اظہارڈی پی او بہاولنگر نے کھلی کچہری سے خطاب کے دوران کیا۔ کھلی کچہری میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، کچہری میں متعلقہ ایس ایچ او ز اور میڈیا نمائندگان بھی موجود تھے۔ڈی پی اونے کھلی کچہری میں موجود تما م شہریوں کی درخواستوں کا بطور تفصیلی جائزہ لیا اوران کی شکایات سنتے ہوئے کچھ مسائل موقع پر ہی حل کر دیئے جب کہ پیچیدہ معاملات کے حل کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنا کر جلد از جلد رپورٹ جمع کروانے کی ہدایات جاری کیں۔متعلقہ عنوان :
چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہارون آباد کاٹن فیکٹری سے پاسکو سینٹر کی تین ہزار سے زائد گندم کی بوریوں برآمد،فیکٹری سیل،مالکان گرفتار
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں ہرسال 25کروڑ افراد ملیریا سے متاثر ہوتے ہیں،ایم ایس تحصیل ہسپتال چشتیاں
حکومت پنجاب نے کاشتکاروں کے تحفظ کی خاطرگندم کی قیمت3900روپے فی من مقرر کی ہے،ڈپٹی کمشنربہاولنگر
ضلع بہاولنگرکے طلبا و طالبات کیلئےبھی “وزیراعلی پنجاب فیصلہ ” کے تحت 20 ہزاربائیکس کی فراہمی کے منصوبہ ..
ضلع بہاول بہاولنگر کو گندم کی پیدوار کے لحاظ سے ملک بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے،ڈپٹی کمشنر
روڈ حادثات کی روک تھام کیلئےسنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں،ڈپٹی کمشنر بہاولنگر
ضلع بھرمیں ناجائزمنافع خوری ، ذخیرہ اندوزی اورملاوٹی اشیاء بیچنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن شروع ہے،ڈپٹی ..
بس کی 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
چشتیاں کے قریب مسافر بس اور موٹرسائیکل کے درمیا ن حادثہ ،موٹرسائیکل پر سوار ایک ہی خاندان کے چار افراد ..
چشتیاں، نماز تراویح پڑھا کر واپس آنے والے دو حافظ قرآن طلبا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
چشتیاں میں اتفاقاًپستول چلنے سے نوجوان جاں بحق
آغوش پروگرام،حاملہ و2 سال سے کم عمربچوں کی مائیں 23ہزار روپے حاصل کرسکتی ہیں، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر
چشتیاں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری