سابق صدر جنرل ضیاالحق اور دیگر شہدائے بہاولپور کی 30 ویں برسی پرسوں انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی

بدھ اگست 13:17

سابق صدر جنرل ضیاالحق اور دیگر شہدائے بہاولپور کی 30 ویں برسی پرسوں ..
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اگست2018ء) سابق صدر جنرل ضیاالحق اور دیگر شہدائے بہاولپور کی 30 ویں برسی پرسوں انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی، ملک بھر میں شہدا کیلئے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

پاکستان مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے صحافیوں کو بتایا کل مزار جنرل ضیا الحق پر دُعائیہ تقریب ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments